1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اپنے کمپیوٹر کی حفاظت کریں

'انفارمیشن ٹیکنالوجی' میں موضوعات آغاز کردہ از راشد احمد, ‏25 اپریل 2009۔

  1. راشد احمد
    آف لائن

    راشد احمد ممبر

    شمولیت:
    ‏5 جنوری 2009
    پیغامات:
    2,457
    موصول پسندیدگیاں:
    15
    السلام علیکم

    کمپیوٹر کی لائف بڑھانے کے لئے ضروری ہے کہ کمپیوٹر کی حفاظت کی جائے اس سلسلے میں چند اہم ٹپس پیش کررہا ہوں۔

    1. جس جگہ پر کمپیوٹر رکھا جائے وہاں ہوا کا بہترین انتظام ہو.وہاں کسی قسم کی نمی وگرد نہ ہو
    2. اپنا کمپیوٹر ہمیشہ ہوادار جگہ پر رکھیں
    3. کمپیوٹر کو تھرتھراہٹ پیدا کرنیوالی اشیا کے قریب رکھنے سے پرہیز کریں. کمپیوٹر پر کام کرتے ہوئے اپنے موبائل فون کی vibrationآف کردیں. اس سے کمپیوٹر کے مانیٹر پر تھرتھراہٹ پیدا ہوتی ہے
    4. کمپیوٹر کے قریب خاص طور پر کی بورڈ کے قریب کھانے پینے کی اشیا لانے سے اجتناب کریں.
    5. کمپیوٹر کو چلتی حالت میں آگے پیچھے حرکت مت دیں. یہ نہ صرف کمپیوٹر بلکہ آپ کے لئے بھی نقصان دہ ہے.
    6. کمپیوٹر کو خاص طور پر مانیٹر گیلے کپڑے سے صاف کرنے کی کوشش نہ کریں ورنہ مانیٹر جلنے کا خطرہ ہے.
    7. کمپیوٹر اور مانیٹر کی گرد کو دن میں ایک بار ایک صاف کپڑا لے کر صاف کریں.
    8. کمپیوٹر پر کام کرنے کے بعد کمپیوٹر کو کسی کپڑے یا کمپیوٹر کور سے ڈھک دیں تاکہ کمپیوٹر کے اندر گرد نہ جاسکے.
    9. کمپیوٹر خاص طور پر مانیٹر کے اوپر کوئی چیز نہ رکھیں. ایسا کرنے سے مانیٹر جلد گرم ہوجاتا ہے.
    10. اپنی کمپیوٹر کی کیبلز کو اچھی طرح منظم کریں اور کسی چیز سے اچھی طرح باندھ دیں.
    11. کمپیوٹر ٹھنڈی اور ہوادار جگہ پر رکھیں ایسی جگہ پر نہ رکھیں جہاں سورج کی روشنی براہ راست پہنچ سکے.
    12. کمپیوٹر کی کیبلز، کی بورڈ، ماوس وغیرہ کی کیبلز کو احتیاط سے کمپیوٹر کے ساتھ لگائیں یا الگ کریں.
     
  2. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    اچھی معلومات ہیں :happy:
     
  3. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    بہت شکریہ راشد جی اس شئیرنگ کے لئے
     
  4. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم۔ راشد بھائی ۔
    اتنی مفید معلومات دینے کا شکریہ ۔

    لیکن پلیز ۔ ایک احتیاط اس میں اور ایڈ کر لیں۔

    اپنے کمپیوٹر کو فیضان رضا کی پہنچ سے دور رکھیں۔ :takar: :takar: :takar:
     
  5. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22

    اس کے لیئے تو آپ کو ہی کچھ کرنا پڑے گا۔ فیضان کے لیئے کوئی ننھا منا سا بھائی یا بہن لے آیئں تا کہ وہ کمپیوٹر کے بجائے اس کے ساتھ کھیلے :baby:
     
  6. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بہنا جی۔ مفت مشورے کا شکریہ ۔ ۔ :neu: :neu: :neu:
     
  7. راشد احمد
    آف لائن

    راشد احمد ممبر

    شمولیت:
    ‏5 جنوری 2009
    پیغامات:
    2,457
    موصول پسندیدگیاں:
    15
    آپ ہماری اردو ویب سائٹ اوپن نہ کریں ناں اس کے سامنے :hasna: :hasna:
     
  8. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    راشد بھائ اتنی معلومات ہم تک پہنچانے کا شکریہ
     
  9. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    راشد بھائ اتنی معلومات ہم تک پہنچانے کا شکریہ
     
  10. نیلو
    آف لائن

    نیلو ممبر

    شمولیت:
    ‏8 اپریل 2009
    پیغامات:
    1,399
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    آپ ہماری اردو ویب سائٹ اوپن نہ کریں ناں اس کے سامنے :hasna: :hasna:[/quote:kphnduaw]
    راشد صاحب ۔ اپنی پہلی پوسٹ کے لیے بہت شکریہ ۔
    واقعی بہت اچھی معلومات ہیں۔


    اور نعیم صاحب کو مشورہ بھی خوب دیا آپ نے۔ :hands:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں