1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ایڈوبی ایکروبیٹ کے بارے میں

'فروغِ علم و فن' میں موضوعات آغاز کردہ از آذر, ‏9 فروری 2010۔

  1. آذر
    آف لائن

    آذر ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جنوری 2010
    پیغامات:
    219
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    اسلام علیکم
    آپ سب ایڈوبی ریڈر پروگرام تو ضرور استعمال کرتے ہوں‌گے - یہاں‌میں‌ ایڈوبی ریڈر سے متعلقہ ایک پروگرام کا تعارف پیش کر رہا ہوں‌ جس کا نام ایڈوبی ایکروبیٹ ہے -
    ایڈوبی ایکروبیٹ سے آپ مندرجہ ذیل کام کر سکتے ہیں

    1- کسی بھی پی ڈی ایف فائل کو ایڈٹ کر سکتے ہیں کاپی کر سکتے ہیں‌اور فارمیٹ بدل سکتے ہیں
    2- کسی بھی ڈاکومنٹ ' چاہے وہ کسی بھی فارمیٹ میں‌ہو اس کی پی ڈی ایف فائل بنا سکتے ہیں
    3- کسی بھی تصویر کو پی ڈی ایف فائل میں‌کنورٹ کر سکتے ہیں
    4- اس پروگرام کا ٹول بار آپ کے براوزر پر اور تمام فائلوں‌پر بن جاتا ہے جس کی مدد سے آپ کسی بھی ویب پیج کو یا کسی بھی فائل کو پی ڈی ایف پر کنورٹ کر سکتے ہیں
     
  2. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ایڈوبی ایکروبیٹ کے بارے میں

    وعلیکم السلام

    اچھی معلومات ہیں :happy:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں