1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اگر ملتا نہ اس در کا سہارا یا رسول اللہﷺ ۔۔۔ بے ہوش محبوب نگری

'نعتِ سرکارِ دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد رضوان, ‏6 ستمبر 2018۔

  1. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اگر ملتا نہ اس در کا سہارا یا رسول اللہﷺ
    تو ہر ذرّے کا مشکل تھا گزارا یا رسول اللہﷺ

    کسی کے ہم نہ کوئی ہے ہمارا یا رسول اللہﷺ
    یہ سب کچھ آپ ہی کا ہے نظارا یا رسول اللہﷺ

    زمانہ اس کی خوش بختی پہ ہر دم رشک کرتا ہے
    میسر جس کو ہے دامن تمہارا یا رسول اللہﷺ


    جو وابستہ ہوا تم سے وہ گویا پا گیا سب کچھ
    بہت کافی ہے نسبت کا سہارا یا رسول اللہﷺ


    نگہباں آپ بن جائیں گے جس ٹوٹے سفینے کے
    بنے ہر موج خود اس کا سہارا یا رسول اللہﷺ


    خلا میں چاند دو ٹکڑے ہوا تھا جس اشارے سے
    ہو باطل کی طرف بھی وہ اشارا یا رسول اللہﷺ

    نہ جانے ملتجی ہے کب سے اذنِ باریابی کا
    یہی بے ہوش یہ قسمت کا مارا یا رسول اللہﷺ
    ٭٭
    بے ہوش محبوب نگری ۔۔۔ (ہوشِ نعتﷺ )
     
    intelligent086، محمد شہزاد اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ
     
    محمد رضوان نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
    محمد شہزاد اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اگر ملتا نہ اس در کا سہارا یا رسول اللہﷺ
    تو ہر ذرّے کا مشکل تھا گزارا یا رسول اللہﷺ
     
    محمد شہزاد نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    زمانہ اس کی خوش بختی پہ ہر دم رشک کرتا ہے
    میسر جس کو ہے دامن تمہارا یا رسول اللہﷺ

     
    محمد شہزاد نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    جو وابستہ ہوا تم سے وہ گویا پا گیا سب کچھ
    بہت کافی ہے نسبت کا سہارا یا رسول اللہﷺ
     
    محمد شہزاد نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    نہ جانے ملتجی ہے کب سے اذنِ باریابی کا
    یہی بے ہوش یہ قسمت کا مارا یا رسول اللہﷺ
     
    محمد شہزاد نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. محمد شہزاد
    آف لائن

    محمد شہزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏20 جون 2018
    پیغامات:
    1,738
    موصول پسندیدگیاں:
    3,172
    ملک کا جھنڈا:
    سبحان اللہ ۔ جزاک اللہ
     
    محمد رضوان نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
    محمد شہزاد نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اپریل 2013
    پیغامات:
    7,273
    موصول پسندیدگیاں:
    797
    ملک کا جھنڈا:
    ماشاءاللہ
    عمدہ کلام
    جزاک اللہ خیراً کثیرا​
     
    محمد رضوان نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالٰی آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
    محمد شہزاد نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں