1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اولیاء کی شان

Discussion in 'تعلیماتِ قرآن و حدیث' started by محمد عدیل قادری, Feb 23, 2015.

  1. محمد عدیل قادری
    Offline

    محمد عدیل قادری ممبر

    Joined:
    Feb 23, 2015
    Messages:
    16
    Likes Received:
    27
    ملک کا جھنڈا:
    گکھڑ کے نواحی گاؤں فتح گڑھ میں حضرت سلطان باہو رحمتہ اللہ علیہ کے خلیفہ اور ممتاز عالم دین پیر غلام حیدر رحمتہ اللہ علیہ کی قبر مبارک جدید تعمیر کے سلسلے میں ہونے والی کھدائی کے دوران اچانک کھل گئی اور ہر طرف خوشبو پھیل گئی اور آپ کا سر مبارک نظر آنے لگا۔۔۔ حضرت پیر غلام حیدر رحمتہ اللہ علیہ کی وفات کو چون ٥٤ سال گزر چکے تھے لیکن ابھی تک سر کے بالوں کے کنڈل بھی خراب نہیں ہوئے بلکہ مہندی کی چمک دمک میں بھی فرق نہیں آیا۔۔۔ مانگ یوں نکلی ہوئی ہے جیسے ابھی کسی نے کنگھی کی ہو۔۔۔ پیشانی پر سبز رنگ کا رومال ہے جو کہ حضرت سلطان باہو رحمتہ اللہ علیہ کے مزار شریف کے رومال کا ٹکڑا تھا اس کا رنگ بھی نہیں بدلا۔۔۔ صاحب مزار کے پڑپوتے صاحبزادہ عبدالرحمن جامی کا کہنا ہے کہ جب میں نے حضرت کے بالوں کو ہاتھ لگایا تو بالوں میں پانی کی نمی بھی موجود تھی۔۔۔ اور صاحبزادہ عبدالرحمن جامی کے ہاتھ سے چوبیس ٢٤ گھنٹے تک عمدہ خوشبو آتی رہی۔۔۔ تین ٣ روز تک ہزاروں کی تعداد میں لوگوں نے زیارت کی۔۔۔
    (روزنامہ نوائے وقت اور روزنامہ جنگ۔۔۔ ٢٣ مارچ ١٩٩٢
     
  2. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
  3. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    عمدہ شئیرنگ جزاک اللہ جناب
     
  4. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    یثبت اللہ الذین آمنو بالقول الثابت فی الحیاۃ الدنیا والآخرہ (سورہ ابراھیم۔27)
    اللہ کریم ان کامل مومنین کو دنیا و آخرت میں ثبات و استحکام عطا فرماتا ہے۔ مفہوم آیت۔
    سبحان اللہ العظیم
     

Share This Page