1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اُنﷺ کی رحمت کا کچھ شمار نہیں ۔۔ شیخ صدیق ظفرؔ

Discussion in 'نعتِ سرکارِ دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم' started by محمد رضوان, Aug 26, 2018.

  1. محمد رضوان
    Offline

    محمد رضوان ممبر

    اُنﷺ کی رحمت کا کچھ شمار نہیں
    کوئی بھی اُنؐ سا غم گسار نہیں

    کیوں نہ ایمان ہو مرا کامل
    اُنؐ سے بڑھ کر کسی سے پیار نہیں

    آپؐ رحمت ہیں عالمیں کے لیے
    منتخب کوئی اِک دیار نہیں

    آپؐ کی ذات، فخرِ موجُودات
    صرف میرا ہی افتخار نہیں

    ہے جمالِ حضورﷺ آنکھوں میں
    اِس سے بڑھ کر کوئی وقار نہیں

    آپؐ کا پیار جس نے جیت لیا
    اس کی قسمت میں کوئی ہار نہیں

    جب سے دیکھا ظفرؔ! رُخِ زیبا
    دیدہ و دِل پہ اختیار نہیں
    ٭٭٭
    خزینۂ حمد و نعت ﷺ ۔۔۔ شیخ صدیق ظفرؔ
     
  2. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    جزاک اللہ
     
    محمد رضوان likes this.
  3. محمد رضوان
    Offline

    محمد رضوان ممبر

    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
  4. محمد شہزاد
    Offline

    محمد شہزاد ممبر

    کیوں نہ ایمان ہو مرا کامل
    اُنؐ سے بڑھ کر کسی سے پیار نہیں
    سبحان اللہ ۔ جزاک اللہ
     
  5. محمد شہزاد
    Offline

    محمد شہزاد ممبر

    جب سے دیکھا ظفرؔ! رُخِ زیبا
    دیدہ و دِل پہ اختیار نہیں
    بہت خوب سبحان اللہ ۔ جزاک اللہ
     
  6. محمد رضوان
    Offline

    محمد رضوان ممبر

    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
  7. محمد رضوان
    Offline

    محمد رضوان ممبر

    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     

Share This Page