1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اک انتخاب۔

'اردو شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از ابن عبداللہ, ‏10 مئی 2009۔

  1. ابن عبداللہ
    آف لائن

    ابن عبداللہ ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مئی 2006
    پیغامات:
    262
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    جواب: اک انتخاب۔

    مت پوچھ کہ کیا حال ھے تیرا میرے آگے
    دیکھ کہ کیا رنگ ھے تیرا میرے آگے
     
  2. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: اک انتخاب۔

    اچھا انتخاب ھے

    کیا ہی بہتر ہو کہ آپ ایک سے زیادہ اشعار شئیر کریں
     
  3. معصوم
    آف لائن

    معصوم ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2010
    پیغامات:
    59
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    جواب: اک انتخاب۔

    اچھا انتخاب ہے شکریہ:a191:
     
  4. ابن عبداللہ
    آف لائن

    ابن عبداللہ ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مئی 2006
    پیغامات:
    262
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    جواب: اک انتخاب۔

    آپ لوگوں کی پسند کا شکریہ
    اور جناب بات ہوتی ھے کسی اظہار پر توجہ حاصل کرتے ھؤے
    اپنی بات کو آپ تک خوبسورت طریقے پہنچانا
    خواہ وہ ایک شعر میں ہو یا قطع ہو کہ غزل۔
    لیکن پھر بھی آئندہ سے کوشش کروں گا کہ ایک سے زیادہ شعر لکھوں۔
     
  5. ابن عبداللہ
    آف لائن

    ابن عبداللہ ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مئی 2006
    پیغامات:
    262
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    جواب: اک انتخاب۔

    آگ لہرا کر چل رہے اسے آنچل کر دو
    تم مجھے رات کا جلتا ہوا جنگل کردو


    اپنے آنگن کی اداسی سے ذرا بات کرو
    نیم کے سوکھے ہوئے پیڑ کو صندل کر دو-
     
  6. ابن عبداللہ
    آف لائن

    ابن عبداللہ ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مئی 2006
    پیغامات:
    262
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    جواب: اک انتخاب۔

    یہ زمیں کیا ھےکہ اپنے نہ بیگانے میرے
    اب کہاں لوٹ کے آئیں گے زمانے میرے

    میرے دشمن کا ہر اک تیر خطا جاتا رہا
    وہ بھی تھک ہارے ھیں لے لے کے نشانے میرے

    میں کہاں رحمتِ باری کا یہاں لائق تھا
    عیب پوشیدہ رکھے آپ خدا نے میرے

    میں جدھر ہوں اور جہاں میں رہوں تنہا تنہا
    کب مجھے چھوڑ کے جاتے ھیں ویرانے میرے

    تم ہی کر پاؤ تو کر دیکھو وگرنہ یارو
    اب تو حالات لگے ہوش بھلانے میرے

    میں تجھے یاد کروں تُو بھی تو اب جانے دے
    نہ رلا اور مجھے دوست پرانے میرے

    تم ہی تھے واقفِ حالات مرے چارہ گرو
    چارہ گر وہ ھے کہ جو روگ نہ جانے میرے

    دل تو نادان ھے کرتا ھے بھروسہ کیا کیا
    کون آئے گا بھلا بوجھ اٹھانے میرے

    میں کسی طور نہ بچ پایا جہاں میں عامر
    ہر مصیبت کو تھے معلوم ٹھکانے میرے


    خوشی جی کے شکریہ کے ساتھ
     
  7. ابن عبداللہ
    آف لائن

    ابن عبداللہ ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مئی 2006
    پیغامات:
    262
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    جواب: اک انتخاب۔

    روشن روشن سی آنکھیں
    کھلا کھلا سا چہرہ
    خواب سوچیں
    گلاب باتیں
    دھڑکنوں کے طوفاں
    خیالوں کے سائباں
    سب دھول ھوئے
    سب بھول ھوئے
    کھلی آنکھوں جو دیکھا
    آئینے میں رنگ سچائی کا
    خود سے ھی ناشناسائے اصول ھوئے۔

    ابن انور
     
  8. ابن عبداللہ
    آف لائن

    ابن عبداللہ ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مئی 2006
    پیغامات:
    262
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    جواب: اک انتخاب۔

    چاند سا مصرّع اکیلا ھے میرے کاغذ پر
    چھت پر آ جاؤ میرا شعر مکمل کر دو

    میں تمھیں دل کی سیاست کا ہنر دیتا ہوں
    اب اسے دھوپ بنا دو مجھے پاگل کر دو

    تم مجھے چھوڑ کر جاؤ گے تو مر جاؤں گا
    یوں کرو جانے سے پہلے مجھے پاگل کر دو
     
  9. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: اک انتخاب۔


    کئی بار ایک شعر پڑھ کے پوری غزل پڑھنے کو دل چاھتا ھے اس غرض سے لکھا تھا ،اس کے علاوہ میرا کوئی مقصد نہ تھا ، معذرت چاہتی ہوں‌آپ کو اگر برا لگا تو
     
  10. ابن عبداللہ
    آف لائن

    ابن عبداللہ ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مئی 2006
    پیغامات:
    262
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    جواب: اک انتخاب۔

    خوشی جی میں نے تو وضاحت لکھی تھی برا نہیں مانا
    لیکن اگر آپ کو برا لگا تو معذرت۔
    اور آئندہ سے کوشش کروں گا کہ پوری غزل یا قطع ہی لکھوں لیکن
    اگر میرے پاس بھی ایک ہی شعر ہوا
    تو آپ کو ایک ہی شعر پر اکتفا کرنا ہوگا
    مہربانی ہو گی۔
     
  11. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: اک انتخاب۔

    جی بالکل آپ ایک شعر لکھیں یا قطعہ ، ویسے کئی بار شعرا کے کلام میں بھی ایک شعر یا دو اشعار ہوتے ھیں مجھے یاد ھے میں نے بھی کئی بار فرحت عباس شاہ کے دو اشعار یا ایک شعر پوسٹ دیا ھے،بلکہ میں تو کئی شعر شامل بھی نہیں کرتی غزل کے جو مجھے کچھ مناسب نہیں لگتے
     
  12. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اک انتخاب۔

    محترم معذرت کے ساتھ آپ نے شعر غلط لکھا ہے بلکہ لت بانہہ بھن دی ہے۔ درست شعر کچھ اس طرح ہے۔

    مت پوچھ کیاحال ہےمیرا ترےپیچھے
    تو دیکھ کہ کیا رنگ ہے تیرا مرے آگے

    اور خوشی آپ کے لئے غزل کے باقی اشعار یہ ہیں۔

    بازیچہ اطفال ہے دنیا میرے آگے
    ہوتا ہے شب و روز تماشا میرے آگے

    اک کھیل ہے اورنگ سلیماں میرے نزدیک
    اک بات ہے اعجاز مسیحا مرے آگے

    جز نام نہیں صورت عالم مجھے منظور
    جزو ہم نہیں،ہستی اشیاء میرے آگے

    ہوتا ہے نہاں گرد میں صحرا مرے ہوتے
    گھستا ہے جبیں خاک پہ دریا مرے آگے

    مت پوچھ کیاحال ہےمیرا ترےپیچھے
    تو دیکھ کہ کیا رنگ ہے تیرا مرے آگے

    سچ کہتے ہو خودبین و خودآرا ہوں ، نہ کیوں ہوں
    بیٹھا ہے بت آئینہ سیما مرے آگے

    پھر دیکھئے انداز گل افشانی گفتار
    رکھ دے کوئی پیمانہ صہبا مرے آگے

    نفرت کا گماں گزرے ہے ، میں رشک سے گزرا
    کیوں کر کہوں لو نام نہ ان کا مرے آگے

    گو ہاتھ کو جنبش نہیں ، آنکھوں میں تو دم ہے
    رہنے دو ابھی ساغر و مینا میرے آگے

    ایماں مجھے روکے ہے تو کھینچے ہے مجھے کفر
    کعبہ مرے پیچھے ہے ، کلیسا مرے آگے
     
  13. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: اک انتخاب۔

    بہت شکریہ بلال جی ، ویسے دیوان غالب میرے پاس ھے مگر پھر بھی آپ کا شکریہ ادا کرتی ہوں‌کہ‌آپ نے پوری غزل لکھی بڑی نوازش
     
  14. ابن عبداللہ
    آف لائن

    ابن عبداللہ ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مئی 2006
    پیغامات:
    262
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    جواب: اک انتخاب۔

    بلال جی میں نے جیسے پڑھا
    ویسے لکھ دیا
    اصلاح کا شکریہ
    اور
    اسے ایک اور بات کا بھی پتہ چلا کہ احباب صرف
    لکھنے پڑھنے میں ھی نہیں بلکہ پورے شعری ذوق
    اور توجہ کے ساتھ حصہ لیتے ہیں۔
     
  15. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اک انتخاب۔

    اگر آپ کے پاس دیوان پڑا ہے اور ہو سکے تو برائے مہربانی اس غزل کا مقطعہ ارسال کر دیں۔
     
  16. ابن عبداللہ
    آف لائن

    ابن عبداللہ ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مئی 2006
    پیغامات:
    262
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    جواب: اک انتخاب۔

    خامشی میں شور تھا میں نے سنا کچھ بھی نہیں
    اس نے سب کچھ کہہ دیا لیکن کہا کچھ بھی نہیں

    تجھ کو کیا معلوم اے جان جہاں تیرے بغیر
    میرا جیون کٹ گیا لیکن میں جیا کچھ بھی نہیں

    حکم یہ ھم کو ملا اس کے سوا کچھ مانگیے
    اٹھ گئے دست دعا ، لب پر دعا کچھ بھی نہیں

    تیری خاطر عمر بھر کا رت جگا ھم کو قبول
    چاہتوں میں ایک شب کا جاگنا کچھ بھی نہیں
    پیار سے دیکھا مجھے لب بھی ہلے اسکے خلیل
    دل دھڑک اٹھا میرا لیکن ھوا کچھ بھی نہیں۔
     
  17. ابن عبداللہ
    آف لائن

    ابن عبداللہ ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مئی 2006
    پیغامات:
    262
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    جواب: اک انتخاب۔

    وہ ایک سجدہ
    جو
    تیرے نرم ہاتھوں کی نرم چوکھٹ پر
    ہونٹ رکھ کر ادا کیا تھا
    میں اسکی شدت کو سوچتا ہوں
    تو
    کانپ اٹھتا ہوں تو اگرچہ
    خدا نہیں دیوتا تو ہوتا
    کہ تجھ کو سجدہ روا تو ہوتا۔
     
  18. ابن عبداللہ
    آف لائن

    ابن عبداللہ ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مئی 2006
    پیغامات:
    262
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    جواب: اک انتخاب۔

    منجمد خون میں ہلچل کردے
    مجھ کو چھو اور مکمل کردے

    کتنی پیاسی ہیں یہ بنجر آنکھیں
    ابر زادے انہیں جل تھل کر دے

    میں نے وہ درد چھپا رکھا ھے
    جو تیرے حسن کو پاگل کر دے

    سارے انسان ہی وحشی ھیں تو پھر
    اس بھرے شہر کو جنگل کر دے

    اے جھلستے ہوئے جسموں کے خدا
    جلتی دوپہر پہ بادل کر دے

    خوشبو آئی ھے تو لوٹے نہ کبھی
    اب ہوا کو بھی شل کر دے

    یا مجھے وصل عطا کر مالک
    یا میرا ھجر مکمل کر دے۔
     
  19. ابن عبداللہ
    آف لائن

    ابن عبداللہ ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مئی 2006
    پیغامات:
    262
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    جواب: اک انتخاب۔

    غنچئہ دل لگا ھے کھلنے
    پھر تھجے یاد کیا ھے دل نے
    داستانیں ہیں لب عالم پر
    ہم تو چپ چاپ گئے تھے ملنے
    میں چھپ کر تیری باتیں کی تھیں
    جانے کب جان لیا محفل نے
    انجمن انجمن آرائش ھے
    آج ہر چاک لگا ہے سلنے
     
  20. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: اک انتخاب۔



    ہم پیشہ و ہم مشرب و ہم راز ھے میرا
    غالب کو برا کیوں کہو اچھا میرے آگے


    مقطع کافی ھے یا باقی اشعار بھی لکھو دوں
     
  21. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: اک انتخاب۔



    خوب عبد اللہ جی ، خوب کلام ھے
     
  22. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: اک انتخاب۔

     
  23. اقرا ناز
    آف لائن

    اقرا ناز ممبر

    شمولیت:
    ‏31 اگست 2009
    پیغامات:
    147
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    جواب: اک انتخاب۔

    بہت عمدہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  24. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اک انتخاب۔

    عبداللہ بھائی بہت عمدہ کلام شئیر کیا آپ نے "ابرزادے" کی اصطلاح کمال کی ہے۔ خوشی فرصت میسر ہو تو وہ اشعار بھی ارسال کر دیں جو میری لکھی ہوئی پوسٹ میں موجود نہیں۔ نوازش ہو گی۔
     
  25. ابن عبداللہ
    آف لائن

    ابن عبداللہ ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مئی 2006
    پیغامات:
    262
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    جواب: اک انتخاب۔

    ھم نہ ہوں تو زمانے کی سانسیں رک جائیں
    قتیل وقت کے سینے میں دھڑکتے ہیں ھم
    ۔
     
  26. ابن عبداللہ
    آف لائن

    ابن عبداللہ ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مئی 2006
    پیغامات:
    262
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    جواب: اک انتخاب۔

    داد شکریہ لیکن دوستو اس لڑی کا
    نام ھے
    اک انتخاب
    لیکن دوستوں کے
    انتخاب کم کم ہی ہیں
     
  27. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: اک انتخاب۔

    بہت خوب عبداللہ جی کیا شعر ھے قتیل کا خوب


    ہم تو سمجھ رھے تھے یہاں‌صرف آپ کے انتخاب ہونے چاھیئے اس لئے ہاتھ روک لیا تھا
     
  28. ابن عبداللہ
    آف لائن

    ابن عبداللہ ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مئی 2006
    پیغامات:
    262
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    جواب: اک انتخاب۔

    جناب اس لڑی کی ابتدا کرتے ہوئے
    بھی یہ بات لکھی تھی کہ یہاں
    انتخاب شامل کئے جائیں گے
    دلوں کو چھو لینے والےتو امید رکھتا ہوں کہ احباب
    اس وضاحت کے بعد کھل کر اپنا اپنا انتخاب شامل کرینگے۔
     
  29. ابن عبداللہ
    آف لائن

    ابن عبداللہ ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مئی 2006
    پیغامات:
    262
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    جواب: اک انتخاب۔

    خوشی جی پسندیدگی کا شکریہ
    اور اس شعر کا جواب بھی حاضر ھے
     
  30. ابن عبداللہ
    آف لائن

    ابن عبداللہ ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مئی 2006
    پیغامات:
    262
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    جواب: اک انتخاب۔

    خود سری پہ اپنی اتنا نہ اتراؤ اے من جان وفا
    ہم تو ستاروں کو بھی نظروں سے گرا دیتے ہیں۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں