1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ایم اے رضا جی کو صدمہ

'اِعلانات، تبصرے، تجاویز، شکایات' میں موضوعات آغاز کردہ از ملک بلال, ‏14 نومبر 2011۔

  1. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر


    انا للہ و انا الیہ راجعون
    ہماری اردو کے دیرینہ ساتھی محترم ایم اے رضا جی کی دادی صاحبہ رضائے الہی سے انتقال فرما گئی ہیں۔ سب احباب سے دعا کی درخواست ہے۔ ہم دکھ کی اس گھڑی میں ان کے شریک غم ہیں۔ اللہ کریم سے دعا ہے کہ مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائیں ۔
    آمین
    بجاہ سیدالمرسلین
     
  2. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    جواب: ایم اے رضا جی کو صدمہ

    انا للہ و انا الیہ راجعون
    اللہ رب العزت سے دعا گو ہوں کہ مرحومہ کو جوار رحمت میں جگہ دے اور رضا بھائی کو صبر کی توفیق دے آمین
     
  3. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    جواب: ایم اے رضا جی کو صدمہ

    انا للہ وانا الیہ راجعون
     
  4. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    جواب: ایم اے رضا جی کو صدمہ

    ان للہ وان الیہ راجعون
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
    ایم اے رضا بھائی ہم ان دکھ والے لمحوں میں آپ کے ساتھ ہیں اللہ کریم کے حضور عاجزانہ دعا ہے کہ وہ ماں جی کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائیں اور آپ کو صبر کرنے کی توفیق دیں آمین​
     
  5. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    جواب: ایم اے رضا جی کو صدمہ


    لاحول ولا قوة الا بالله
    انا لله وانا اليه راجعون
    اللهم نقه من الذنوب كما ينقى الثوب الابيض من الدنس
    اللهم باعد بينه وبين خطاياه كما باعدت بين المشرق والمغرب
    اللهم اغسله من خطاياه بالماء والثلج والبرد
    اللهم اجزه بالحسنات احسانا
    وبالسيئات عفوا وغفرانا
    اللهم اجعل قبره روضة من رياض الحنة
    ولاتجعله حفرة من حفر النيران
    اللهم ابدله دارا خيرا من داره
    واهلا خيرا من اهله


    اللہ مرحومہ کو جنت میں‌ اعلی ترین مقام عطا فرمائیں ، اور تمام لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے ۔ آمین ثمہ آمین ۔
     
  6. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    جواب: ایم اے رضا جی کو صدمہ

    انا للہ و انا الیہ راجعون

    اللہ تعالی مرحومہ کو جوار رحمت میں جگہ دے۔ آمین
    اور پس ماندگان کو صبر جمیل عطاء فرمائے۔ آمین
     
  7. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    جواب: ایم اے رضا جی کو صدمہ

    انا للہ وانا الیہ راجعون
    اللہ تعالی مرحومہ کو جوار رحمت میں جگہ دےاور پس ماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین
     
  8. آصف حسین
    آف لائن

    آصف حسین ممبر

    جواب: ایم اے رضا جی کو صدمہ

    انا للہ و انا الیہ راجعون
    بزرگ گھر کی برکت ہوتے ہیں، گھر کے افراد کو باہم جوڑنے والی قوت کا کردار ادا کرتے ہیں اور سب کو چھتری کی طرح اپنے سایہ میں رکھتے ہیں۔
    اللہ تعالی مرحومہ کو جوار رحمت میں جگہ دےاور پس ماندگان کو صبر جمیل عطاء فرمائے۔ آمین ثم آمین
     
  9. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    جواب: ایم اے رضا جی کو صدمہ

    انا للہ و انا الیہ راجعون

    اللہ پاک اماں‌جان کو جنت الفردوس میں‌ بہت افضل مقام عطا فرمإئیں‌، اوررضا بھائی اور ان کے اہل خانہ کو اس دکھ کی گھڑی میں‌صبرواستقامت اور حوصلہ عطا فرمائے ۔
     
  10. فاطمہ حسین
    آف لائن

    فاطمہ حسین مدیر جریدہ

    جواب: ایم اے رضا جی کو صدمہ

    انا للہ و انا الیہ راجعون
     
  11. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    جواب: ایم اے رضا جی کو صدمہ

    انا للہ و انا الیہ راجعون
    اللہ رب العزت مرحومہ کو جوار رحمت میں جگہ دے اورایم اے رضا بھائی کو صبر کی توفیق دے آمین
     
  12. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    جواب: ایم اے رضا جی کو صدمہ

    بہت سارے صارفین نے انا للہ وانا علیہ راجعون لکھ دیا ہے۔ جس میں لفظ " علیہ" غلط ہے۔ یہ لفظ ع کی بجائے الف سے ہے اور الف کے نیچے زیر ہے۔ اِلیہ ۔ براہ کرم توجہ فرمائیں۔ صحیح آیت ہے
    انا للہ وانا الیہ راجعون۔
     
  13. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    جواب: ایم اے رضا جی کو صدمہ

    غلطی کی نشاندہی فرمانے کے لیے شکریہ نعیم بھائی۔ جن پیغامات میں غلطی تھی ان کی تصحیح کر دی گئی ہے۔
    جزاک اللہ
     
  14. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    جواب: ایم اے رضا جی کو صدمہ

    انا للہ و انا الیہ راجعون
    اللہ مرحوم کو جنت میں بلند مقام عطا کرئے آمین
     
  15. صدیقی
    آف لائن

    صدیقی مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    جواب: ایم اے رضا جی کو صدمہ

    انا للہ و انا الیہ راجعون
    اللہ رب العزت سے دعا گو ہوں کہ مرحومہ کو جوار رحمت میں جگہ دے اور رضا بھائی کو صبر کی توفیق دے آمین
     
  16. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    جواب: ایم اے رضا جی کو صدمہ

    انا للہ و انا الیہ راجعون
    اللہ رب العزت سے دعاہے کہ مرحومہ کو جوار رحمت میں جگہ دے اور ایم اے رضا جی کو صبر کی توفیق دے۔۔۔ آمین
     
  17. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    جواب: ایم اے رضا جی کو صدمہ

    انا للہ وانا الیہ راجعون
     
  18. الکرم
    آف لائن

    الکرم ناظم سٹاف ممبر

    جواب: ایم اے رضا جی کو صدمہ

    انا للہ و انا الیہ راجعون
    ایم اے رضا جی
    ہم ان دکھ والے لمحوں میں آپ کے ساتھ ہیں
    اللہ کریم کے حضور عاجزانہ دعا ہے کہ وہ ماں جی کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائیں
    اور آپ کو صبر کرنے کی توفیق دیں آمین
     
  19. سارا
    آف لائن

    سارا ممبر

    جواب: ایم اے رضا جی کو صدمہ

    انا للہ وانا الیہ راجعون

    دعا ہے کہ اللہ تعالی ان کے تمام اہل خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے اور مرحوم کو جنت الفردوس میں مقام عظیم عطا فرمائے۔۔۔آمین
     
  20. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    جواب: ایم اے رضا جی کو صدمہ

    انا للہ وانا الیہ راجعون۔۔
    بہت افسوس ہوا سن کر۔۔ ایک دن سب نے جانا ہے۔۔ اللہ میاں آپ کی دادی جان کو جنت میں حضرت عائشہ :rda: اور حضرت فاطمہ :rda: کے پڑوس میں جگہ دیں۔۔ اور آپ سب کو صبر دیں۔۔ آمییین۔۔
     
  21. عزیزامین
    آف لائن

    عزیزامین ممبر

    جواب: ایم اے رضا جی کو صدمہ

    اللہ مرحومہ کو جنت میں‌ اعلی ترین مقام عطا فرمائیں ، اور تمام لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے ۔ آمین ثمہ آمین ۔
     
  22. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    جواب: ایم اے رضا جی کو صدمہ

    انا للہ و انا الیہ راجعون
    اللہ تعالٰی مرحومہ کو جنّت الفردوس میں بلند مقام عطا فرمائے، اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔
     
  23. سعید الفت
    آف لائن

    سعید الفت ممبر

    جواب: ایم اے رضا جی کو صدمہ

    [​IMG]


    [​IMG]

    [​IMG]
     
  24. احمداسد
    آف لائن

    احمداسد ممبر

    جواب: ایم اے رضا جی کو صدمہ

    لاحول ولا قوة الا بالله
    انا لله وانا اليه راجعون
    اللهم اجعل قبرها روضة من رياض الحنة
    ولاتجعله حفرة من حفر النيران

    اللہ تعالی مرحومہ کو جنت میں‌ اعلی ترین مقام عطا فرمائیں ، اور تمام لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے ۔ آمین ثم آمین ۔
     
  25. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    جواب: ایم اے رضا جی کو صدمہ

    انا للہ و انا الیہ راجعون
    اللہ تعالٰی آپ کی دادی جان مرحومہ کو جنّت الفردوس میں بلند مقام عطا فرمائے، اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔
     
  26. بزم خیال
    آف لائن

    بزم خیال ناظم سٹاف ممبر

    جواب: ایم اے رضا جی کو صدمہ

    انا للہ وانا الیہ راجعون
    اللہ تبارک تعالی مرحومہ کو اپنی جوار رحمت میں بلند مقام عطا کرے آمین
     
  27. محمدمعروف
    آف لائن

    محمدمعروف ممبر

    جواب: ایم اے رضا جی کو صدمہ

    اللہ تعالیٰ ان کی بخشش فرمائے اور درجات کو بلند فرمائے آمین۔
     
  28. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    جواب: ایم اے رضا جی کو صدمہ

    انا للہ وانا الیہ راجعون ۔
    اللہ تعالی مرحومہ کو جنت میں خوبصورت سا باغ عطا فرمائیں اور تمام عزیزوں کو صبر عطا فرمائیں آمین
     

اس صفحے کو مشتہر کریں