1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اٹیچمنٹس کا مسئلہ

'اِعلانات، تبصرے، تجاویز، شکایات' میں موضوعات آغاز کردہ از سلطان میر, ‏21 مئی 2008۔

  1. سلطان میر
    آف لائن

    سلطان میر ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جولائی 2006
    پیغامات:
    169
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    بہت اچھا بورڈ بن گیا ہے،جس کیلئے بورڈ کی انتظامیہ یقیناٌمُبارکباد کی مستحق ہے۔ لیکن تین چار دن سے "آپ کی شاعری" سیکشن میں اٹیچمنٹس نظر نہیں آ رہیں۔ براہِ کرم اس کی وجہ بتائی جائے۔ اگر کوئی ٹیکنیکل مسئلہ ہے تو اُسے حل کیا جائے تا کہ بورڈ کی دلکشی قائم رہ سکے۔
     
  2. دریاب اندلسی
    آف لائن

    دریاب اندلسی منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    534
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم

    محترم سلطان میر صاحب اس بارے مجلسِ شوریٰ میں‌بات چیت جاری ہے
    آئندہ چند روز میں فیصلہ ہو جائے گا جس کا اعلان اسی لڑی میں کر دیا جائے گا

    والسلام
     

اس صفحے کو مشتہر کریں