1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اُردو ویب سائیٹ: اقبال ڈاٹ کوم ڈاٹ پی کے

Discussion in 'اِعلانات، تبصرے، تجاویز، شکایات' started by نیاز, Jan 26, 2008.

  1. نیاز
    Offline

    نیاز ممبر

    Joined:
    Jan 25, 2008
    Messages:
    42
    Likes Received:
    0
    السلام و علیکم
    میں تمام ساتھیوں کی توجہ ویب سائیٹ اقبال ڈاٹ کوم ڈاٹ پی کے
    http://www.iqbal.com.pk کی جانب کروانا چاھتا ہوں۔ اس پر اس وقت دنیا کے کئی ممالک سے لوگ شوق سے آ رہے ہیں۔ اس ضمن میں اس کی لاگ فائیلز http://www.iqbal.com.pk/logfiles میں Domain Report بھی چیک کریں۔
    یہ سا ئیٹ فلیش ملٹی میڈیا میں ہے سو سپیکرز آن رکھیے گا۔
    ویب سائیٹ اقبال ڈاٹ کوم ڈاٹ پی کے بارے میں آپ کی بے لاگ رائے کا، اسی لڑی میں،انتظار رہے گا۔
    شکریہ ولسلام
    شاہد نیاز
     
  2. مجیب منصور
    Offline

    مجیب منصور ناظم

    Joined:
    Jun 13, 2007
    Messages:
    3,149
    Likes Received:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    نئی سائیٹ

    نیاز صاحب http://www.iqbal.com.pk معلومات افزا سائیٹ ہے لیکن کبھی انشاء اللہ تفصیل کے ساتھ اس کاوزٹ کریں گے
     
  3. نیاز
    Offline

    نیاز ممبر

    Joined:
    Jan 25, 2008
    Messages:
    42
    Likes Received:
    0
    منصور صاحب،
    آپکی تشریف آوری کا شکریہ۔ آپکی تفصیلی وزٹ اور تبصرے کا انتضار رہے گا۔
    شکریہ و السلام،
    شاہد نیاز
     
  4. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    محترم نیاز صاحب ۔ وزٹ تو میں نے بھی کیا ہے۔ اور پس منظر میں آواز، ٹھہرا ٹھہرا لہجہ، سشتہ اردو نے علامہ اقبال :ra: کے کلام کا مزہ دوبالا کر دیا ہے۔
    ماشاءاللہ۔ کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ پس منظر میں آواز کسی کی ہے؟
     
  5. نیاز
    Offline

    نیاز ممبر

    Joined:
    Jan 25, 2008
    Messages:
    42
    Likes Received:
    0
    اقبال ڈاٹ کوم ڈاٹ پی کے سائیٹ میں آواز

    نعیم صاحب،
    اقبال ڈاٹ کوم ڈاٹ پی کے تعارف میں آواز ٹی وی اور تھیئٹر کے آرٹسٹ صداکار زبیر خان بلوچ صاحب کی ہے۔ یہ تفصیل آپ سائیٹ میں مرکز پر ہماری ٹیم کے ضمن میں بھی پائیں گے۔
    شکریہ ولسلام
    شاہد نیاز
     
  6. عقرب
    Offline

    عقرب ممبر

    Joined:
    Oct 14, 2006
    Messages:
    3,201
    Likes Received:
    200
    ماشاءاللہ ۔ بہت متاثر کن انداز ہے۔
     
  7. نیاز
    Offline

    نیاز ممبر

    Joined:
    Jan 25, 2008
    Messages:
    42
    Likes Received:
    0
    جناب عقرب،
    آپ کی پسندیدگی کا شکریہ۔
    ولسلام،
    شاہد نیاز
     
  8. نیاز
    Offline

    نیاز ممبر

    Joined:
    Jan 25, 2008
    Messages:
    42
    Likes Received:
    0
    السلام و علیکم،
    سبحان اللہ۔ دیکھیں ہمایوں شیرزادہ نے اقبال کے فارسی کلام 'زبورِ عجم' سےغزل کِس خوبصورتی سے پیش کی ہے۔
    http://www.youtube.com/watch?v=UwZdmLxYimI

    زمستان را سرآمد روزگاران
    زمستان را سرآمد روزگاران
    نواہا زندہ شد در شاخساران
    گلان را رنگ و نم بخشد ہواہا
    کہ می آید ز طرف جویباران
    چراغ لالہ اندر دشت و صحرا
    شود روشن تر از باد بہاران
    دلم افسردہ تر در صحبت گل
    گریزد این غزال از مرغزاران
    دمی آسودہ با درد و غم خویش
    دمی نالان چو جوی کوہساران
    ز بیم اینکہ ذوقش کم نگردد
    نگویم حال دل با رازداران

    شکریہ ولسلام،
     
  9. محبوب خان
    Offline

    محبوب خان ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 28, 2008
    Messages:
    7,126
    Likes Received:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
  10. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    خوب مگر سمجھنے کے لئے مجھے بھی لغات کی ضرروت پڑی

    بہت خوب
     
  11. نیاز
    Offline

    نیاز ممبر

    Joined:
    Jan 25, 2008
    Messages:
    42
    Likes Received:
    0
    خوشی،
    السلام و علیکم،
    معزرت، مُجھے بھی احساس ہوا کہ جبکہ مُجھے خود کم کم سمجھ آ رہی ہے تو نوجوانوں کو، جنہوں نے فارسی کبھی نہیں پڑھی، کیسے سمجھ آئے گی۔ سو میں نے ترجمہ تلاش کیا۔ مجھے انگریزی میں ملا سو حاضر ہے۔

    Here’s a translation by Arthur J. Arberry, Sir Thomas Adam’s Professor of Arabic, Cambridge University.[align=left:mx9x37tc]The days are ended
    Of winter long;
    The branches quiver
    With living song.

    The breeze in beauty
    Arrays the rose
    As from the river
    It gently blows.

    Part II

    The tulip’s lantern
    In desert bare
    Is fanned to brightness,
    By the spring air.

    Sad, mid the roses,
    My heart doth dwell,
    Yea, from the meadow
    Flees the gazelle;

    A little cases
    With grief and pain
    Or like a hill-stream
    Laments again.

    Lest my heart’s passion
    May softer grow,
    Not to the trusty
    I’ll tell my woe[/align:mx9x37tc].
    شکریہ ولسلام،
     
  12. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    بہت شکریہ اب اگر کسی نے کہا کہ اسے انگلش نہیں‌آتی تو آپ کو اردو میں اس کا ترجمہ کرنا پڑے گا مجھے نہ کہیئے گا :119: :119:


    بہت شکریہ ایک بار پھر
     
  13. نیاز
    Offline

    نیاز ممبر

    Joined:
    Jan 25, 2008
    Messages:
    42
    Likes Received:
    0
    خوشی،
    السلام و علیکم،
    بہت خوب - جنہوں نے کہا کہ انگریزی نہیں آتی تو میں کہوں گا کہ سیکھ لیں فی زمانہ کام آئے گی۔ فارسی کے متعلق تو میں یہ کہنے سے رہا!
    شکریہ ولسلام،
     

Share This Page