1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اُمّت کی شان اے خُدا ! پھر سے بحال ہو ۔۔ مُحمَّد خلیل الرَّحمٰن خلیل ، اسلام آباد

'نعتِ سرکارِ دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد رضوان, ‏29 جنوری 2019۔

  1. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اُمّت کی شان اے خُدا ! پھر سے بحال ہو
    پھر پوری کائنات میں اس کا کمال ہو

    یا ربّ مَیں بُھول جاؤں نہ بس آمنہ کا لال
    پہچان کا جو قبر میں مُجھ سے سوال ہو

    پڑھتے رہو درود کہ نسخہ ہے یہ عظیم
    اس کے سبب ہی خواب میں اُن سے وصال ہو

    چھوڑے گا کیوں حضؐور کے اُسوے کو مومنو!
    چل کر اِسی پہ آدمی جب خوش خصال ہو

    یا ربّ یہ آرذو ہے دل ِ ناتواں کی آج
    طیبہ میں حاضری مری پھر اب کے سال ہو

    کہتا ہوں مدحتیں مَیں ہمیشہ سے با وضو
    تب ہی تو شاعری میں مِری حُسن و جمال ہو

    سرکارﷺ کے طفیل یہ مانگو دُعا خلیل
    سب دُشمنان ِ دین کو کامل زوال ہو
    ----
    مُحمَّد خلیل الرَّحمٰن خلیل ، اسلام آباد
    67 واں فی البدیہ طرحی مشاعرہ 17 تا 18 دسمبر 2018
    فیس بک ٹائمز انٹرنیشنل
     
  2. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اُمّت کی شان اے خُدا ! پھر سے بحال ہو
    پھر پوری کائنات میں اس کا کمال ہو
     
  3. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    پڑھتے رہو درود کہ نسخہ ہے یہ عظیم
    اس کے سبب ہی خواب میں اُن سے وصال ہو
     
  4. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    یا ربّ یہ آرذو ہے دل ِ ناتواں کی آج
    طیبہ میں حاضری مری پھر اب کے سال ہو
     
  5. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ
     
    محمد رضوان نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. محمد شہزاد
    آف لائن

    محمد شہزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏20 جون 2018
    پیغامات:
    1,738
    موصول پسندیدگیاں:
    3,172
    ملک کا جھنڈا:
    سبحان اللہ ـ جزاک اللہ
     
  7. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
  8. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
  9. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
     
    محمد رضوان نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    آمین
     
    محمد رضوان نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں