1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اگر کوئی آپ سے محبت کا اظہار کرے تو ۔۔۔۔

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از سموکر, ‏9 ستمبر 2006۔

  1. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    آمین
    سدا سلامت رہیں جُگ جُگ جیئیں ہمیشہ خوش رہیں صحت مند رہیں
    آمین
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

  3. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    اچھا اب آئیں عنوان کی طرف
     
  4. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

  5. ۱۲۳بے نام
    آف لائن

    ۱۲۳بے نام ممبر

    ہائے کب آئے گا وہ دن جب کوئی مجھ سے محبت کا اظہار کرے گی؟
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    اس کے لئے تیاری کرنا ہوگی۔
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. ۱۲۳بے نام
    آف لائن

    ۱۲۳بے نام ممبر

    تیاری کس قسم کی غوری صاحب؟
     
  8. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    یعنی نہا لیا کریں
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    آئی لو یو بھائی جان
     
  10. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    ہاہاہاہاہا یہ کیا منطق ہے بھائی
     
  11. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    آپ کو تو ایک بہت پیاری سی بہن نے اظہار محبت کردیا ہے۔

    پھر کیسی تیاری۔

    بس دیکھتے ہیں کہاں تک نبھاتے ہیں ہمارے بھائی۔
     
    ھارون رشید اور زنیرہ عقیل .نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. ۱۲۳بے نام
    آف لائن

    ۱۲۳بے نام ممبر

    تمہاری محبت سر آنکھوں پر
    بہنوں کو کہنے کی ضرورت نہیں ہوتی اور بھائیوں کو اظہار کی۔
     
    Last edited: ‏2 جون 2018
    ھارون رشید، غوری اور زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    بھائیوں کا طرز عمل اور ان کی آنکھیں ہی کافی ہوتی ہیں محبت کے اظہار کے لئے۔
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. ۱۲۳بے نام
    آف لائن

    ۱۲۳بے نام ممبر

    تمہارے کہنے کی ضرورت نہیں، تمہاری بھابھی کے کہنے کا انتظار ہے۔
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    اگر شادی شدہ ہیں تو اس خوش فہمی کو ترک دیں۔
    بصورت دیگر انتظار فرمائیں کسی اچھی گھڑی کا۔
     
  16. ۱۲۳بے نام
    آف لائن

    ۱۲۳بے نام ممبر

    میں تو ابھی تک اپنی ہونے والی ساس کو مس کر رہا ہوں۔ شادی تو دور کی بات ہے۔
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    مگر میں تو پیار کرنے والی پرہیزگار مسلمہ کا منتظر ہوں جس سے مجھے بھی پیار ہوجائے تو بیگم بناسکوں۔
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. ۱۲۳بے نام
    آف لائن

    ۱۲۳بے نام ممبر

    انتظار فرمائیے۔
     
  19. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    انتظار کا دامن تھامے ہوئے ہوں اور پرامید بھی ہوں۔
     
  20. ۱۲۳بے نام
    آف لائن

    ۱۲۳بے نام ممبر

    صبر کا پھل میٹھا ہوتا ہے۔
     
  21. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    مجھے یقین ہے ایسے ہی ہے۔
     
  22. ۱۲۳بے نام
    آف لائن

    ۱۲۳بے نام ممبر

  23. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    ویسے شادی کے بغیر انسان توانا رہتا ہے
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  24. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    بلکل ہر چیز میں اپنی مرضی چلتی ہے
     
  25. ۱۲۳بے نام
    آف لائن

    ۱۲۳بے نام ممبر

    کنوارہ ہونے کا ایک بڑا فائدہ یہ بھی ہے کہ وہ پلنگ کے دونوں طرف سے اتر سکتا ہے۔
     
  26. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    مجھے نہیں ہونا ، توانا شوانا ۔ ۔ ۔

    ایسی مرضی کا کیا فائدہ ؟
     
  27. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شادی نہ کرنے کے فوائد زیادہ ہیں اس کا مطلب ہے
     
  28. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    معصوم سا کب فائدے نقصان دیکھتا ہے ، معصوم سا تو بس مزید دو تین " نیکیاں " کرنا چاہتا ہے ۔ ۔ ۔
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  29. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    بھابی....................!!!!!!!!!!!

    [​IMG]
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  30. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    پتر
    چاچے کا حق پہلے ہے
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں