1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ایسے وزیر صرف پاکستان میں ہوتے ہیں

'حالاتِ حاضرہ اور ملکی و عالمی سیاست' میں موضوعات آغاز کردہ از ھارون رشید, ‏22 اکتوبر 2011۔

  1. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    بلور صاحب کا بیان سنیں اور جی چاہے تو3 بھیج دیں
     
  2. الکرم
    آف لائن

    الکرم ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جون 2011
    پیغامات:
    3,090
    موصول پسندیدگیاں:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ایسے وزیر صرف پاکستان میں ہوتے ہیں

    3،3اور3
    د ف ع ۔دُور ۔ کرو جی۔ م ٹ ی ۔پاو
     
  3. کاکا سپاہی
    آف لائن

    کاکا سپاہی ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2007
    پیغامات:
    3,796
    موصول پسندیدگیاں:
    596
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ایسے وزیر صرف پاکستان میں ہوتے ہیں

    لعنت بے شمار
     
  4. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ایسے وزیر صرف پاکستان میں ہوتے ہیں

    بلور صاحب پر تو تین بھیجیں یا چار ۔۔۔اس روپوٹر کو تو جوتے مارنے چاہییں جو اس اہم بات کا مزاح بنا کر تمام قوم کے زخموں پر نمک پاشی کر رہا ہے۔ اور یہ حالت آج تمام نیوز چینلز کی ہے۔
    خدا اس میڈیا کو آزادی ہضم کرنے کا ظرف بھی عطا کرے
    آمین۔
     
  5. آصف حسین
    آف لائن

    آصف حسین ممبر

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    1,739
    موصول پسندیدگیاں:
    786
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ایسے وزیر صرف پاکستان میں ہوتے ہیں

    جدوں چونی دی تھیلی وچ روپیہ پے جاوے تے او پھٹ دی اے ایہو حال ساڈے میڈیا دا اے
     
  6. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ایسے وزیر صرف پاکستان میں ہوتے ہیں

    [fv]231620230239367[/fv]
     
  7. صدیقی
    آف لائن

    صدیقی مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏29 جولائی 2011
    پیغامات:
    3,476
    موصول پسندیدگیاں:
    190
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ایسے وزیر صرف پاکستان میں ہوتے ہیں

    اسی لیے تو ملک کا یہی حال ہے۔۔۔۔نہ اپنے کا پتہ نا پرائے کا
     
  8. محسن ندیم
    آف لائن

    محسن ندیم ممبر

    شمولیت:
    ‏24 نومبر 2011
    پیغامات:
    196
    موصول پسندیدگیاں:
    45
    ملک کا جھنڈا:
  9. محسن ندیم
    آف لائن

    محسن ندیم ممبر

    شمولیت:
    ‏24 نومبر 2011
    پیغامات:
    196
    موصول پسندیدگیاں:
    45
    ملک کا جھنڈا:
  10. محسن ندیم
    آف لائن

    محسن ندیم ممبر

    شمولیت:
    ‏24 نومبر 2011
    پیغامات:
    196
    موصول پسندیدگیاں:
    45
    ملک کا جھنڈا:
  11. محسن ندیم
    آف لائن

    محسن ندیم ممبر

    شمولیت:
    ‏24 نومبر 2011
    پیغامات:
    196
    موصول پسندیدگیاں:
    45
    ملک کا جھنڈا:
  12. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ایسے وزیر صرف پاکستان میں ہوتے ہیں

    کہاں تک سنو گے
    کہاں تک سنائیں
    ھاھاھا
     
  13. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    6,517
    موصول پسندیدگیاں:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ایسے وزیر صرف پاکستان میں ہوتے ہیں

    ہمارے لیڈروں کا ایسا ہونے میں ہمارا ہی قصور ہے۔۔
    ہنسی کم آتی ہے افسوسسس زیادہ ہوتا ہے۔۔
     
  14. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ایسے وزیر صرف پاکستان میں ہوتے ہیں

