1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اچھے اساتذہ کا کردار

'حالاتِ حاضرہ' میں موضوعات آغاز کردہ از عمر الغزالی, ‏23 اگست 2006۔

  1. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    پھر ٹھیک ھے :201: :201:
     
  2. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    خواتین‌ کو سمجھانا ۔۔۔دنیا کا سب سے مشکل کام ہے۔۔۔۔ :neu:
     
  3. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    خواتین کو سمجھانا اور حضرات کو،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،


















    بے وقوف بنانا

    :201: :201: :201:
     
  4. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    مطلب۔۔۔حضرات کو بیوقوف بنانا کوئی بڑی بات نہیں۔۔۔جو پہلے سے ہی بیوقوف ہوں اُن کو بیوقوف بنانا کوئی نئی چیز نہیں۔۔۔ :neu:
     
  5. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ایسا نہیں کہا
    میں‌نے تو پورا جملہ لکھا ھی نہیں تھا :201:
     
  6. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    آپ کے کہنے کا مطلب تو یہی بنتا ہے ناں!
     
  7. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
  8. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    کیا ہوگیا اب۔۔۔ :dilphool:
     
  9. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    لڑی کے عنوان کے مطابق بات کریں کیوں اپنے ساتھ میری بھی شامت لانی ھے :201: :201: :201:
     
  10. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    آپ ہر لڑی کو موضوع سے کیوں ہٹا دیتی ہیں۔۔۔اس طرح نہیں کیا کریں۔۔۔لڑی کو موضوع کے مطابق ہی رکھیں۔۔۔سمجھیں آپ۔۔۔ :neu:
     
  11. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    الٹا چور کوتوال کو ڈانٹے :hathora: :hathora: :hathora: :hathora: :hathora: :hathora: :hathora:
    میں ھمیشہ عنوان کے مطابو ھی بات کرتی ھوں جناب
     
  12. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    آپ نے چور کس کو بولا ۔۔۔آپ کو میں چور نظر آتا ہوں۔۔۔میرا دماغ خراب مت کریں آپ۔۔۔کیسی باتیں کر رہی ہیں آپ۔۔۔ایسا میں کہنے والا تھا لیکن صرف اتنا ہی کہونگا کہ بھئی عنوان کے مطابق بات کریں‌۔۔۔مجھے بین کروانے کا ارداہ ہے کیا ۔۔۔۔ :neu:
     
  13. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    اے لو جی میں تو چپ اگر آپ کو بین ھونے کا خطرہ ھے تووووووووووو :176: :176: :176: :176:
     
  14. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    ۔۔شکریہ۔۔۔
     
  15. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ویسے آج کل اساتذہ کا کا اخترام ویسا نہیں‌کیا جاتا جیسے کہ کرنا چاھیے
     
  16. ایم اے رضا
    آف لائن

    ایم اے رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏26 ستمبر 2006
    پیغامات:
    882
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    :titli: :titli: :titli: مزاج شناس طبعیت ہے--------------ماشاللہ
     

اس صفحے کو مشتہر کریں