1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اونچے اونچے ناموں کی تختییاں جلا دینا

'اشعار اور گانوں کے کھیل' میں موضوعات آغاز کردہ از حنا شیخ, ‏25 اگست 2016۔

  1. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:

    اونچے اونچے ناموں کی تختییاں جلا دینا
    ظلم کر نے والوں کی وردیاں جلا دینا

    ان سے پوچھیے جن کی کائنات جلتی ہے
    دیکھنے میں آسان ہے بستیاں جلا دینا

    در بدر بھٹکنا کیا دفتروں کے جنگل میں
    بیلچے اٹھا لینا ڈ گریاں جلا دینا

    موت سے جو ڈر جاؤ زندگی نہیں ملتی
    جنگ جیتنا چاہو کشتیاں جلا دینا

    پھر بہو جلانے کا حق تمہیں پہنچتا ہے
    پہلے اپنے آنگن میں بیٹیاں جلا دینا


    ظلم کے اندھیروں سےتم نہ ہارنا منظر
    جب چراغ بجھ جائے انگلیاں جلا دینا​
     
    آصف احمد بھٹی اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں