سنو! مجھے ’’یاد‘‘ کا لفظ اچھا نہیں لگتا کیونکہ یہ جدائی کا غماز ہے بس یہی دعا ہے کہ ہم کبھی جدا نہ ہوں یاد کے لفظ سے آشنا نہ ہوں
جواب: اک خوہش اک دعا طاہرہ جی بہت خوب چند الفاظ میں سب کچھ شامل ہے :a191: بہت عمدہ زبردست :a165: :222: