1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ایم پی تھری ٹو ڈبلیو ایم اے کنورٹر

'انفارمیشن ٹیکنالوجی' میں موضوعات آغاز کردہ از راجہ صاحب, ‏9 ستمبر 2006۔

  1. راجہ صاحب
    آف لائن

    راجہ صاحب ممبر

    شمولیت:
    ‏8 ستمبر 2006
    پیغامات:
    390
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    ملک کا جھنڈا:
    ایم پی تھری ٹو ڈبلیو ایم اے کنورٹ

    اسلام علیکم
    مجھے اپنے پروجیکٹ کے لئے ایک ایسے کنورٹر کی ضرورت ہے جو ایم پی تھری فائل کو ڈبلیو ایل اے فارمیٹ میں تبدیل کرے اور ساتھ میں‌اسکا سائز بھی چھوٹا کرے یعنی 4ایم بی کی فائل کا سائز 700سے 900کے بی تک ہوجائے اگر کسی کو ایسے کنورٹر کے بارے میں‌پتہ ہو تو برائےمہربانی اسکا ڈاؤن لوڈ لنک ارسال کرے

    خیراندیش
    راجہ صاحب
     
  2. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    Re: ایم پی تھری ٹو ڈبلیو ایم اے کنو

    وعلیکم السلام اور ہماری اردو چوپال پر خوش آمدید

    اس مقصد کے لئے سب سے اچھا سافٹ ویئر cool edit ہے۔ اگر آپ اسے گوگل کی مدد سے تلاش کریں تو نتیجے میں ملنے والے روابط میں اس کا ڈاؤنلوڈ ربط ضرور مل جائے گا۔ علاوہ ازیں hero audio convert بھی اچھا ہے۔ گوگل سے کوشش کریں اگر پھر بھی کسی مدد کی ضرورت ہوئی تو رابطہ کریئے گا۔
     
  3. راجہ صاحب
    آف لائن

    راجہ صاحب ممبر

    شمولیت:
    ‏8 ستمبر 2006
    پیغامات:
    390
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    ملک کا جھنڈا:
    اسلام علیکم
    جزاک اللہ
    بھائی صاحب
    انشااللہ
    اپنی دعاؤں میں‌یاد رکھیے گا
    خیراندیش
    راجہ صاحب
     
  4. عمران ہاشمی
    آف لائن

    عمران ہاشمی ممبر

    شمولیت:
    ‏19 اگست 2006
    پیغامات:
    27
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    سلام

    سلام

    آپ http://www.MobileMastee.com پر سرچ کرو، وہاں بہت بڑی تعداد میں کنورٹرز دستیاب ہیں۔
     
  5. دن رات
    آف لائن

    دن رات ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    65
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    کیا آپ مجھے کسی ایسی سائیٹ کا لنگ بتا سکتے ہیں جہاں

    ایم پی تھری ٹو آر ایم کنورٹر موجود ہو۔ یا کسی صاحب کے پاس ہو؟؟
     
  6. راجہ صاحب
    آف لائن

    راجہ صاحب ممبر

    شمولیت:
    ‏8 ستمبر 2006
    پیغامات:
    390
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    ملک کا جھنڈا:
  7. عمران ہاشمی
    آف لائن

    عمران ہاشمی ممبر

    شمولیت:
    ‏19 اگست 2006
    پیغامات:
    27
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    جی یہ لیں

    سلام

    امید ہے کہ یہ لنک پسند آئے گا۔اس سائٹ پر 2000سے زیادہ ڈاؤن لوڈز ہیں۔

    http://www.mobilemastee.com/details.php?file=1744

    [align=right:1e4jmioo]Software Features:
    Cuts small part from a large auido file.
    Convert your MP3, WMA and OGG files to CD quality WAV files for burning your audio CD.
    Convert your WAV, WMA and OGG files to MP3 files for listening with your MP3 Player.
    Convert your MP3, WAV and OGG files to WMA files for playing with WMP[/align:1e4jmioo].
    Convert your MP3, WAV and WMA files to OGG files.
    Convert your MP3, WAV, WMA and OGG files to RM files.‌
     
  8. دن رات
    آف لائن

    دن رات ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    65
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    آپ کا بہت بہت شکریہ ۔ میں چیک کر لیتا ہوں۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں