1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اگر آپ ونڈوز کا پاس ورڈ بھول گئے

'انفارمیشن ٹیکنالوجی' میں موضوعات آغاز کردہ از واصف حسین, ‏12 مارچ 2008۔

  1. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    اگر آپ ونڈوز ایکس پی یا ویسٹا کا پاس ورڈ بھول گئے ہیں تو اب آپ کو ونڈوز ری انسٹال کرنے کی ضرورت نہیں۔ اس کو ری کور کیا جا سکتا ہے۔ طریقہ بہت سادہ ہے۔ مرحلہ وار طریقہ کچھ یوں ہے۔

    یہ فائل ڈاون لوڈ کریں
    2۔ یہ ایک iso فائل ہے۔ کسی بھی cd burningسافٹ ویر مثلاً NERO سے اسکو CDپر رائٹ کر کے bootable CD تیار کر لیں۔
    3۔ اس cdسے کمپیوٹر کو بوٹ کریں۔
    4۔ پوچھے گئے تمام سوالوں سے پریشان نہ ہوں۔ اگر آپ کو سمجھ نہ آئے تو ڈیفالٹ جواب پر enter دباتے جائیں۔
    5۔ کمپیوٹر کو restart کریں۔
    6۔ آپ کا پاسورڈ blank ہو گیا ہے۔


    مذید تفصیل کے لیے یہ لنک دیکھیں
     
  2. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    شکریہ کافی اچھی معلومات فراہم کی ہے آپ نے۔۔شکریہ بہت بہت۔
     
  3. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    واصف جی۔۔ معلومات فراہم کرنے کا شکریہ۔۔
     
  4. عثمان حیدر
    آف لائن

    عثمان حیدر ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مارچ 2008
    پیغامات:
    1,423
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    :a180:
    جزاک اللہ
    واصف بھائی بہت عمدہ شئیرنگ ہے
    http://www.urdulink.com
    پاکستان کا پہلا اردومسنجر اردولنک ڈاٹ کام
     
  5. نوید
    آف لائن

    نوید ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مئی 2006
    پیغامات:
    969
    موصول پسندیدگیاں:
    44
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

    بہت اچھے

    اچھی معلومات شئیر کی ہے

    خوش رہیں
     
  6. عتیق الرحمن
    آف لائن

    عتیق الرحمن مہمان

    :a180:
    کیا بات ہے ۔۔۔۔۔ :a165:
     
  7. عتیق الرحمن
    آف لائن

    عتیق الرحمن مہمان

  8. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    سب کو سمجھ آ گئی مجھے کیوں نہیں‌آئی
     
  9. غمگین خان
    آف لائن

    غمگین خان ممبر

    شمولیت:
    ‏22 ستمبر 2008
    پیغامات:
    13
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    صرف آپ اکیلی نہیں ھے میں بھی اُسی غم میں شریک ھوں پتا نہیں اتنے سارے لوگوں کیا سمجھ آئی ھے۔میں نے تو تجربے کے طور پر سی ڈی بھی بنا ڈالی۔لیکن پاس ورڈ ویسے کا ویسے ھی ھے پاس ورڈ کس طرح جائے گا معلوم نہیں۔ :201:
     
  10. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    شکر ھے کوئی تو ھے جسے میری طرح سمجھ نہیں‌آئی
     
  11. غمگین خان
    آف لائن

    غمگین خان ممبر

    شمولیت:
    ‏22 ستمبر 2008
    پیغامات:
    13
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    دیکھ لیں آپ کے ستارے مجھ سے مل گئے ھیں۔
    چلیں ایسا کرتے ھے خوشی اور غم کو ایک دوسرے سے ٹکرا کر دیکھتے جس طرح انگریزوں نے ایک ٹیوب میں دھماکہ کر کے دنیا کا ظہور میں آنے کا راز معلوم کرنے کوشش کی ھے ٹیوب والے کا تجربے کا نتیجہ پتا نہیں کب نکلے گالیکن ھم دونوں نے اگر خوشی اور غم کو ایک دوسرے سے ٹکرا دیا تو نتیجہ فورا ھی نکلے گا اور پوری دنیا میں خوشی چھا جائے گئی اور دنیا کو خوشی کی زیادہ ضرورت ھے کیا خیال ھے؟
     
  12. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    آپ کی یہ بات اب میری بھی سمجھ بھی نہیں‌آئی :119: :119: :119:
     
  13. غمگین خان
    آف لائن

    غمگین خان ممبر

    شمولیت:
    ‏22 ستمبر 2008
    پیغامات:
    13
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    کیوں کیا بات پونے پانچ آنے کی تھی جو آپ کا سمجھ نہیں آتا۔سیدھا سیدھا دو دو جمع چار والا معملا ھے۔آپ راضی تو ھو پھر دیکھیں کیا ٹکرانے کا فائدہ ھے یا نہیں تجربہ کرنے میں کیا برائی ھوتا ھے۔اگر کچھ ظاہر ھو گیا تو تاریخ ھم کو گولڈن لفظوں میں یاد کرے گئ۔
     
  14. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    آپ کے غم کا علاج ھمارے پاس نہیں ھے معاف کیجیے گا :119: :119:
     
  15. غمگین خان
    آف لائن

    غمگین خان ممبر

    شمولیت:
    ‏22 ستمبر 2008
    پیغامات:
    13
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    میں نے کب کہا ھے مجھ کو دَم کی ضرورت ھے میں تو بس انگریزوں کو مات دینا چہاتا ھوں کل کو یہ کہہ کہ اُن جیسا کوئی نہیں روئے زمین پر۔
     
  16. بھوت
    آف لائن

    بھوت ممبر

    شمولیت:
    ‏31 اگست 2008
    پیغامات:
    265
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    میں نے کب کہا ھے مجھ کو دَم کی ضرورت ھے میں تو بس انگریزوں کو مات دینا چہاتا ھوں کل کو یہ کہہ کہ اُن جیسا کوئی نہیں روئے زمین پر۔[/quote:1uzhp69f]

    انگریزوں کو مات دینے کا بس یہی طریقہ ھے :serious:
     
  17. اردو دھوم
    آف لائن

    اردو دھوم ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    5
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    بھائی بہت اچھا طریقہ بتایا ہے آپ نے
     
  18. بھوت
    آف لائن

    بھوت ممبر

    شمولیت:
    ‏31 اگست 2008
    پیغامات:
    265
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    کون ساطریقہ
    1،پاس ورڈ والا طریقہ یا پھر
    2، خوشی اور غم کو ٹکرانے والا طریقہ
     

اس صفحے کو مشتہر کریں