1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ایسے اشعار شامل کریں جن میں لفظ لکیر آتا ہو

'اشعار اور گانوں کے کھیل' میں موضوعات آغاز کردہ از نظام الدین, ‏28 فروری 2015۔

  1. نظام الدین
    آف لائن

    نظام الدین ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2015
    پیغامات:
    1,981
    موصول پسندیدگیاں:
    2,049
    ملک کا جھنڈا:
    شاید کسی لکیر میں لکھا ہو میرا نام

    اے دوست اپنا ہاتھ مجھے دیکھنے تو دے

    (امجد اسلام امجد)​
     
    ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    اپنے ہاتھوں کی لکیروں میں بسا لے مجھ کو
    میں ہوں تیرا ، تو نصیب اپنا بنا لے مجھ کو
     
    نظام الدین اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:

    میری سانسوں میں ہو ،میرے لہو میں رواں ہو
    لیکن میرے ہاتھوں کی لکیروں میں کہاں ہو​
     
    نظام الدین اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    ٹوٹا تو لکیر بن گئی تھی
    ملتا تھا ستارہ جب زمیں سے​
     
    نظام الدین اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. نظام الدین
    آف لائن

    نظام الدین ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2015
    پیغامات:
    1,981
    موصول پسندیدگیاں:
    2,049
    ملک کا جھنڈا:
    ہے تیرے گِرد میری دعاؤں کا دائرہ
    میں تیری عافیت کی مبارک لکیر ہوں
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. سید شہزاد ناصر
    آف لائن

    سید شہزاد ناصر ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2015
    پیغامات:
    1,459
    موصول پسندیدگیاں:
    2,245
    ملک کا جھنڈا:
    تیرے ہونٹوں پہ تبسم کی وہ ہلکی سی لکیر
    میرے تخیل میں رہ رہ کے جھلک اٹھتی ہے
    ساحر لدھیانوی
     
    نظام الدین اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں