1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ایشیز سیریز برابر، آخری ٹیسٹ انگلینڈ کے نام، آسٹریلیا کو 135 رنز سے شکست

'کھیل کے میدان' میں موضوعات آغاز کردہ از intelligent086, ‏16 ستمبر 2019۔

  1. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اپریل 2013
    پیغامات:
    7,273
    موصول پسندیدگیاں:
    797
    ملک کا جھنڈا:
    ایشیز سیریز برابر، آخری ٹیسٹ انگلینڈ کے نام، آسٹریلیا کو 135 رنز سے شکست
    [​IMG]
    اوول ٹیسٹ انگلینڈ کے نام رہا ،آسٹریلیا کو آخری میچ میں ایک سو پینتیس رنز سے شکست، ایشز سیریز برابر ہوگئی۔ جوفرا آرچر مین آف دی میچ قرار پائے۔
    انگلینڈ نے پھر کم بیک کیا۔ ایشز سیریز کے پانچویں ٹیسٹ کا معرکہ نام کرلیا۔ آسٹریلیا کو ایک سو پینتیس رنز سے شکست دی۔ کینگروز تین سو ننانوے رنز کا بڑا ہدف حاصل کرنے میں ناکام رہے۔

    آسٹریلوی ٹیم دوسری اننگز میں دو سو تریسٹھ رنز پر ہی آؤٹ ہوگئی۔ جوفرا آرچر نے پھر آسٹریلیا کیلئے مشکلات پیدا کی، انہوں نے چھ کھلاڑیوں کو پویلین بھجوایا۔

    انگلینڈ کے بین سٹوکس مین آف دی سیریز قرار پائے۔ پچپن کی ایوریج سے چار سو اکتالیس رنز بنائے۔​
     

اس صفحے کو مشتہر کریں