1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اہل اسلام کو عید الفطر کی خوشیاں مبارک

'مبارک باد' میں موضوعات آغاز کردہ از تانیہ, ‏17 اگست 2012۔

  1. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    [​IMG]
    رحمتوں‌اور برکتوں کا مہینہ جاتے جاتے اک بہت بڑی خوشی دے رہا ہے عید کی صورت میں‌۔۔۔۔سبھی ساتھیوں کومیری اور ہماری اردو پیاری اردو کی جانب سے دلی [blink]عید مبارک[/blink] قبول ہو

    [​IMG][​IMG][​IMG]

    [​IMG]
    آؤ مل کر مانگیں دعائیں ہم عید کے دن
    باقی رہے نہ کوئی بھی غم عید کے دن
    ہر آنگن میں خوشیوں بھرا سورج اترے
    اور چمکتا رھے ہر آنگن عید کے دن

    [​IMG]
    تہوار عید ہے مناؤ تم بھی عید
    بھلا کر سارے غم گاؤ خوشی کے گیت
    ہو مبارک عالم اسلام کو یہ عید سعید

    [​IMG]
    [BLINK]تانیہ کی طرف سے عید کی خوشیاں مبارک[/BLINK]

    [​IMG]

    [​IMG]

    [BLINK]
    کہہ دیں وہ محبت سے اگر عید مبارک
    مل جائے مرادوں کا ثمر عید مبارک
    ممکن ہی نہیں غم سے مفر عید مبارک
    حالات مخالف ہیں مگر عید مبارک
    اے کاش ہمیں عید ہو ایسی کوئی حاصل
    کہتے رہیں ہم شام و سحر عید مبارک
    ہو جائیں سبھی شکوے گلے دور دلوں سے
    وہ کہہ دیں گلے مل کے اگر عید مبارک
    جب آپ ہمیں اپنا سمجھتے ہیں تو کہیئے
    ہنستے ہوئے بے خوف و خطر عید مبارک
    محمود وہ ہوتے ہیں بہت قابل عزت
    کہتے ہیں جنہیں اہل نظر عید مبارک[/BLINK]

    [​IMG]
    سدا ہنستے رہو جیسے ہنستے ہیں پھول
    دنیا کے سارے غم تمہیں جائیں بھول
    چاروں طرف ہو خوشیوں کی جیت
    اسی امید کے ساتھ مبارک ہو آپکو عید

    [​IMG]

    [​IMG]
    [BLINK]ہو مبارک عید کی ساعت ہمیں
    یا خدا حاصل ہوں سب راحت ہمیں[/BLINK]


    [​IMG]

    سورج کی کرنیں، تاروں کی بہار
    چاند کی چاندنی اور اپنوں کا پیار
    اسطرح مبارک ہو آپکو عید کا تہوار

    [​IMG]
    [BLINK]ملے تجھے نہ دکھ زندگی میں
    پھول کی طرح مہکے خدا کرے
    زندہ رہے نام ابد تک تیرا
    عید کی خوشیاں تجھے مبارک خدا کرے[/BLINK]

    [​IMG]
    [BLINK]تحفہ دعاؤں کا تمہیں پہنچے میرا
    سدا رہے تمھارے گرد خوشیوں کا گھیرا
    مسرتیں تمہیں عید کی مبارک ہوں
    تمھاری زیست میں نہ آئے کبھی غموں کا پھیرا[/BLINK]


    [​IMG]

    بن دیکھے اسے یارب یہ عید نہ گزرے
    کر پیدا کوئی سبب یہ عید نہ گزرے
    دنیا کو دکھایا ہے اک چاند جو تو نے
    مجھکو بھی دکھا دے اب یہ عید نہ گزرے


    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG][​IMG][​IMG]
     
  2. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اہل اسلام کو عید الفطر کی خوشیاں مبارک

    [​IMG]
    [​IMG][​IMG][​IMG]
    تیرہ شبوں کو پھر سے جگمگائے ہلال عید
    سندیسہ بہار بن کے آئے ہلال عید
    تمنا ھے کہ دیکھیں نئی سحر کی رنگینی
    اے کاش! نوید صبح لے کے آئے ہلال عید

    [​IMG][​IMG][​IMG]
    [​IMG]
    گلشن کو کر رہی ھے معطر ہوائے عید
    آتا نہیں ھے کچھ بھی نظر ماسوائے عید
    میری طرف سے عید مبارک ھو آپ کو
    میرے پاس تو ھے یہی تحفہ برائے عید


    [​IMG]

    [​IMG]
    [BLINK]یہ عید تیرے واسطے خوشیوں کا نگر ہو
    کیا خوب ہو ہر روز تیری عید اگر ہو
    ہر رات حسرت کے نئے گیت سنائیں
    لمحات کے پیروں پہ بھی شبنم کا ثمر ہو[/BLINK]

    [​IMG]

    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
    [BLINK]شام غم لیکن خبر دیتی ہے صبح عید کی
    ظلمت شب میں نظر آئی کرن امید کی[/BLINK]

    [​IMG][​IMG][​IMG]

    [​IMG]
    [BLINK]رب جلیل سے یہی التجا ہے کہ یہ عید آپ کے لیے مسرتوں اور خوشیوں کا پیغام لیکر آئے[/BLINK]
    [​IMG]
    [​IMG]
    وفا کا سندیس لیکر اترے تمہارے آنگن میں
    گواہ رفاقتوں کا، محبتوں کا بن کر ہلال عید
    تمھارے روزوشب یونہی فروزاں رہیں ہر دم
    ہر شب شب برات ہو، ہر روز روز عید

    [​IMG]
    [BLINK]ہماری اردو کے تمام پیارے ساتھیوں کو دلی عید مبارک[/BLINK]

    [​IMG]
    اللہ تعالی آپکو خوشیوں بھری ہزاروں عیدیں نصیب کرے۔۔آمین

    [​IMG]
    ابر رحمت بن کر چھا جاؤ پیام عید ہے
    چار سو نور برساؤ پیام عید ہے


    [​IMG]
     
  3. اذان
    آف لائن

    اذان ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جولائی 2011
    پیغامات:
    679
    موصول پسندیدگیاں:
    114
    ملک کا جھنڈا:
  4. اذان
    آف لائن

    اذان ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جولائی 2011
    پیغامات:
    679
    موصول پسندیدگیاں:
    114
    ملک کا جھنڈا:
  5. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اہل اسلام کو عید الفطر کی خوشیاں مبارک

    [​IMG]

    [​IMG][​IMG][​IMG][​IMG][​IMG][​IMG][​IMG][​IMG][​IMG][​IMG][​IMG][​IMG][​IMG][​IMG]
     
  6. بےباک
    آف لائن

    بےباک ممبر

    شمولیت:
    ‏19 فروری 2009
    پیغامات:
    2,484
    موصول پسندیدگیاں:
    17
    جواب: اہل اسلام کو عید الفطر کی خوشیاں مبارک

    [​IMG]
     
  7. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اہل اسلام کو عید الفطر کی خوشیاں مبارک

    میری طرف سے تمام صارفین کو دلی

    [​IMG]

    قبول ہو​
     
  8. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اہل اسلام کو عید الفطر کی خوشیاں مبارک

    میری طرف سے بھی بہت بہت عید مبارک
     
  9. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اہل اسلام کو عید الفطر کی خوشیاں مبارک

    میری جانب سے بھی ہماری اردو کے سبھی صارفین کو دلی عید مبارک
    [​IMG]
     
  10. فیصل سادات
    آف لائن

    فیصل سادات ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,721
    موصول پسندیدگیاں:
    165
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اہل اسلام کو عید الفطر کی خوشیاں مبارک

    میری ‌طرف سے بھی تمام اہل اسلام خصوصاً اہل ہماری اردو کو پیشگی عید مبارک۔
    [​IMG]
     
  11. "ابوبکر"
    آف لائن

    "ابوبکر" ممبر

    شمولیت:
    ‏19 نومبر 2011
    پیغامات:
    178
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اہل اسلام کو عید الفطر کی خوشیاں مبارک

    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
     
  12. شانی
    آف لائن

    شانی ممبر

    شمولیت:
    ‏18 فروری 2012
    پیغامات:
    3,129
    موصول پسندیدگیاں:
    241
    ملک کا جھنڈا:
  13. شانی
    آف لائن

    شانی ممبر

    شمولیت:
    ‏18 فروری 2012
    پیغامات:
    3,129
    موصول پسندیدگیاں:
    241
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اہل اسلام کو عید الفطر کی خوشیاں مبارک

    اسلام و علیکم
    تمام مسلمانان دین اور ہماری اردو کے تمام دوستوں کو دلی عید مبارک
     
  14. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اہل اسلام کو عید الفطر کی خوشیاں مبارک

    وعلیکم السلام
    عید مبارک
    خیرمبارک
     
  15. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
  16. طارق راحیل
    آف لائن

    طارق راحیل ممبر

    شمولیت:
    ‏18 ستمبر 2007
    پیغامات:
    414
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اہل اسلام کو عید الفطر کی خوشیاں مبارک

    عید مبارک۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  17. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
  18. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اہل اسلام کو عید الفطر کی خوشیاں مبارک

    عید مبارک
    خیر مبارک
     
  19. اذان
    آف لائن

    اذان ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جولائی 2011
    پیغامات:
    679
    موصول پسندیدگیاں:
    114
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اہل اسلام کو عید الفطر کی خوشیاں مبارک

    [​IMG][​IMG][​IMG][​IMG][​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
     
  20. احتشام محمود صدیقی
    آف لائن

    احتشام محمود صدیقی مشیر

    شمولیت:
    ‏1 اپریل 2011
    پیغامات:
    4,538
    موصول پسندیدگیاں:
    2,739
    ملک کا جھنڈا:
  21. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اہل اسلام کو عید الفطر کی خوشیاں مبارک

    [​IMG]
     
  22. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اہل اسلام کو عید الفطر کی خوشیاں مبارک

    میری طرف سے بھی تمام دوستوں کو عید مبارک ۔


    [​IMG]
     
  23. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اہل اسلام کو عید الفطر کی خوشیاں مبارک

    میری طرف سے تمام اہلِ اسلام، اہلِ وطن اور ہماری اردو پیاری اردو کے پیارے دوستوں کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے عید کی خوشیاں‌بہت بہت مبارک ہوں۔

    http://www.za3tar.net/wp-content/uploads/2007/10/eid_mubarak.gif

    :flor::flor::flor::flor:
    :flor::flor::flor:
    :flor::flor:
    :flor:

    [BLINK]تانیہ جی! لڑی کو اتنا خوبصورتی سے سجانے پر آپ کو خاص طور پر بہت مبارک:a150:[/BLINK]​
     
  24. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
  25. اسداللہ شاہ
    آف لائن

    اسداللہ شاہ ممبر

    شمولیت:
    ‏15 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    130
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اہل اسلام کو عید الفطر کی خوشیاں مبارک

    تمام مسلمانوں‌ کو عید مبارک
     
  26. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اہل اسلام کو عید الفطر کی خوشیاں مبارک

    [​IMG]
    [​IMG]
    آپ کو کی میری اور سے عید مبارک
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
     
  27. سارا
    آف لائن

    سارا ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2011
    پیغامات:
    13,707
    موصول پسندیدگیاں:
    176
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اہل اسلام کو عید الفطر کی خوشیاں مبارک

    [​IMG]
    [​IMG]

    [​IMG]
     
  28. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اہل اسلام کو عید الفطر کی خوشیاں مبارک

    عید مبارک
    خیر مبارک
     
  29. اذان
    آف لائن

    اذان ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جولائی 2011
    پیغامات:
    679
    موصول پسندیدگیاں:
    114
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اہل اسلام کو عید الفطر کی خوشیاں مبارک

    [​IMG]
    [​IMG]
     
  30. محمد یاسرعلی
    آف لائن

    محمد یاسرعلی ممبر

    شمولیت:
    ‏26 ستمبر 2011
    پیغامات:
    140
    موصول پسندیدگیاں:
    3
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اہل اسلام کو عید الفطر کی خوشیاں مبارک

    ہماری جانب سے بھی سب کو دل کی گہرائیوں سے عید مبارک
     

اس صفحے کو مشتہر کریں