1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے باکسرمحمد وسیم کی ملاقات

'کھیل کے میدان' میں موضوعات آغاز کردہ از intelligent086, ‏20 ستمبر 2019۔

  1. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اپریل 2013
    پیغامات:
    7,273
    موصول پسندیدگیاں:
    797
    ملک کا جھنڈا:
    آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے باکسرمحمد وسیم کی ملاقات
    upload_2019-9-20_4-12-16.jpeg
    آپ کا ٹیلنٹ باعث فخر ،باصلاحیت نوجوانوں کی مدد کیلئے ہمیشہ حاضرہیں:آرمی چیف
    راولپنڈی (خصوصی نیوز رپورٹر)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے پاکستانی باکسر محمد وسیم کو شاندار کامیابی پر مبارکباد دی ۔ ڈی جی آئی ایس پی آر نے ایک ٹویٹ میں بتایا کہ آرمی چیف نے پاکستانی باکسر محمد وسیم سے اپنے دفتر میں ملاقات کی اور انہیں شاندار کامیابی پر مبارکباد دی۔ آرمی چیف کا کہنا تھا آپ جیسا ٹیلنٹ ہمارے لئے باعث فخر ہے ، ہم آپ جیسے با صلاحیت اور مثبت توانائی کے حامل نوجوانوں کی مدد کیلئے ہمیشہ حاضر ہیں۔​
     

اس صفحے کو مشتہر کریں