1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ایس ایم ایس ( آنے والے دلچسپ پیغامات )

Discussion in 'گپ شپ' started by آصف احمد بھٹی, Apr 8, 2013.

  1. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:

    مکان اور گھر کا فرق سمجھیں ، حضور جس مکان میں کوئی خاتون نہ ہو وہ نرا مکان ہی ہوتا ہے گھر نہیں ۔ بقول شاعر
    اے خدا ! مجھے اتنا تو معتبر کر دے​
    میں جس مکان میں رہتا ہوں اُسے گھر کر دے​
     
  2. مناپہلوان
    Offline

    مناپہلوان مدیر جریدہ Staff Member

    Joined:
    Dec 8, 2012
    Messages:
    1,717
    Likes Received:
    1,767
    ملک کا جھنڈا:
    چلیں ہم آپ کے معتبر ہوجانے کی دعا کرتے ہیں
    فرق میں سمجھ گیا ہوں
     
  3. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    اپنی اس معتبری کی دُعا تو میں بہت پہلے کر بھی چکا ، اور الحمد اللہ میرا رب قبول کر بھی چکا ۔
    آپ کی دُعاؤں کا شکریہ ۔
     
  4. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    کوئی نیا ایس ایم ایس
     
  5. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    بہت
    لیکن آپ کو کیوں بتاؤں ؟











    کچھ باتیں خاص بھی تو ہوتی ہیں نا ۔
     
  6. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    یعنی کچھ عزت کا کباڑا ہوا ہے
     
    جان شاہ likes this.
  7. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    پہلے کب ہمارے نام سے چراغاں ہوتا رہا ہے ۔
     
    جان شاہ likes this.
  8. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ارے بھول گئے ابھی پچھلے سال ہی تو میں نے آپ دولت خانے کو پر رونق بخشی تھی :khao:
     
  9. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    یہ بھی کوئی بھولنے کی بات ہے ؟
     
  10. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    بجلی ، نہ پانی ہے
    پر بلٹ ٹرین چلانی ہے ۔
    واہ جی واہ
    -
    -
    -
    -
    -
    ویکھو ویکھو ! کون آیا
    -
    -
    -
    -
    -
    -
    -
    آگے تو اپ سمجھ ہی گئے ہونگے :84:
     
  11. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    خون زرداری نے چوس لیا

    گوشت شیر کھاجائے گا



    اور رہی کھال


    وہ تو آپ جانتے ہی ہیں کہ کہاں جائے گی
     
    جان شاہ likes this.
  12. مناپہلوان
    Offline

    مناپہلوان مدیر جریدہ Staff Member

    Joined:
    Dec 8, 2012
    Messages:
    1,717
    Likes Received:
    1,767
    ملک کا جھنڈا:
    یعنی اگلی حکومت مولویوں کی ہے
     
  13. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    آپ بھی بھولے بننے کی تیاری میں ہیں
     
  14. مناپہلوان
    Offline

    مناپہلوان مدیر جریدہ Staff Member

    Joined:
    Dec 8, 2012
    Messages:
    1,717
    Likes Received:
    1,767
    ملک کا جھنڈا:
    میری سیاہ ست سے کوئی دلچسپی نہیں ہے، مجھے استاد صاحب نے نصیحت کی تھی کہ زمانہ طالبعلمی میں سیاہ ست سے دلچسپی مستقبل کو سیاہ کرنے کا اکسیری نسخہ ہے
     
  15. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کے اسُتاد محترم سچ کہتے تھے ۔ ۔ ۔
     
    مناپہلوان likes this.
  16. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    کسی روز آئیں ہماری طرف بھی افطاری کرنے
    بس آتے ہوئے ایک مرغی ، کچھ بریانی ، پکوڑے اور سموسے اور ہوسکے تو ایک کلو آم اور ایک نیسلے کی بوتل بھی لیتے آئیں
    مزید ہم انتظا م کرلیں گے کھجوروں اور پیپسی کا ، آپ کو تکلف کرنے کی ضرورت نہیں
     
  17. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    اور دو چار افطار کرنے والوں کا بستو بند بھی چاچا جی فرما دینگے ۔ ۔ ۔
     
  18. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    آپ آئے ہمارے گھر میں خدا کی قدرت ہے
    کبھی ہم آپ کو کبھی آپ کے ہاتھ میں پکڑے فروٹ کے تھیلے کو دیکھتے ہیں ۔ ۔ ۔
     
  19. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ایک گذارش

    اگر آپ مجھے عید کارڈ بھیجنا چاہتے ہیں تو پلیز



















    وارد کا 500 والا بھیج دیں
     
  20. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    اور کسی اچھے سے ریسٹورنٹ میں دوستوں سمیت کھانا کھا کر بل بھی چاچا جی کو بھیج دیں ۔ ۔ ۔
     
  21. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    بھیج دیں مگر پے منٹ کے بعد ٍ
     
  22. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ممبران اگر آپ کی بیوی آپ کا کہا نہیں مانتی تو


















    اس پرچم کے سائے تلے ہم ایک ہیں
     
  23. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    تیری گلی میں آیا تھا​
    تجھے دیکھ کر مسکرایا تھا​
    کسی پھپھے کٹنی نے یہ سب​
    تیرے بھائی کو بتا یا تھا​
    تیرے بھائیوں نے پھر​
    میرا پنڈا سُجایا تھا​
     
    ھارون رشید likes this.
  24. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ایس ایم ایس ٹرینڈ ختم ہوگیا ہے کیا
     
  25. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    پنڈا ابھی تک سُجا ہوا ہے ۔ ۔ ۔
     
  26. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    پہلے تیل مل لینا تھا
     
  27. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    یہ بات پہلے بتانی تھی نا ۔ ۔ ۔ ۔
     
  28. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اگلی بار سہی
     
  29. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اگلی بار سہی
     
  30. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    یعنی ! اگلی بار بھی میں ہی ۔ ۔ ۔
     
  31. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ایک اچھا شوہر بلک سپلٹ اے سی کی طرح ہوتا ہے باہر چاہے جتنا بھی گرم ہو گھر کے اندر بلکل ٹھنڈا اور ریموٹ سے کنٹرول ہونے والا ہوتا ہے


    تصدیق شدہ منجانب @الکرم صاحب
     

Share This Page