1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اہلِ ایمان کو شبِ معراج النبی(ص)‌ مبارک ہو

'خوش آمدید' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏9 اگست 2007۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اسرایٰ‌ کےآئینے میں ہےعظمت حضور کی
    قرآن دکھا رہا ہے حقیقت حضور کی
    :saw:


    [​IMG]

    تمام اہلِ ایمان کو

    [font=Arial, sans-serif]تاجدارِ کائنات، محبوبِ کبریا، سید الکونین و الثقلین، امام القبلتین،
    صاحبِ قابَ قوسین، وسیلتنا فی الدارین ، خاتم النبین، شفیع المذنبین
    سیدنا محمد مصطفیٰ احمد مجتبیٰ[/font]

    کے معجزہء عظیم “شبِ معراج مبارک“ ہو


    اللہ تعالی ہمیں پیارے آقاومولا نبی اکرم :saw: کے مقامِ عالی شان کی معرفت عطا فرما کر، آپ :saw: کی سچی غلامی عطا فرما کر آپ :saw: کی تعلیماتِ مقدسہ کی اتباع و پیروی کی توفیق مرحمت فرمائے آمین بجاہ سیدالمرسلین :saw:​
     
  2. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    بابرکت شب معراج آپ سب کو مبارک ھو
    اللٌہ تعالیٰ سے دعاء ھے کہ ھم سب کو سیرت نبوی (ص) :saw: پر عمل کرنے کی توفیق عطافرمائے، آمین،!!!!!
     
  3. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    [font=Arial, sans-serif]سب مسلمانوں کو “لیلۃ المعراج “ مبارک ہو[/font]


    اللہ تعالی ہمیں اپنے حبیب مکرم :saw: صدقے دنیا و آخرت میں فلاح و کامیابی عطا فرمائے۔ اور ملکِ پاکستان اور عالمِ‌اسلام کی حفاظت فرمائے۔ آمین​
     
  4. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    [font=Arial, sans-serif]
    لیلۃ‌المعراج سب مسلمانوں کو مبارک ہو​
    [/font]
     

اس صفحے کو مشتہر کریں