1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ایک اور دلچسپ اضافہ

Discussion in 'اِعلانات، تبصرے، تجاویز، شکایات' started by دریاب اندلسی, May 22, 2008.

  1. دریاب اندلسی
    Offline

    دریاب اندلسی منتظم اعلیٰ Staff Member

    السلام علیکم

    ہماری اردو کے صفحہ اول پر ایک اور اضافہ کیا گیا ہے


    آخری پیغام والے کالم میں آخری پیغام کی تفصیلات میں اضافہ کر دیا گیا ہے

    اب صفحہ اول پر ہی یہ دیکھا جا سکتا ہے کہ آخری پیغام چوپال کی کس لڑی میں ہوا ہے اور کس نے کیا گیا ۔۔


    والسلام


    :khudahafiz:
     
  2. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    زبردست۔۔۔ بہت خوب اندلسی صاحب ! :87:
     
  3. ساگراج
    Offline

    ساگراج ممبر

    اچھا اضافہ ہے۔ اللہ آپ کے ساتھ ہو اور اس بزم کو اسی طرح ترقیاں دیتا چلا جائے۔ آمین
     
  4. مریم سیف
    Offline

    مریم سیف ناظم خاص Staff Member

    بہت اچھا اضافہ ہے۔۔
     
  5. نوید
    Offline

    نوید ممبر

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
    امید ہے کہ سب ساتھی خیریت سے ہونگے


    ساتھیوں سے اتفاق کرتے ہوئے میں‌بھی اس اضافہ کو اچھا ہی قرار دوں‌گا


    خوش رہیں‌
     
  6. این آر بی
    Offline

    این آر بی ممبر

    اچھا اضافہ ہے۔ اور اب تو 'پورٹل' بھی آ گیا ہے۔ :87:
     
  7. عقرب
    Offline

    عقرب ممبر

    واہ جی واہ کیا کہنے۔ ہماری اردو پیاری اردو اور اسکی انتظامیہ کے۔

    ترقی شاد آباد ہرقدم
    رہبرترقی و کمال و جمال و شمال
     
  8. عبدالرحمن سید
    Offline

    عبدالرحمن سید مشیر

    اندلسی صاحب،!!!!
    آپ کی کاوشیں قابل داد ھیں،!!!!!!
    ایک اور درخواست ھے کہ" دس مقبول تریں لڑیوں" کا بھی اگر اضافہ ھو جائے تو کیا بات ھے،!!!!
    بہت شکریہ،!!!!!
     
  9. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    عبدالرحمٰن بھائی کی بات پر غور فرمائیں شکریہ
     
  10. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    میں بھی تائید کرتا ہوں :139:
     
  11. کاشفی
    Offline

    کاشفی شمس الخاصان

    عبدالرحمٰن بھائی کی بات پر غور فرمائیں شکریہ[/quote:25l6m4yu]

    عبدالرحمن صاحب کی پُر زور تائید کرتا ہوں ۔۔۔

    انتظامیہ سے گزارش ہے کہ وہ مجلس مشاورات میں‌اس اپلیکیشن پر غوروفکر کر کے اس کو فورم کا حصہ بنائیں۔۔۔۔ ورنہ ہم دھرنا دے گیں اور احتجاج اور بھوک ہڑتال کرتے ہوئے روزانہ اپنی خوراک میں‌ چار پانچ روٹی کا اضافہ کر دے گیں۔۔۔۔ (بات بری لگی ہو تو معذرت۔۔۔یہ ایک مزاق تھا۔۔)
     
  12. مریم سیف
    Offline

    مریم سیف ناظم خاص Staff Member

    میں بھی انکل جی کی بات کی تائید میں ہاتھ کھڑا کرتی ہوں۔۔ :139:
     

Share This Page