1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اپنی نسبت سےمیں کچھ نہیں‌ہوں اس کرم کی بدولت بڑا ہوں

Discussion in 'نعتِ سرکارِ دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم' started by نور, Feb 25, 2009.

  1. نور
    Offline

    نور ممبر

    اپنی نسبت سے میں کچھ نہیں ہوں، اس کرم کی بدولت بڑا ہوں
    اُن کے ٹکڑوں سے اعزاز پاکر ، تاجداروں کی صف میں‌کھڑا ہوں

    اس کرم کو مگر کیا کہو گے، میں نے مانا میں سب سے برا ہوں
    جو بروں کو سمیٹے ہوئے ہیں، اُن کے قدموں میں بھی پڑا ہوں

    دیکھنے والو مجھ کو نہ دیکھو، دیکھنا ہے اگر تو یہ دیکھو
    کس کے دامن سے وابستہ ہوں میں، کون والی ہے ، کس کا گدا ہوں

    یا نبی ! اپنے غم کی کہانی ، کہہ سکوں گا نہ اپنی زبانی
    بِن کہے ہی میری لاج رکھ لو ، میں سسکتی ہوئی التجا ہوں

    دیکھتا ہوں جب انکی عطائیں، بھول جاتا ہوں اپنی خطائیں
    سرندامت سے اٹھتا نہیں ہے، جب میں اپنی طرف دیکھتا ہوں

    شافعِ مُذنباں کے کرم نے، لاج رکھ لی میرے کھوٹے پن کی
    نسبتوں کا کرم ہے کہ خالد ، کھوٹا ہوتے ہوئے بھی کھرا ہوں



    محمد خالد​
     
  2. مبارز
    Offline

    مبارز ممبر

    Re: اپنی نسبت میں کچھ نہیں‌ہوں اس کرم کی بدولت بڑا ہوں

    جزاک اللہ۔۔بہت خوب۔۔۔

    صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

    اللہ رب العزت آپ کو دنیا و آخرت میں خوش و خرم رکھے۔۔۔آمین۔۔۔۔
     
  3. نور
    Offline

    نور ممبر

    Re: اپنی نسبت میں کچھ نہیں‌ہوں اس کرم کی بدولت بڑا ہوں

    شکریہ ۔ یہ نعت دراصل یوٹیوب پہ سن رہی تھی ۔ بہت اچھی لگی تو شئیر کردی۔
    اگر کوئی سننا چاہے تو کلپ یہ ہے

    [youtube:3uy40tx5]http://www.youtube.com/watch?v=n2Knhhh4_Jc[/youtube:3uy40tx5]​
     
  4. محبوب خان
    Offline

    محبوب خان ناظم Staff Member

    Re: اپنی نسبت میں کچھ نہیں‌ہوں اس کرم کی بدولت بڑا ہوں

    ماشاء اللہ :dilphool:
     
  5. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Re: اپنی نسبت میں کچھ نہیں‌ہوں اس کرم کی بدولت بڑا ہوں

    نور جی :mashallah: بہت خوب شیئرنگ کی ہے

    جزاک اللہ

    :dilphool:
     
  6. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Re: اپنی نسبت میں کچھ نہیں‌ہوں اس کرم کی بدولت بڑا ہوں

    جزاک اللہ خوش رہیں
     
  7. بےباک
    Offline

    بےباک ممبر

    Re: اپنی نسبت میں کچھ نہیں‌ہوں اس کرم کی بدولت بڑا ہوں

    شکریہ نور العین جی ،
    کیا ایمان افروز نعت ہے ، ماشاءاللہ، :mashallah: :mashallah: :dilphool:
     
  8. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    سبحان اللہ۔ :saw: :saw: :saw: سبحان اللہ
    نور العین ۔ بہت پیاری نعت ہے۔ جزاک اللہ
     
  9. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    بہت اچھی نعت سبحان اللہ شیئر کرنے کا شکریہ :mashallah:
    جزاک اللہ
     
  10. مسز مرزا
    Offline

    مسز مرزا ممبر

    سبحان اللہ نور بہنا بہت پیاری نعت شریف ہے خاص طور پہ حافظ احسان کی آواز میں اور زیادہ اچھی لگی :dilphool:
     
  11. نیلو
    Offline

    نیلو ممبر

    سلام نور العین بہن۔
    بہت ہی پیاری نعت ہے۔ حافظ صاحب نے عمدہ پڑھی ہے۔ :mashallah:
     
  12. بےباک
    Offline

    بےباک ممبر

    :mashallah:
    جزاک اللہ
     
  13. برادر
    Offline

    برادر ممبر

    سبحان اللہ ۔

    سبحان اللہ ۔
     
  14. نور
    Offline

    نور ممبر

    پسندیدگی کے لیے سب کی بہت ممنوں‌ہوں۔ سب سے دعا کی التماس ہے۔
     

Share This Page