1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اِس زرداری کاخون کون لے گا؟؟؟

'حالاتِ حاضرہ' میں موضوعات آغاز کردہ از آزاد, ‏26 جون 2009۔

  1. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    میں نیٹ پر گذشتہ چند دنوں کی اخبارات کامطالعہ کر رہا تھا تو مجھے یہ تصویر انگش اخبار ڈان میں نظر آئی۔ تصویر دیکھتے ہی میرے دماغ میں یہ بات آئی کے اِس جھوٹے، منافق اور سزا یافتہ شخص کا خون کون اپنی رگوں میں اُتارنا چاہے گا؟؟؟ یہ شخص تو اپنی قوم کا خون چوس رہا ہے۔ کیا یہ کوئی ٹوپی ڈرامہ تو نہیں۔
    [​IMG]
     
  2. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    گو کہ میرا سیاست سے کوئی تعلق نہیں‌مگر کیا بغیر کسی ثبوت کے ۔۔۔چاہے وہ ہمارا دشمن‌ہی کیوں نا ہو۔۔۔۔۔۔کوئی الزام لگانا مناسب ہے :soch: ؟
     
  3. راشد احمد
    آف لائن

    راشد احمد ممبر

    شمولیت:
    ‏5 جنوری 2009
    پیغامات:
    2,457
    موصول پسندیدگیاں:
    15
    جو زرداری کا خون لے گا وہ اپنی بیوی کو لازمی قتل کرے گا
     
  4. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    خان جی کی بات ٹھیک ھے کہ بد ظنی نہیں کرنی چاھیئے
     
  5. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    [​IMG]

    یہ کئی سال پرانی تصویر ڈرامہ باز، دھوکے باز ، جھوٹے اور مکار موجودہ صدرِ پاکستان آصف علی زرداری کی ہے۔ جب یہ جیل کی ہوا کھایا کرتے تھے۔ اور پھر جناب کسی تشدد یا ذاتی طور پر کی گئی ڈرامہ بازی کی وجہ سے ہسپتال میں داخل ہو گئے تھے۔ کیونکہ بقول اِن کے ، انکی زبردستی زبان کاٹنے کی کوشش کی گئی تھی۔۔۔
     
  6. راشد احمد
    آف لائن

    راشد احمد ممبر

    شمولیت:
    ‏5 جنوری 2009
    پیغامات:
    2,457
    موصول پسندیدگیاں:
    15
    پولیس مقابلے میں مارے جانیوالے ڈاکو کی اخبارات میں اسی قسم کی تصاویر ہوتی ہیں
     
  7. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    دوستوں آپ یہ دیکھیں کہ اس مکار زرداری نے اب تک کتنے روپ بدلے ہیں۔۔۔ اسکی تو مسکراہٹ بھی زہریلی ہے۔ یہ ہسنتے ہوئے بھی اچھا نہیں لگتا۔ اور کسی جیل سے فرار ہوا ڈاکو ہی دکھائی دیتا ہے۔ یہ سرکاری فقیرزرداری ہے۔۔۔

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]
     
  8. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
  9. راشد احمد
    آف لائن

    راشد احمد ممبر

    شمولیت:
    ‏5 جنوری 2009
    پیغامات:
    2,457
    موصول پسندیدگیاں:
    15
    آزاد بھائی یہ ڈنٹونک کے اشتہارات ہیں؟ d:
     
  10. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    آزاد بھائی ۔ آپ تو زرداری کے بہت بڑے پرستار نکلے۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں