1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اپنے نام کے ساتھ تصویر

'اِعلانات، تبصرے، تجاویز، شکایات' میں موضوعات آغاز کردہ از Admin, ‏15 اگست 2006۔

  1. Admin
    آف لائن

    Admin منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اگست 2006
    پیغامات:
    687
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم

    بہت سے ساتھیوں‌نے اپنے ناموں کے ساتھ تصاویر لگائی ہوئی ہیں‌

    یہ کیسے لگاتے ہیں

    اور میں‌نے دیکھا کچھ دوستوں‌کے پیغامات کے ساتھ ایک شعر بھی ہوتا ہے کیا وہ ہر وقت پیغام بھیجتے وقت یہ لکھتے ہیں‌
     
  2. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    اوپر ذاتی تعارف کے بٹن پر کلک کریں۔ یہ تمام چیزیں آپ کو وہاں پر ملیں گی۔
     
  3. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    اوتار اور دستخط

    جیسا کہ واصف بھائی نے لکھا، ذاتی تعارف کے صفحے پر بالکل نیچے دیکھیں تو انتظامِ اوتار کے نام سے ایک سرخی ملے گی۔ اس کے نیچے تصویر اپلوڈ کرنے کی سہولت ہے۔

    وہاں سے آپ جو تصویر اپلوڈ کریں گے وہ آپ کے تمام پیغامات کے ساتھ ظاہر ہو گی۔ اسے اوتار کہتے ہیں۔

    اس کے علاوہ اسی صفحے پر دستخط کے خانے میں اگر آپ کوئی تحریر لکھتے ہیں تو وہ ؤپ کے ہر پیغام کے نیچے شامل ہو کرے گی۔
     
  4. موٹروے پولیس
    آف لائن

    موٹروے پولیس ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2006
    پیغامات:
    1,041
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ابن آدم بھائی نہ سمجھ آئے تو دوبارہ پوچھ لینا
     
  5. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    ابنِ آدم کو اچھی طرح سمجھ آ چکی ہے، تبھی تو انٹیل اِن سائیڈ اور ایڈیٹ آؤٹ سائیڈ ہو چکا ہے۔ :wink:
     
  6. موٹروے پولیس
    آف لائن

    موٹروے پولیس ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2006
    پیغامات:
    1,041
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ایسا تو ہوتا ہے اس طرح کے کاموں میں
     
  7. گھنٹہ گھر
    آف لائن

    گھنٹہ گھر ممبر

    شمولیت:
    ‏15 مئی 2006
    پیغامات:
    636
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    کس طرح ہوتا ہے ؟ کس طرح کے کاموں میں ؟
     
  8. Admin
    آف لائن

    Admin منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اگست 2006
    پیغامات:
    687
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    ایسا ہی
     
  9. سموکر
    آف لائن

    سموکر ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    859
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    کیسا ہی ؟
     
  10. موٹروے پولیس
    آف لائن

    موٹروے پولیس ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2006
    پیغامات:
    1,041
    موصول پسندیدگیاں:
    2
  11. شامی
    آف لائن

    شامی ممبر

    شمولیت:
    ‏25 اگست 2006
    پیغامات:
    562
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    جیسا بھی
     

اس صفحے کو مشتہر کریں