     
  15. کاکا سپاہی
    آف لائن

    کاکا سپاہی ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2007
    پیغامات:
    3,796
    موصول پسندیدگیاں:
    596
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ایسے وزیر صرف پاکستان میں ہوتے ہیں

    یہ ہوتی ہے بے عزتی​


     
  16. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ایسے وزیر صرف پاکستان میں ہوتے ہیں

    مگر بے عزتی تو عزت والوں کی ہوتی ہے
     
  17. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ایسے وزیر صرف پاکستان میں ہوتے ہیں

    میں نے کل رات سارے وڈیوز دیکھے اور یہ سوچ رہی تھی کہ باہر دنیا کے لوگ یہ سب دیکھ کر کیا سوچتے ہونگے پاکستان کے بارے میں :208:
     
  18. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
  19. بزم خیال
    آف لائن

    بزم خیال ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2009
    پیغامات:
    2,753
    موصول پسندیدگیاں:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ایسے وزیر صرف پاکستان میں ہوتے ہیں

    [​IMG]

    ربط
     
  20. شاہنوازعامر
    آف لائن

    شاہنوازعامر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 مارچ 2012
    پیغامات:
    400
    موصول پسندیدگیاں:
    287
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ایسے وزیر صرف پاکستان میں ہوتے ہیں

    ان وزراء کا اللٰہ ہی پار ہے ہم کیا کریں ہم خود ٹھیک نہیں ان جیسوں کو تو ہم خود ووٹ دے کر اپنے اوپر مسلط کرتے ہیں
     
  21. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
  22. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ایسے وزیر صرف پاکستان میں ہوتے ہیں

    نو ایجاد وزارتیں!

