1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اپنے بارے میں تھوڑا سا کچھ اور۔۔۔!

'میں کون ہوں؟' میں موضوعات آغاز کردہ از اردو, ‏17 جنوری 2007۔

  1. اردو
    آف لائن

    اردو ممبر

    شمولیت:
    ‏17 جنوری 2007
    پیغامات:
    3
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    اپنے بارے میں تھوڑا سا کچھ اور۔۔۔

    آپ مانیں نہ مانیں لیکن یہ حقیقت ہے کہ اردو مذکر بھی ہو سکتا ہے۔آپ
    پوچھ سکتے ہیں کہ کیسے؟ تو اطلاعا عرض ہے کہ ہمارا نام یعنی اردو ہی اس
    کا ایک برا ثبوت ہے۔
    ہمیں یہ وضاحت اس لئے کرنی پڑھ رہی ہے کہ یار لوگ یہ نہ سمجھ بیٹھیں کہ
    یہ کوئی مس اردو یا محترمہ اردو تو اس محفل میں نہیں آگئیں۔ تو صاحبو!
    ایسا کوئی قصہ نہیں۔ہم مذکر ہیں بلکہ ٹھیک ٹھاک با شرع مذکر ہیں اور
    خود کو ارسلان یعنی شیر بھی کہلواتے ہیں۔تو ہمیں مذکر ہی گردانئے گا۔
    اپنا خیال رکھئے گا۔
    آپ کا مخلص
    اردو
    http://www.geocities.com/majorhomeo/majorhome.html
     
  2. حماد
    آف لائن

    حماد منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    402
    موصول پسندیدگیاں:
    95
    ملک کا جھنڈا:
    خوش آمدید مسٹر اردو
    ہم امید کرتے ہیں کہ آپ ہماری اردو میں ایک اچھا اضافہ ثابت ہوں گے
     
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    خوش آمدید جناب اردو صاحب !!

    اور یہ جو لنک آپ نے اپنے نام کے نیچے دیا ہے۔‌ یہ اردو کو مذکر ثابت کرنے کے لیے دیا ہے ؟ یا میجر این صاحب کی مشہوری کے لیے ؟ آپ کیا ہومیوپیتھک حکیم ہیں ؟؟
     
  4. کنول
    آف لائن

    کنول ممبر

    شمولیت:
    ‏4 اگست 2006
    پیغامات:
    161
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    آہا مذکر صاحب ،۔۔۔۔

    مجھے سمجھ یہ نہیں آ رہی کہ آپ فکر لاحق کیوں ہو گئی ہے

    جو آپ حکیم صاحب کا لنک بھی ساتھ رکھتے ہیں ،۔۔۔ :)

    امید ہے کہ آپ ہماری اردو میں بھی مزید اضافہ کریں گے ،۔
     
  5. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اس لیے کہ ۔۔۔۔

    کہتے ہیں عمر رفتہ لوٹی نہیں کبھی
    جا بیگ میں سے میری جوانی اٹھا کے لا​


    جہاں ضرورت پڑے خود کو مذکر ثابت کر سکیں۔ کیونکہ ساری دنیا ہی اردو کو مونث سمجھتی ہے نا :237:
     
  6. اردو
    آف لائن

    اردو ممبر

    شمولیت:
    ‏17 جنوری 2007
    پیغامات:
    3
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    بوتل ، جوانی، ھومیوپیتھی

    آپ سب کی آراء اور تبصروں کا شکریہ۔
    میں حکیم نہیں بلکہ ھومیوپیتھک ڈاکٹر ہوں اور میجر این کا تعارف تو میرا حق ہے کہ میری شناخت کی وضاحت کرتی ہے میجر این۔ذرا میجر این کی ویب سائٹ پہ جا کے دیکھئے کہ کہیں آپ کی علامات مییجر این کو تو طلب نہیں کر رہیں۔
    رہی مذکر مونث کی بات تو یہ حق تو ڈاکٹر کو ہی پہنچتا ہے کہ وہ کسے کے مذکر یا مونث ہونے کی تصدیق کرے۔
    لیجئے اس دفعہ میجر این کا لنک تبدیل کر کے دوسرا دے رہا ہوں امید ہے پسند آئے گا۔
    مخلص
    اردو
    [​IMG]
    http://www.geocities.com/majorhomeo/jmdnewapr.html
     

اس صفحے کو مشتہر کریں