1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ایران کی بھا ر ت کو تیل کی در آمد بڑھا نے پر گیس فرا ہم کر نے کی پیشکش

'خبریں' میں موضوعات آغاز کردہ از آصف احمد بھٹی, ‏29 مئی 2013۔

  1. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    نئی دہلی(این این آئی)ایران نے عالمی ما ر کیٹ میں تیل کی بر آمد میں کمی کے بعد بھا رت کو پیشکش کی ہے اگر ایران سے زیا دہ تیل خر ید تا ہے تو اسے پاکستان سے ہٹ کر سمندری را ستے گیس پا ئپ لا ئن فراہم کر نے اور تیل خر ید نے والی ریفا ئنریوں کو سمندری جہا ز پر انشو رنس دینے کو بھی تیا ر ہے۔ ایران کے وزیر پٹرولیم رستم قاسمی کی قیادت میں وفد اس وقت بھارت میں موجود ہے ۔وفداسی حوالے سے بھا رت سے بات چیت کر نے آیا ہے۔​
    بشکریہ - نوائے وقت
     
  2. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    ہمارے مسائل کا حل اپنے پڑوسی ممالک سے بہتر تعلقات اور تجارت کے بغیر ناممکن ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  3. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    غوری چاچو ! اسے پنجابی میں کہتے ہیں ، لائیاں ساڈھے نال وداھیاں کسے ہور نال ۔
     
  4. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    یعنی آپ کا مطلب ہے کہ پڑوسیوں سے تعلقات نہیں رکھنے چاھیں
     
  5. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    میں نے یہ کب کہا ؟
     
  6. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    مطلب تو آپ کی بات کا اس سے ملتا جلتا ہے
     

اس صفحے کو مشتہر کریں