1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔
  1. محمدداؤدالرحمن علی
    Offline

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    Joined:
    Feb 29, 2012
    Messages:
    16,600
    Likes Received:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

    بزم طلباءجامعہ عثمانیہ کی الوداعی نشست کے موقع پر سالانہ عظیم الشان

    اہمیت مدارس کانفرنس
    کااہتمام کیاگیا ھےـ
    آپ کو بھی اس باسعادت محفل میں تحصیل و تسکین روح وقلب کی دعوت دیتے ہیں ـ

    زیر صدارت حضرت مولانامفتی خلیل الرحمن حقانی صاحب

    زیر سر پرستی حضرت مولا نا ابو عبید خادم حسین صاحب
    جامعہ عثمانیہ اقبال ٹاؤن
    خصوصی خطاب
    عظیم مزہبی سکالر،پروفیسرڈاکٹر
    حضرت مولانا سرفراز اعوان صاحب
    خطیب اعظم ڈیفنس

    بمقام
    جامع مسجد مکی ، جامعہ عثمانیہ گلشن بلاک

    مؤرخہ

    13 جون 2012 بروز بدہ بعد ازنماز مغرب

    منجانب محمدداؤدالرحمن علی وجمیعت طلباءجامعہ عثمانیہ​
     
    Last edited: May 11, 2018

Share This Page