    خبر یہ نہیں کہ کفایت شعاری پر زور دینے والی زرداری گیلانی حکومت کی پہلے ہی سے وزنی کابینہ میں مزید پندرہ وزراء اور وزرائے مملکت کا بار بڑھ گیا۔ نہ ہی یہ اطلاع کوئی خبر ہے کہ ان وزراء کو حلف اٹھانے کے پانچ روز بعد اپنے اپنے محکموں کا علم ہوا۔ بلکہ خبر یہ ہے کہ ان پانچ روز کے دوران ایسی نادر وزارتیں ایجاد کی گئیں جن کے بارے میں الاٹیوں کو بھی علم نہیں کہ ان وزراتوں کو سنبھال کر کرنا کیا ہے اور کیسے کرنا ہے۔
    مثلاً فردوس عاشق اعوان کو وزارتِ اطلاعات و نشریات سے ہٹا کر نیشنل ریگولیشن اینڈ سروسز کی وزارت تھما دی گئی۔ اس وزارت کا قریب ترین اردو ترجمہ غالباً وزارتِ قومی ضوابط و خدمات ہی ہوگا۔ مگرجھنڈے والی گاڑی کے علاوہ اس وزارت کا مقصد و مطلب کیا ہے؟ یہ راز فردوس عاشق اعوان سمیت ہر شخص سمجھنے کے لیے بے تاب ہے۔ سوائے اطلاعات و نشریات کا قلمدان دوبارہ سنبھالنے والے قمر زمان کائرہ کے۔
    اسی طرح سابق وزیرِ خوراک و زراعت نذر محمد گوندل کے لیے بھی ایک نئی وزارت کیپٹل ایڈمنسٹریشن اینڈ ڈویلپمنٹ تخلیق کی گئی ہے۔ کیا اس وزارت کا کام سرمائے ( کیپٹل) کا انصرام و ترقی ہو گا یا یہ وزارت دارالحکومت اسلام آباد کے انتظام کو دیکھے گی جہاں پہلے ہی سے کیپٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی باون برس سے موثر کام کر رہی ہے۔
    نومولود وزارت کا مقصد و مطلب کچھ بھی ہو مگر گوندل صاحب اپنے نئے قلمدان سے خوش نہیں۔ ان سے یہ تبصرہ بھی منسوب کیا جا رہا ہے کہ ایک دیہی پس منظر رکھنے والے سیاستدان کے لیے ایسی وزارت زیادہ موزوں ہوتی ہے جس کے ذریعے وہ اپنے حلقے کے لوگوں کے کام آسکے۔ چنانچہ بہتر یہی ہوتا کہ جب نئی نکور وزارت ہی تخلیق کرنی تھی توگوندل صاحب کی خواہش کی مناسبت سے کیپٹل ایڈمنسٹریشن اینڈ ڈویلپمنٹ کی وزارت کا نام منسٹری آف کیٹل ڈویلپمنٹ اینڈ ایڈمنسٹریشن رکھا جاسکتا تھا۔
    ایک اور وزارت کلائمٹ چینج (ماحولیاتی تبدیلی) کے نام سے ایجاد کی گئی ہے اور ایک سابق وزیرِ ٹیکسٹائل فاروق سعید کو یہ نئی وزارت سونپی گئی ہے۔ یہ واضح نہیں کہ نئی وزارت پہلے سے موجود منسٹری آف انوائرنمنٹ کی جگہ لے گی یا اپنا ماحول خود پیدا کرےگی۔ اور یہ کہ نئی وزارت اردگرد کی آلودگی صاف کرے گی؟ یا پھر گلیشیرز کو تیزی سے پگھلنے نہیں دے گی؟ یا اس وزارت کا مقصد محض نئے وزیر کے لیے ماحول کی تبدیلی ہے؟
    اگرچہ اٹھارہویں ترمیم کے نتیجے میں خوراک و زراعت کے امور صوبوں کے حوالے ہوگئے ہیں مگر وفاق میں پرانی وزارت ِ خوارک و زراعت کے ملبے پر ایک اور وزارت فوڈ سکیورٹی اینڈ ریسرچ کے نام سے تخلیق ہوئی ہے جس کے نگراں وزیرِ مملکت معظم علی جتوئی ہیں۔ مگر اس وزارت کے دائرے کا تعین بھی فوڈ فار تھاٹ کے دائرے میں شامل ہے۔ کیا یہ وزارت فوڈ سکیورٹی فراہم کرے گی یا اس بارے میں ریسرچ کرے گی کہ فوڈ سکیورٹی کیسے فراہم ہوتی ہے؟
    صمصام بخاری گزشتہ سے پیوستہ کابینہ میں وزیرِ مملکت برائے اطلاعات اور نواب آف کالاباغ کے پوتے ملک عماد خان وزیرِ مملکت برائے امورِ خارجہ تھے۔ یہ معلوم نہیں کہ انہیں گزشتہ کابینہ میں کیوں شامل نہیں کیا گیا اور اب کیوں پرانے عہدوں پر ہی بحال کردیا گیا ہے؟
    جن دیگر وزارتوں میں چہرے تبدیل ہوئے ہیں ان میں نہ تو وزارتیں نئی ہیں نہ چہرے۔ مثلاً سائیں مولا بخش چانڈیو کے پاس پہلے وزارتِ قانون و سیاسی امور تھی۔ اب قانون کسی اور کے ہاتھ میں آگیا ہے۔ جبکہ وزارتِ پانی و بجلی کی وزارت تسنیم احمد قریشی کو دے دی گئی ہے۔ یہ فیصلہ غالباً قریشی صاحب کی سابقہ پرفارمنس کے پیشِ نظر کیا گیا ہے۔ جب وزیرِ مملکت برائے داخلہ کی حیثیت سے انہوں نے سادہ کاغذ پر ممنوعہ بور اسلحے کے ہزاروں لائسنس جاری کیے اور پھر فائلیں بھی فائر ہوگئیں۔
    جبکہ وزارتِ پانی و بجلی کے رینٹل پاور فیم سابق وزیر راجہ پرویز اشرف کو اگرچہ سپریم کورٹ نے معاملات کا ڈھیلا قرار دے دیا لیکن یہ کسر حکومت نے راجہ صاحب کو انفارمیشن ٹیکنالوجی کی رسیلی وزارت دے کر پوری کردی۔ پانی و بجلی کی وزارت کی طرح انفارمیشن ٹیکنالوجی کی وزارت کا بجٹ بھی اربوں میں ہے۔ اگرچہ راجہ صاحب کے حاسد ان کی ترقی پر جو تبصرے کررہے ہیں ان میں بلے، دودھ اور رکھوالی جیسے الفاظ بھی شامل ہیں مگر ایسے ذاتی نوعیت کے تبصرے مناسب نہیں ہیں۔

