1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ایسا کیوں ہوتا ہے؟

Discussion in 'گپ شپ' started by زنیرہ عقیل, Mar 18, 2019.

  1. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    ایسا کیوں ہوتا ہے؟

    کہ جب کسی سے بحث ختم ہو جاۓ تبھی اچھے اچھے جواب یاد آتے ہیں۔
     
  2. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    ہاں ۔ ۔ ۔ ہوتا تو ایسا ہی ہے ۔ ۔ ۔
     
    زنیرہ عقیل likes this.
  3. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    بحث میں سوچنے کا موقع نہیں ہوتا
     
    زنیرہ عقیل likes this.
  4. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    یعنی ! ثابت ہوا کہ بحث کے دوران عموما ہم غائب دماغ ہو جاتے ہیں ۔ ۔ ۔
     
    زنیرہ عقیل likes this.
  5. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    کیا آپ کا تجربہ ہے؟
     
  6. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    آپ تو ہاتھ چلانے سے فارغ نہیں ہونگے اس لیے موقع کہاں
     
  7. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    غائب دماغ تو غصے میں ہوتے ہیں بحث میں تو سوچوں کا سمند ر ہوتا ہے اور دماغ پر زور ڈال کر دور دور کی لاتے ہیں
     
  8. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    شاید ! دور دور سے دلیل لانے کے چکر میں بہت دور نکل جاتے ہیں ۔ ۔ ۔
     
    زنیرہ عقیل likes this.
  9. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    یقیناً بھٹکنے کا خطرہ رہتا ہے اور انسان کو صرف دسترس تک جو ہے اسے ہی اپنا کل اثاثہ سمجھنا چاہیے
     
  10. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    یعنی ! جس چار پائی یا کرسی پر بیٹھا ہو، وہی اس کی ملکیت ہو گی ۔ ۔ ۔
     
  11. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    یہ تو وہی بات ہو گئی کہ جو مُکا لڑائی کے بعد یاد آئے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔
    ویسے ہوتا اکثر اور ہر کسی کے ساتھ ایسا ہی ہے
     
  12. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    ایسا اکثر کیوں ہوتا ہے

    کہ کھری کھری سننے کے بعد بندہ کہتا ہے کھری کھری سنا کے آگیا ہوں
     
  13. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    آپ کے ساتھ ایسا کیوں ہوتا ہے ؟؟؟
    میرے ساتھ تو ایسا نہیں ہے
     
  14. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    مصالحت پسند ایسا ہی کرتے ہیں
     
    زنیرہ عقیل likes this.
  15. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    صبح اٹھ کر ایسا لگتا ہے کہ ہم کوئی بہت محنت والا کام کر کے اٹھے ہیں
     
  16. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    ماڑی جان کی وجہ سے
     
  17. ساتواں انسان
    Offline

    ساتواں انسان ممبر

    جو مکا لڑائی کے ختم ہونے کے بعد یاد آئے اسے اپنے ہی منہ پر مار لینا چاہیے
     
  18. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    اچھا ایساکیوں ہوتا ہے
     
  19. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    ایسا کیوں ہوتا ہے

    جب سڑک بن جاتی ہے تو لوگوں کو پانی یا گیس کنکشن کا خیال آتا ہے
     
  20. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    کیوں کہ گیس سڑک کے بعد ایجاد ہوئی تھی
     

Share This Page