1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اپنی ماں کی نذر................

'آپ کی شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از غوری, ‏23 جون 2021۔

  1. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    غوریات

    اے ماں تو میری پہچان ہے
    تجھ پہ جان بھی قربان ہے

    تیری ممتا عظیم الشان ہے
    تیرے دم سے میری شان ہے

    تیری محبتوں کا احسان ہے
    تیری چاہتوں کا فیضان ہے

    تو محبت کا روشن مینار ہے
    تو میری زندگی کی بہار ہے

    تیری چاہت میرے روبرو ہے
    تیری صداقت میری آرزو ہے

    تیری شجاعت قابلِ احترام ہے
    تیری حمیت کو میرا سلام ہے

    کروٹ کروٹ تجھے راحت ملے
    خدایا میری ماں کو جنت ملے

    آمین
    غوری
    9 مئی 21
     

اس صفحے کو مشتہر کریں