1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ایل پی جی 10 روپے کلو تک سستی

'خبریں' میں موضوعات آغاز کردہ از intelligent086, ‏30 جنوری 2021۔

  1. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اپریل 2013
    پیغامات:
    7,273
    موصول پسندیدگیاں:
    797
    ملک کا جھنڈا:
    ایل پی جی 10 روپے کلو تک سستی

    موسم کی شدت کم ہوتے ہی ایل پی جی سستی ہونے لگی، رواں ہفتے ایل پی جی 10 روپے کلو تک سستی ہو گئی۔

    مارکیٹ میں ایل پی جی 130 اور 135 روپے کلو سے کم نرخ پر فروخت ہونے لگی، شہر کے اکثر علاقوں میں ایل پی جی 120 سے 125 روپے کلو میں دستیاب ہے۔ چند روز میں سورج نکلنے سے موسم سرما کی شدت کم ہوئی۔

    ذرائع کا کہنا ہے کہ مارکیٹ میں ایل پی جی کی طلب میں بھی بتدریج کمی ہونے لگی ہے۔ آئندہ چند روز میں قیمت مزید نیچے آنے کا امکان ہے۔

     

اس صفحے کو مشتہر کریں