1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اگر اجازت ھو

'مہمان خانہ' میں موضوعات آغاز کردہ از Guest, ‏23 جنوری 2007۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. Guest
    آف لائن

    Guest مہمان

    میں نے اپنے کوائف اندراج کئے اور جواب موصول ھوا کہ آپ کے ای میل میں کوئ اور صاحب درج ھیں اور آپ کا پاسورڈ غلط ھے، ھو سکتا ھے کہ غلطی سے پاسورڈ یا نام لکھتے ھوئے
    کوئ کوتاھی ھوگئ ھو-
    گذارش آپ سےیھی ھے کہ میرے ای میل کے ذریئے مجھے میرا صحیح پاسورڈ اور نام ارسال فرمادئیں، نوازش ھوگی-
    finance1.ryd@sghgroup.net
    شکریہ
    عبدالرحمٰن سیّد امام
     
  2. نوید
    آف لائن

    نوید ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مئی 2006
    پیغامات:
    969
    موصول پسندیدگیاں:
    44
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

    امید ہے کہ آپ خیریت سے ہونگے

    ممکن ہے کہ آپ اپنا پاسورڈ بھی اردو میں‌لکھنے کی کوشش کر رہے ہوں‌اس وجہ سے آپ کا پاسورڈ نہ چل رہا ہو ۔۔۔ ۔
    اس بارے یقین دہانی کر لیجیے

    منتظمِ چوپال کو آپ کے مسئلے سے آگاہ کر دیا گیا ہے
    انتظار کیجیے


    خوش رہیں
     
  3. حماد
    آف لائن

    حماد منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    402
    موصول پسندیدگیاں:
    95
    ملک کا جھنڈا:
    محترم عبدالرحمن سید صاحب
    السلام علیکم

    آپ کا نام طویل ہونے کی وجہ سے آخر سے کٹ گیا تھا، یہی وجہ ہے کہ آپ لوگن نہیں ہو پائے۔

    آپ کے نام میں تبدیلی کرتے ہوئے اسے عبدالرحمن سید کر دیا گیا ہے۔

    اپنے پہلے والے پاسورڈ کی مدد سے لوگن ہونے کی کوشش کریں۔

    شکریہ
     
  4. Guest
    آف لائن

    Guest مہمان

    شکریہ

    بہت بہت شکریہ
     
  5. Admin
    آف لائن

    Admin منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اگست 2006
    پیغامات:
    687
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    سلامز


    ایک گل تو دسو

    منتظم ساب

    کیا ایک فورم کا منتظم ، اپنے ممبران کا پاسورڈ دیکھ سکتا ہے ‌؛
     
  6. حماد
    آف لائن

    حماد منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    402
    موصول پسندیدگیاں:
    95
    ملک کا جھنڈا:
    جی نہیں
    منتظم کسی صارف کا پاسورڈ نہیں دیکھ سکتا البتہ صارف کی درخواست پر حسبِ ضرورت اسے تبدیل کر سکتا ہے
     
  7. Admin
    آف لائن

    Admin منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اگست 2006
    پیغامات:
    687
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    جی نہیں
    منتظم کسی صارف کا پاسورڈ نہیں دیکھ سکتا البتہ صارف کی درخواست پر حسبِ ضرورت اسے تبدیل کر سکتا ہے[/quote:2e5cieqx]

    بہت بہت شکریہ معلومات دینے کا
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں