1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ایمپیئر Ampere

'جنرل سائنس' میں موضوعات آغاز کردہ از سیف, ‏9 نومبر 2007۔

  1. سیف
    آف لائن

    سیف شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2007
    پیغامات:
    1,297
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    برقی کرنٹ کی اکائی۔ برقی کرنٹ کی پیمائش کسی موصل (کنڈکٹر) کے کسی ایک مقام سے ایک وقت میںگزرنے والے کل برقی بار(چارج) پر مشتمل ہوتی ہے۔
    1 ایمپیئر = 1 کولمب فی سیکنڈ
    یہ 6x10(18)(جھ ضرب دس طاقت اٹھارہ) الیکٹرونز کے فی سیکنڈ بہاؤ کے برابر ہے۔

    وضاحت (BS-3763):برقی کرنٹ کی اکائی جو ایمپئر کہلاتی ہے اس مستقل (کانسٹینٹ)کرنٹ پر مشتمل ہے جولامتناہی طوالت کے حامل متوازی،سیدھے اور چوکور دو موصلوں (کنڈکٹرز) کے درمیان میں، جن کا سرکولر کراس سیکشنل ایریا نظر انداز کرنے کے قابل ہو اور جنہیں خلا میں ایک دوسرے سے ایک میٹر فاصلے پر رکھا گیا ہو،
    2x10(-7)] (دو ضرب دس طاقت منفی سات) نیوٹن فی میٹر لمبائی کی قوت پیدا کر سکے۔
     
  2. راجہ صاحب
    آف لائن

    راجہ صاحب ممبر

    شمولیت:
    ‏8 ستمبر 2006
    پیغامات:
    390
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    ملک کا جھنڈا:
    یہ مضمون کہاں‌سے لیا گیا ہے جناب
     
  3. سیف
    آف لائن

    سیف شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2007
    پیغامات:
    1,297
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    یاد نہیں‌ لیکن کیا کوئی غلطی ہے اس میں؟
     
  4. راجہ صاحب
    آف لائن

    راجہ صاحب ممبر

    شمولیت:
    ‏8 ستمبر 2006
    پیغامات:
    390
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    ملک کا جھنڈا:
    غلطی تو کوئی نہیں‌ مگر اس بارے میں مزید جاننا چاہ رہا تھا

    برائے کرم اپنی تحریر نا ہونے کی صورت میں ماخذ بھی فراہم کیا کریں‌
     
  5. راجہ صاحب
    آف لائن

    راجہ صاحب ممبر

    شمولیت:
    ‏8 ستمبر 2006
    پیغامات:
    390
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    ملک کا جھنڈا:
    الیکٹرونکس کے معیاری یونٹ

    1۔ ایمپئر:۔

    برقی کرنٹ کا پیمانہ اگر خلا میں دو متوازی کنڈیکٹروں میں (جن کا کراس سیکشن ایریا انتہائی کم ہو) سے جو کہ ایک دوسرے سے ایک میٹر کے فاصلہ پر ہوں، اتنی کرنٹ مسلسل گزاری جاۓ کہ وہ ان پر -7^10*2 نیوٹن فی میٹر لمبائی کے مساوی قوت پیدا کرے۔

    ایمپئر آور:۔

    برقی قوت کا یونٹ جو کہ 3600 کالمب کے برابر ہے۔ اگر ایک ایمپئر کرنٹ ایک گھنٹہ تک مسلسل گزرے تو اس کو ایک یونٹ ایمپئر آور کہا جاتا ہے۔

    3۔ کالمب: ۔

    برقی چارج کا یونٹ۔ برقی رو کی وہ مقدار جو کہ ایک سیکنڈ میں ایک ایمپئر شرح کرنٹ گزارتی ہے۔

    4۔ ڈیسی بیل: ۔

    آواز یا برقی پاور کی نسبت۔ اگرچہ بنیادی یونٹ بیل ہے لیکن یہ چونکہ بہت بڑا یونٹ ہے اس لیے ڈیسی بل کو ترجیح دی جاتی ہے۔


