1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اپنی قابلیت جانچیے!

'فروغِ علم و فن' میں موضوعات آغاز کردہ از عباس حسینی, ‏4 مارچ 2010۔

  1. عباس حسینی
    آف لائن

    عباس حسینی ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2009
    پیغامات:
    392
    موصول پسندیدگیاں:
    23
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کی قابلیت کا اندازہ ھو جائے گا۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

    اگی نیچے والی تصویر میں سے آپ اگر 40 چہروں‌کو پھچان سکے تو سمجھ لیں‌کہ آپ حد سے زیادہ قابل ھو
    اگر 30 کو پھچان سکیں‌تو مطلب آپ بھت قابل ھو
    اگر 15 تو مطلب پھر بھی آپ اچھے ھو

    اگر 10 تو پھر بھی کوئ مسئلہ نھیں

    لیکن اگر اس سے کم چھروں کو ھی آپ پھچان پائے تو آپ کو اپنی قابلیت بڑھانا ھو گی

    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔یہ لیں‌تصویر

    [​IMG]


    اب ھر کوئ اپنے بارے بتائیے!!!
     
  2. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: اپنی قابلیت جانچیے!

    چھروں کو مطلب ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
     
  3. کاکا سپاہی
    آف لائن

    کاکا سپاہی ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2007
    پیغامات:
    3,796
    موصول پسندیدگیاں:
    596
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اپنی قابلیت جانچیے!


    جہاں تک میرا خیال ہے یہ شاید چہروں لکھنا چاہتے تھے
     
  4. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: اپنی قابلیت جانچیے!

    سمجھ تو مجھے بھی لگ رہی تھی میں نے سوچا اتنی دیر پہچان لوں چہروں کو
     
  5. عباس حسینی
    آف لائن

    عباس حسینی ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2009
    پیغامات:
    392
    موصول پسندیدگیاں:
    23
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اپنی قابلیت جانچیے!

    مطلب یہ کہ آپ کو ان شخصیات میں سے کتنوں‌کی پہچان ھے!
    کم از کم نام اور شکل کی حد تک!
     
  6. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: اپنی قابلیت جانچیے!

    کافی پہچان لیے ھیں مگر ابھی گنے نہیں
     
  7. عارف عارف
    آف لائن

    عارف عارف ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2010
    پیغامات:
    729
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    جواب: اپنی قابلیت جانچیے!

    میں اٹھارہ چہرے پہچان سکا۔
    لوگوں کی پہچان بڑی مشکل ہوتی ہے نہ؟
     
  8. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اپنی قابلیت جانچیے!

    ان میں زرداری کیوں‌نہیں‌ہے
     

اس صفحے کو مشتہر کریں