1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اہل اسلام کو نیا اسلامی سال مبارک

'مبارک باد' میں موضوعات آغاز کردہ از تانیہ, ‏3 نومبر 2013۔

  1. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم!
    اسلامی کیلنڈر پر ہجری سال کا پہلا ماہ محرم الحرام اگرچہ پہلی تاریخ کو عظیم خلیفہ راشد ، پروردہء بارگاہ مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم حضرت سیدنا عمرفاروق رضی اللہ تعالی عنہ کی شہادت اور 10ویں کو نواسہء رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سیدالشباب اہل الجنت سیدنا امام حسین علیہ السلام اور انکی خانوادے کی کربلا میں دین اسلام کے لیےعظیم قربانی کی یاد اپنے دامن میں‌سمیٹے طلوع ہوتا ہے جس سے ہر سچے مسلمان کا دل مغموم ہوجانا فطری امر ہے۔
    [​IMG]
    خونِ حسین(علیہ السلام) میں ڈوبی ہے محرم کی ہر شام
    میں کیسے کہدوں نیا سال مبارک ہو


    [​IMG]

    سلام یا حسین علیہ السلام

    لیکن اس کے باوجود ، اس دعا کے ساتھ کہ اللہ رب العزت اس سال کو ہر مسلمان کے لیے سکھ، چین، سکون، اطمینان اور کامیابیوں کا سال بنائے۔ آمین
    آپ سب کو نئے ہجری سال کی آمد مبارک ہو۔
    اہل اسلام کو میری طرف سے نیا ہجری سال مبارک
    اللہ کریم اس سال کو اسلامی دنیا اور تمام مسلمانوں کے لیے مبارک کرے، اللہ تعالی عالم اسلام پر اپنا فضل و کرم فرمائے اور ہم سب مسلمانوں کو ہدایت و اتحاد کی توفیق عطا فرمائے۔
    بالخصوص اللہ پاک نئے سال کو اہل پاکستان کے عزت و وقار اور مثبت تبدیلی کا سال بنائے۔ اور یہ نیا سال سب کے لیے بہت ساری خوشیاں لیکر آئے۔۔۔آمین
     
    نعیم اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG] [​IMG]
    [​IMG]

    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
     
    Last edited: ‏4 نومبر 2013
  3. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالی یہ سال ہماری امہ کے لئے خوشیوں اور کامیابیوں کا سال ہو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    نیا اسلامی سال مبارک ہو ۔
    سیدنا عمر فاروق رضی اللہ عنہ اور سیدنا امام حسین رضی اللہ عنہ کی شہادت کے پیغام سے شروع ہونے والے اسلامی سال کے آغاز پر دعا ہے کہ
    اللہ تعالی ہمیں ان عظیم ہستیوں کی مقدس زندگیوں اور عظیم شہادتوں سے سبق حاصل کرکے
    دین اسلام اور ملک پاکستان سے سچی وفاداری کی توفیق عطا فرمائے۔
    تاکہ پیارے وطن اور دین اسلام کی عظمتِ رفتہ پھر سے بحال ہوسکے۔

    آمین ثم آمین​
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں