1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ایل جی ای ۹۷۰ میں اردو فونٹ اور دیگر مسائل کا کوئ حل

'انفارمیشن ٹیکنالوجی' میں موضوعات آغاز کردہ از عطاءالرحمن منگلوری, ‏7 مارچ 2015۔

  1. عطاءالرحمن منگلوری
    آف لائن

    عطاءالرحمن منگلوری ممبر

    شمولیت:
    ‏17 اگست 2012
    پیغامات:
    243
    موصول پسندیدگیاں:
    293
    ملک کا جھنڈا:
    موبائل سیٹ میں ملٹی لنگ کی بورڈ سے اردو کا مسئلہ حل تو ہوا ہے لیکن ے کٹ کر اور س بسا اوقات ش نظر آتا ہے.
    جو کچھ بھی موبائل میں ڈاؤنلوڈ لوڈ کیا جائے اسے میموری کارڈ میں محفوظ کرنے کا کوئ آپشن نہیں مل رہا.
    فائل منیجر بھی نہیں ہے.گیلری میں مواد دکھاتا ہے.موو ٹو ایس ڈی کارڈ کا کوئ آپشن نہیں.
    یہ مسائل ماہرین کی عدالت میں پیش کرنے کا مقصد ممکنہ حل کی تلاش ہے.براہ کرم راہنمائی فرمائیں. جزاک اللہ.
     
  2. عطاءالرحمن منگلوری
    آف لائن

    عطاءالرحمن منگلوری ممبر

    شمولیت:
    ‏17 اگست 2012
    پیغامات:
    243
    موصول پسندیدگیاں:
    293
    ملک کا جھنڈا:
    اب تک جواب نہیں ملا..مسئلہ بدستور ہے.ماہرین بھائیوں سے گزارش ہے کہ جلدی جواب عنایت فرمائیں.جزاکم اللہ
     
  3. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    عطاءالرحمن منگلوری اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    عموما موبائیل میں فونٹ وغیرہ شامل کرنے کے لیے اس کو روٹ کرنا پڑتا ہے جس کے بعد آپ اس کی سسٹم فائیلوں میں تبدیلی کر سکتے ہیں۔ اس کے دو ممکنہ نقصان ہیں۔ پہلا یہ کہ آپ تجربہ کرتے ہوئے سسٹم فائیلوں میں کوئی ایسا رد و بدل کر بیٹھیں کہ فون چلنا ہی بند ہو جائے اور دوسرا اگر فون وارنٹی میں ہے تو اس عمل کے بعد کمپنی کسی بھی قسم کی وارنٹی فراہم کرنے کی مجاز نہیں۔
     
    عطاءالرحمن منگلوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. عطاءالرحمن منگلوری
    آف لائن

    عطاءالرحمن منگلوری ممبر

    شمولیت:
    ‏17 اگست 2012
    پیغامات:
    243
    موصول پسندیدگیاں:
    293
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ واصف بھائ.حل تو روٹ ہی ہے..لیکن ناتجربہ کاری کی وجہ سے روٹ نہیں کر رہا. گزارا کر رہا ہوں اس کے ساتھ اردو فونٹس کے علاوہ مجھے اس سے کوئ شکایت نہیں ہے.
     

اس صفحے کو مشتہر کریں