    5۔ فیراڈ: ۔

    برقی کیپے سٹی کا پیمانہ کسی کیپسٹر کی دو پلیٹوں کے درمیان اگر ایک وولٹ ظاہر ہو جبکہ ان کو ایک کالمب شرح سے چارج کیا جاۓ، اس کیپسٹر کی کیپے سٹی کو ایک فیراڈ کہا جاتا ہے۔ چونکہ یہ بہت بڑا پیمانہ ہے اس لیے عملی طور پر مائیکرو فیراڈ، نینو فراڈ اور پیکو فیراڈ استعمال کیے جاتے ہیں۔

    6۔ ھنری: ۔

    برقی امالہ کا یونٹ۔ اگر کسی سرکٹ میں سے ایک ایمپئر کرنٹ فی سیکنڈ تبدیل ہو رہا ہو اور اس سرکٹ میں ایک وولٹ پیدا ہو جاۓ تو اس کو ایک ہنری کہا جاتا ہے۔ چونکہ یہ بہت بڑا پیمانہ ہے اس لیے ملی ہنری اور مائیکروہنری پیمانے استعمال کیے جاتے ہیں۔

    7۔ ھرٹز: ۔

    فریکوینسی کا پیمانہ۔ ایک سیکنڈ میں مکمل ہونے والے چکروں کی تعداد۔

    8۔ جول: ۔

    قوت کا پیمانہ۔ جس میں کام اور حرارت شامل ہے۔ جب ایک نیوٹن قوت کسی چيز پر لگائی جاۓ تو وہ چيز ایک میٹر کے فاصلے تک (قوت کے رخ پر) پرے ہٹ جاۓ۔

    9۔ کلو وولٹ ایمپئر

    کلو وولٹ ایمپئر= 1000 وولٹ ایمپئرز

    10۔ کلو واٹ: ۔

    کلو واٹ= 1000 واٹ


    الیکٹرانک انسائیکلو پیڈیا 2 سے اقتباس
     
  6. سیف
    آف لائن

    سیف شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2007
    پیغامات:
    1,297
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    بہت خوب راجہ صاحب
     
  7. راجہ صاحب
    آف لائن

    راجہ صاحب ممبر

    شمولیت:
    ‏8 ستمبر 2006
    پیغامات:
    390
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ سیف بھائی
     
  8. سیف
    آف لائن

    سیف شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2007
    پیغامات:
    1,297
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    یعنی بیل کا دسواں (ڈیسی) حصہ !
     
  9. سیف
    آف لائن

    سیف شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2007
    پیغامات:
    1,297
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    میرا مشورہ ہے کہ اسے کنڈکٹر لکھا کریں اسی طرح "کنڈیکٹروں" کی بجائے "کنڈکٹرز" موزوں رہے گا۔
     
  10. راجہ صاحب
    آف لائن

    راجہ صاحب ممبر

    شمولیت:
    ‏8 ستمبر 2006
    پیغامات:
    390
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    ملک کا جھنڈا:
    مشورہ قبول کیا گیا :dilphool:
     
  11. سیف
    آف لائن

    سیف شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2007
    پیغامات:
    1,297
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    راجہ صاحب آپ کی عنایت ہے!
     
  12. ایلفا
    آف لائن

    ایلفا ممبر

    شمولیت:
    ‏3 فروری 2007
    پیغامات:
    296
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ھاھاھا ۔ یہاں‌الیکترانکس کی کلاس ہو رہی ہے کیا
     
  13. سیف
    آف لائن

    سیف شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2007
    پیغامات:
    1,297
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    یہ ایلفا بھائی کو گدگدی کیوں ہوئی الیکٹرونکس کی کلاس سے؟
    بھائی آپ بھی حصہ لیں ناں!
     
  14. ایلفا
    آف لائن

    ایلفا ممبر

    شمولیت:
    ‏3 فروری 2007
    پیغامات:
    296
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    میں‌ 6 سال سے اسی فیلڈ میں ہوں‌۔ اب کہاں گدگدی ہوتی ہے
     
  15. سیف
    آف لائن

    سیف شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2007
    پیغامات:
    1,297
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    تو ہنسی کس بات پر آئی!
    ویسے مزید تعارف بھی کرا دیں الیکٹرونکس کے حوالے سے کیونکہ یہ میرا پسندیدہ موضوع رہا ہے
     
