1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اگر جہان میں آتے نہ مصطفیٰﷺ اللہ ۔۔ سبحان الدین گل بخشالوی

'حمد و ثنائے الہی' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد رضوان, ‏17 اگست 2018۔

  1. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اگر جہان میں آتے نہ مصطفیٰﷺ اللہ
    تو میں فقیر بھلا کیسے جانتا اللہ

    بنا دیا ہے یہ عالم جو خوشنما اللہ
    جو یہ نہیں تھا تو موجود تو ہی تھا اللہ

    ہوا یقین کہ واحد ہے اور حقیقت ہے
    ہو اجو طور پہ جلوے میں رونما اللہ

    ترے حبیبﷺ کی عظمت، تری محبت تھی
    فلک پہ چاند جو ٹکڑوں میں دو ہوا اللہ

    جلاتی کیسے نبیﷺ کو وہ آتش نمرود
    گلوں کی سیج ہی اُس کو بنا دیا اللہ

    نگل لیا اُسے مچھلی نے تیری قدرت سے
    نبیﷺ تھا آپ کا زندہ ہی وہ رہا اللہ

    عصا میں آپ کی قدرت کے معجزے دیکھے
    نبیﷺ کو دے دیا پانی نے راستہ اللہ

    میں جس مقام پہ سجدے میں تھا ملائک کے
    وہی مقام پھر اک بار کر عطا اللہ

    مرے شعور کو بس ایسی روشنی دے دے
    لکھوں، میں آپ کی پڑھتا رہوں ثنا اللہ

    جھلک رہا ہے تو پھولوں میں چاند تاروں میں
    ترا جمال ہوں ذروں میں دیکھتا اللہ

    بس اب رئیس ہی یادوں میں گلؔ کو رہنے دے
    میں کیا سے کیا بنوں آخر تو ہے فنا اللہ
    ٭٭٭
    گلستانِ نعت ۔۔ سبحان الدین گل بخشالوی
     
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ
     
    محمد رضوان نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. محمد شہزاد
    آف لائن

    محمد شہزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏20 جون 2018
    پیغامات:
    1,738
    موصول پسندیدگیاں:
    3,172
    ملک کا جھنڈا:
    سبحان اللہ ـ جزاک اللہ
     
    محمد رضوان نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
    محمد ذولفقار قادری اور محمد شہزاد .نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کوجزائے خیر عطا کرے

    آمین
     
    محمد رضوان نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    آمین جزاک اللہ ۔۔ اللہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے آمین
     

اس صفحے کو مشتہر کریں