    بشکریہ :‌بی بی سی اردو
     
  23. محمد فیصل
    آف لائن

    محمد فیصل ممبر

    شمولیت:
    ‏29 مارچ 2012
    پیغامات:
    1,811
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ایسے وزیر صرف پاکستان میں ہوتے ہیں

    اللہ اس ملک پر رحم کرے۔۔۔۔اس حکومت کو تو ایوارڈ ملنا چاہیئے۔۔۔۔۔۔کرپشن کارگردگی میں نمبر 01
     
  24. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ایسے وزیر صرف پاکستان میں ہوتے ہیں

    [fv]451124821600592[/fv]
     
  25. حبیب اللہ حسینی
    آف لائن

    حبیب اللہ حسینی ممبر

    شمولیت:
    ‏17 اکتوبر 2012
    پیغامات:
    66
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ایسے وزیر صرف پاکستان میں ہوتے ہیں

    اللہ ہی رحم کرے
     
  26. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ایسے وزیر صرف پاکستان میں ہوتے ہیں

    دنیا میں جہاں جہاں بھی استعماری نظام کی پروردہ حکومتیں قائم ہیں وہاں یہی کچھ ہوتا ہے۔
    عوام کا مال خاص الخاص سمیٹتے ہیں اور عوام بے بس ہے۔
    الیکشن ہے یا چنندہ لوگوں کی محفل جو باتیں تو مستقبل کرتی ہیں مگر حال کو تباہ و برباد کردیتی ہیں۔
    ایسی حکومتیں استعماری نظام کی جزوں کو مضبوط کرنے کیلئے وجود میں آتی ہیں تاکہ ان کا عالمی ایجنڈا پایہ تکمیل کو پہنچے اور ان کے مالیاتی ادارے پھلیں پھولیں۔

    مغربی ممالک نے اپنے ہاں تو 75 فیصد شریعت نافذ کردی ہے مگر ہمارے ہاں اس کے نفاذ سے خائف ہیں۔

    کیوں؟

    اس کا جواب آپ تلاش کیجئے!
     
  27. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ایسے وزیر صرف پاکستان میں ہوتے ہیں

    غوری بھائی آپ یہ لنک ضرور دیکھیں
     
  28. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ایسے وزیر صرف پاکستان میں ہوتے ہیں

    ہارون بھائی
    شکریہ
    میں آپ سے متفق ہوں کہ ظلم تا دیر باقی نہیں رہ سکتا۔۔۔۔۔
    پاکستان میں ان تمام ممالک سے ذیادہ پوٹینشل ہے مگر رب کائنات کی طرف سے حکم کا انتظار ہے۔
    ہمارے ہاں لیڈروں کی کمی نہیں بس اللہ تعالی کی طرف سے اجازت کا انتظار ہے۔
    اور پھر غلاظت دھل کہ رہے گی۔۔۔۔۔۔
     
  29. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ایسے وزیر صرف پاکستان میں ہوتے ہیں

    اور یہ شاید ہمارے اعمال کی وجہ سے بھی ہو
     
  30. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ایسے وزیر صرف پاکستان میں ہوتے ہیں

    [fv]4839132773812[/fv]
     

اس صفحے کو مشتہر کریں