  16. ایلفا
    آف لائن

    ایلفا ممبر

    شمولیت:
    ‏3 فروری 2007
    پیغامات:
    296
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ہنسی اس بات پر کہ کنرٹ‌کیاتنی لمبی ڈیفینیشن ۔
    میں نے انسٹرومینٹیشن میں ڈپلومہ کیا تھا ۔
    ایک سال کا الیکٹرانکس کا کورس کیا
    بی ٹیک الیکٹرانکس کیا
    ایڈیکسل انٹرنیشل یوکے سے ہایر نیشنل ڈپلومہ کیا الیکٹرانکس میں
    اب بی ایس الیکٹرانکس کے 6 سمسٹر میں ہون‌
     
  17. ایلفا
    آف لائن

    ایلفا ممبر

    شمولیت:
    ‏3 فروری 2007
    پیغامات:
    296
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    یہاں‌کا کی بورڈ مرے ہاتھ پر فٹ نہیں ھے ابھی اسلیے کچھ غلطیاں‌ہو جاتی ہیں‌۔ معذرت
     
  18. سیف
    آف لائن

    سیف شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2007
    پیغامات:
    1,297
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ایلفا بھائی زبر دست

    کبھی الیکٹرونکس ڈائجسٹ پڑھا ہے اردو کا!
     
  19. ایلفا
    آف لائن

    ایلفا ممبر

    شمولیت:
    ‏3 فروری 2007
    پیغامات:
    296
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    اردو میں‌الیکٹرانکس پڑھنا مشکل ہے اور عادت نہیں ہے
     
  20. سیف
    آف لائن

    سیف شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2007
    پیغامات:
    1,297
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ایلفا جی میں اردو لنک میں آ رہا ہوں!
     
  21. ایلفا
    آف لائن

    ایلفا ممبر

    شمولیت:
    ‏3 فروری 2007
    پیغامات:
    296
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    سیف بھائی کس نام سے آتے ہیں آپ ؟
     
  22. سیف
    آف لائن

    سیف شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2007
    پیغامات:
    1,297
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ایلفا جی میں اردو لنک میں آ رہا ہوں! میں تو گیا تھا آپ نے دروازہ ہی نہیں کھولا یا پھر چوکیدار کی شرارت ہوگی
    بھائی آپ کی سائٹ نہیں کھلی بار بار کوشش کے باوجود ۔۔۔ شاید کچھ خرابی ورابی چل رہی ہوگی بہر حال پھر کوشش کروں گا!
     
  23. ایلفا
    آف لائن

    ایلفا ممبر

    شمولیت:
    ‏3 فروری 2007
    پیغامات:
    296
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    سیف بھائی ۔ آپ سافٹ ویر سے آے تھے یا ویب سایٹ سے ؟
    اور ٹایم اور تاریخ بتا دیں ۔
    میں چیک کرتا ہوں اس وقت کیوں‌لاگ ان نہیں ہوا
     
  24. سیف
    آف لائن

    سیف شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2007
    پیغامات:
    1,297
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ایلفا بھائی
    منگل 19 اگست 2008 :: 17:48:44
    کے لگ بھگ وقت تھا ۔ ۔ ۔ یہ جملہ لکھنے کے فورا" بعد ہی کوشش کی تھی!
     
  25. ایلفا
    آف لائن

    ایلفا ممبر

    شمولیت:
    ‏3 فروری 2007
    پیغامات:
    296
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    عجیب بات ھے ۔ بظاہر کوی ایسی وجہ نہیں‌ھے چیٹ‌کنکٹ‌نہ ہوئی ہو ۔
    بہر حال اب تو چل رہی ہے میں نے ابھی چیک کی ہے۔
     
  26. عثمان حیدر
    آف لائن

    عثمان حیدر ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مارچ 2008
    پیغامات:
    1,423
    موصول پسندیدگیاں:
    1
  27. ایلفا
    آف لائن

    ایلفا ممبر

    شمولیت:
    ‏3 فروری 2007
    پیغامات:
    296
    موصول پسندیدگیاں:
    1
  28. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    اس کلاس میں‌داخلہ فیس کیا ھے
     
  29. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ایک مسکراہٹ :yes:
     
  30. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    :hpy: :hpy: دو کا کیا ملے گا داخلے کے بعد دھکا تو نہیں
     

اس صفحے کو مشتہر کریں