1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اوٹ پٹانگ

'قہقہے، ہنسی اور مسکراہٹیں' میں موضوعات آغاز کردہ از ابوازھر, ‏24 فروری 2014۔

  1. ابوازھر
    آف لائن

    ابوازھر ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2014
    پیغامات:
    423
    موصول پسندیدگیاں:
    465
    ملک کا جھنڈا:
    گل نوخیز اختر

    نام کے حوالے سے مجھے اپنے نام کے بڑے فائدے ہیں، یونیورسٹی میں، میرے داخلہ فارم پر اکثر لڑکیوں والی کھڑکی میں بھی قابلٍ قبول سمجھے جاتے تھے۔ مجھے اب بھی یاد ہے کہ چند سال قبل مجھے روالپنڈی کے ایک شوقین مزاج کا خط موصول ہوا۔ موصوف نے میری کچھ تحریریں پڑھ رکھی تھیں۔ لیکن غالباً میری جنس سے ناواقف تھے۔ لہذا اپنے پہلے خط میں صرف میری اور میری تحریر کی تعریف میں زمین آسمان کے قلابے ملائے اور آخر میں سوال پوچھا کہ "کیا ہماری دوستی ہوسکتی ہے۔"
    .
    چونکہ ان کے خط میں کہیں بھی یہ ظاہر نہیں ہورہا تھا کہ انہوں نے مجھے صنفٍ نازک سمجھ کر خط لکھا ہے لہذا میں نے بھی سادہ سا جواب تحریر کردیا کہ "کیوں نہیں۔" پھر ان کے خطوط کا تانتا بندھ گیا میری طرف سے جواب میں تاخیر ہوئی تو ایک خط میں لکھا۔۔۔۔"تم نخرے بہت کرتی ہو۔" میرے تن بدن میں آگ لگ گئی۔ میں نے فوراً اس وقت ایک تصویر انہیں ارسال کی جب میں "داڑھی شدہ" ہوتا تھا۔ جواب ارجنٹ میل سے آیا۔ لکھا تھا۔۔۔"صوفی، تیرا ککھ نہ رہے، میں نے تو ماں کو بھی راضی کرلیا تھا۔"

    گل نوخیز اختر
     
    پاکستانی55, نعیم, ملک بلال اور مزید ایک رکن نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہاہاہا
    ویسے آپس کی بات پہلے شروع میں میں بھی آپ کا نام "زاھرا" سمجھا تھا۔ :p
    ہاہا
    ایک بات اور آپ کی آئی ڈی کے ساتھ آپ کا نام "ازھر" لکھا ہے اور دستخط میں "زاھر"
    یہ کیا معاملہ ہے
     
    ابوازھر نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    معاملہ گڑ بڑ ہے!
     
    ابوازھر نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. ابوازھر
    آف لائن

    ابوازھر ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2014
    پیغامات:
    423
    موصول پسندیدگیاں:
    465
    ملک کا جھنڈا:
    اوہ میں کہوں کہ آپ مجھے اتنی لفٹ کیوں دے رہے ہیں
    میرا نام زاھراحتشام ہے ازھر میرے بیٹے کا نام ہے
     
    ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. ابوازھر
    آف لائن

    ابوازھر ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2014
    پیغامات:
    423
    موصول پسندیدگیاں:
    465
    ملک کا جھنڈا:
    اس وجہ سے تو آپ بھی پریشان تھے
     
    ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. ابوازھر
    آف لائن

    ابوازھر ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2014
    پیغامات:
    423
    موصول پسندیدگیاں:
    465
    ملک کا جھنڈا:
    1. قیمتی آنسو​

    اک لڑکی کے آنسوؤں سے زیادہ قیمتی کوئی چیز نہیں۔

    جب ایک آنسو آنکھ سے بہتا ہے تو
    اس میں
    'LOREAL' آئی لائنر (قیمت 500)
    اور
    'DIOR' مسکارا (قیمت 900)
    مکس ہو جاتے ہیں۔

    جب یہ آنسو بہتا ہوا رُخسار پر
    پہنچتا ہے تو اس میں،
    'D&G' بلشر (قیمت 900)
    مکس ہو جاتاہے۔

    اور آخر میں آنسو جب ہونٹ پہ پہنچتا ہے تو
    اس میں
    'MAYBELLINE' لپ اسٹک (قیمت 700)
    مکس ہو جاتی ہے۔

    اس طرح ایک آنسو RS. 3000 کا پڑتا ہے۔

    اس لئے کسی بھی لڑکی کو نہ رولائیں۔
     
    نعیم اور ملک بلال .نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. ابوازھر
    آف لائن

    ابوازھر ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2014
    پیغامات:
    423
    موصول پسندیدگیاں:
    465
    ملک کا جھنڈا:
    بچے غیر سیاسی​
    استاد نے بچوں سے کہا کہ اس کے بارے میں لکھو کہ ہر بڑے آدمی کے پیچھے ایک عورت ہوتی ہے
    مختلف بچوں نے ایسے لکھا

    > > ہر بڑے آدمی کے پیچھے ایک عورت ھوتی ھے،جو ھر دم اس سے آگے آنے کی کوشش کرتی ھے

    > > ہر بڑے آدمی کے پیچھے ایک عورت ھوتی ھے ، پھر بھی وہ بڑا آدمی بن جاتا ھے

    > > ہر بڑے آدمی کے پیچھے ایک عورت ھوتی ھے، جس کے پیچھے ایک چھوٹا آدمی ھوتا ھے

    > > ہر بڑے آدمی کے پیچھے ایک عورت ھوتی ھے،،جس سے ھوشیار رھنا بہت ضروری ھے

    >> ہر بڑے آدمی کے پیچھے ایک عورت ھوتی ھے ،جو بڑے آدمی کو چھوٹا بنانے کی تگ و دو میں رھتی ھے

    > >ہر بڑے آدمی کے پیچھے ایک عورت ھوتی ھے، جو بڑے آدمی کی مت مارتی رھتی ھے

    > > ھر بڑے آدمی کے پیچھے ایک عورت ھوتی ھے ، جو اس کے بڑا بن جانے کے پیچھے کھڑی ھوتی ھے

    > > ہر بڑے آدمی کے پیچھے ایک عورت ھوتی ھے،جو اسے یاد دلاتی رھتی ھے کہ تم میرے باپ کی وجہ سے بڑے آدمی بنے ھو

    > > ہر بڑے آدمی کے پیچھے ایک عورت ھوتی ھے ،،جسے یہ علم نہیں ھوتا ،کہ اس کے آگے بڑا آدمی ھے

    > > ہر بڑے آدمی کے پیچھے ایک عورت ھوتی ھے، جو اس سے گھر کا خرچہ مانگ رھی ھوتی ھے

    > > ہر بڑے آدمی کے پیچھے ایک عورت ھوتی ھے،اور عورت کے پیچھے چھوٹے بچے ھوتے ھیں

    > > ہر بڑے آدمی کے پیچھے ایک عورت ھوتی ھے،جس کے چھوٹے قد کی وجہ سے وہ آدمی بڑا نظر آتا ھے

    > > ہر بڑے آدمی کے پیچھے ایک عورت ھوتی ھے، جس نے بڑے آدمی کو آگے لگایا ھوتا ھے

    > > ہر بڑے آدمی کے پیچھے ایک عورت ھوتی ھےَ۔ جس کا ھاتھ بڑے آدمی کی جیب میں ھوتا ھے

    > > ہر بڑے آدمی کے پیچھے ایک عورت ھوتی ھے، جودوسری عورتوں کو اس کے قریب پھٹکنے نہیں دیتی

    > > ہر بڑے آدمی کے پیچھے ایک عورت ھوتی ھے ، جس کے ھاتھ میں ڈنڈا ھوتا ھے

    > > ہر بڑے آدمی کے پیچھے ایک عورت ھوتی ھے،، جو اس کے کان میں کہتی رھتی ھے کہ میرے بغیر تم کچھ بھی نہیں ھو
     
    نعیم اور ملک بلال .نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    کیا لڑکیوں کو اجازت ہے ؟؟
     
    ابوازھر نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    میں تو ابھی بھی اپنے موقف پر قائم ہوں۔ بلاشبہ!
     
    ابوازھر نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. ابوازھر
    آف لائن

    ابوازھر ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2014
    پیغامات:
    423
    موصول پسندیدگیاں:
    465
    ملک کا جھنڈا:
    غوری قبیلہ بڑا ضدی واقع ہوا ہے:p
     
  11. ابوازھر
    آف لائن

    ابوازھر ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2014
    پیغامات:
    423
    موصول پسندیدگیاں:
    465
    ملک کا جھنڈا:
    کس بات کی؟؟؟؟؟؟
     
  12. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    بہت اچھا سوال ہے!
     
  13. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    غوری قبیلہ کس جنس کا نام ہے؟
     
    ابوازھر نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. ابوازھر
    آف لائن

    ابوازھر ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2014
    پیغامات:
    423
    موصول پسندیدگیاں:
    465
    ملک کا جھنڈا:
    اسکا جس سے آپکا تعلق ہے
     
  15. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کی اطلاع کے لئے عرض ہے افغانستان میں ایک جگہ ہے غور اور جو لوگ وہاں سے تعلق رکھتے ہیں اور ہجرت کرکے دیگر مقامات پر سکونت پذیر ہوگئے اپنے نام کے ساتھ غوری لکھتے ہیں۔
     
    ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. ابوازھر
    آف لائن

    ابوازھر ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2014
    پیغامات:
    423
    موصول پسندیدگیاں:
    465
    ملک کا جھنڈا:
    تو آپ بھی تو وہی ہیں
     
  17. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    میری تو لفٹ ہی پھنس چکی ہے جناب۔ :(
     
    ابوازھر نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    ماشاءاللہ معلومات ہر طرح کی رکھتے ہیں۔ :p
     
    ابوازھر نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. ابوازھر
    آف لائن

    ابوازھر ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2014
    پیغامات:
    423
    موصول پسندیدگیاں:
    465
    ملک کا جھنڈا:
    یار مسکا وغیرہ لگاؤ نکل جائے گی ویسے بھی نئی نئی پھنسی ہے:p
     
  20. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    یہ کس نے آپ کو غلط معلومات فراہم کردیں۔ کیا گوگل سے سبھی کام لیتے ہیں آپ؟
     
    ابوازھر نے اسے پسند کیا ہے۔
  21. ابوازھر
    آف لائن

    ابوازھر ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2014
    پیغامات:
    423
    موصول پسندیدگیاں:
    465
    ملک کا جھنڈا:
    گھور گھور کے دیکھنا پر تمہیں جینے نہ دیا جائے گا
    بازار میں چلنا ہے تو کالا چشمہ استعمال کر
     
  22. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    اس میں پریشانی یا اچھنبے کی کوئی بات نہیں ایسے واقعات روز رونما ہوتے ہیں۔
     
  23. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    اچھی تحریر ہے مگر اسے یہاں ہونا چاہئے تھا
     
  24. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    کوئی سمجھے تو سمجھائیں!
     
  25. ابوازھر
    آف لائن

    ابوازھر ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2014
    پیغامات:
    423
    موصول پسندیدگیاں:
    465
    ملک کا جھنڈا:
    کوئی بتائے گا تو ہم وہاں بھی دیں گے
     
  26. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    ایک ہی جگہ ایک سا مواد ہونے کا فائدہ ہوتا ہے صارفین کو کچھ بھی تلاش کرنا ہو پتا ہوتا ہے کہ فلاں لڑی میں ہوگا ، دیگر فورمز پر میں نے دیکھا ہے کہ سکھوں کے لطائف کی
    آپ لوگوں کو بیسیوں لڑیاں ملیں گی اور اپنے فورم پر ایک سا مواد آپ لوگوں کو ایک ہی جگہ میسر ہوگا
     
    نعیم اور ابوازھر .نے اسے پسند کیا ہے۔
  27. ابوازھر
    آف لائن

    ابوازھر ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2014
    پیغامات:
    423
    موصول پسندیدگیاں:
    465
    ملک کا جھنڈا:
    جی گوگل نہ ہوتا تو شائدآج ہم بھی یہاں نہ ہوتے
     
    ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  28. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    گوگل کی وجہ سے ڈاکٹروں کا کام بہت بڑھ گیا ہے۔
     
    ابوازھر نے اسے پسند کیا ہے۔
  29. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    گوگل سے آپ اکثر دنیا کی معلومات لے سکتے ہیں
     
  30. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    میرے ڈاکٹر دوست کہتے ہیں ہمارے مریض گوگل سے نجانے کیا بیماریاں لے کرہمارے پاس ریگولر آنے لگے ہیں بیماری اور دواء خود ہی بتاتے ہیں ہمیں کچھ نہیں کرنا پڑتا۔ بس چند دنوں بعد پھر سے یہی کام کرنا پڑتا ہے!
     
    ابوازھر اور نعیم .نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں