1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اوتار کیسے شامل کریں کسی پروفائل میں

'انفارمیشن ٹیکنالوجی' میں موضوعات آغاز کردہ از فہیم پیا, ‏9 دسمبر 2006۔

  1. فہیم پیا
    آف لائن

    فہیم پیا ممبر

    شمولیت:
    ‏25 اگست 2006
    پیغامات:
    19
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    اوتار کیسے شامل کریں کسی پروفائل

    اسلام علیکم!
    آپ کو ایک چھوٹی سی زحمت دینے آیا ہوں۔مسئلہ یہ ہے کہ میں جب اپنے بورڈ جس کا لنک نیچے موجود ہےسے اپنی پروفائل میں اوتار شا مل کر تا ہو تو ایک میسج آتا ہے کہ آپ کی پروفائل اپ ڈیٹ ہو چکی ہے مگر اوتار شو نہیں ہو تا جبکہ ایڈمن پینل سے تمام آپشن کھولے ہوئے ہیں
     
  2. فہیم پیا
    آف لائن

    فہیم پیا ممبر

    شمولیت:
    ‏25 اگست 2006
    پیغامات:
    19
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    Re: اوتار کیسے شامل کریں کسی پروفا

    [​IMG]
     
  3. حماد
    آف لائن

    حماد منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    402
    موصول پسندیدگیاں:
    95
    ملک کا جھنڈا:
    Re: اوتار کیسے شامل کریں کسی پروفا

    وعلیکم السلام
    شاید آپ کی اپلوڈ ڈائریکٹری کا موڈ 777 نہیں ہے جس کی وجہ سے آپ کا اوتار ڈیٹابیس میں تو شامل ہو جاتا ہے مگر فائل متعلقہ فولڈر میں اپلوڈ نہ ہو سکنے کی بناء پر ظاہر نہیں ہو پاتی اگر ایسا ہے تو اپنے ایف ٹی پی کلائنٹ کی مدد سے اس فولڈر کا موڈ تبدیل کر دیں

    تصویر جو آپ نے اپلوڈ کی ہے وہ تو سب سلور تھیم کی ہے جبکہ آپ کے مہیا کردہ ربط پر سرخ رنگوں کی آمیزش ہے کہیں ایسا تو نہیں کہ آپ ربط کوئی اور دے گئے ہوں؟ ویسے آپ کا ربط دیکھا دل خوش ہوا کہ اردو کے فروغ میں اچھے سے اچھے تجربات جاری ہیں جو اردو دان طبقے کی اردو سے محبت کا منہ بولتا ثبوت ہیں
     
  4. فہیم پیا
    آف لائن

    فہیم پیا ممبر

    شمولیت:
    ‏25 اگست 2006
    پیغامات:
    19
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    شکریہ حماد بھا ئی
    ویسے میرا کچھ مسئلہ تو حل ہو گیا ہے مگر اوتار کی کیٹیگری شو نہیں ہو رہی 777 والا مسئلہ تو حل ہو گیا ہے اوتار اپلوڈ ہو رہا ہے مگر اوتار کی کیٹیگری شو نہیں ہو پا رہی ۔
    اور جہاں تک فارم کے رنگوں کا تعلق ہے وہ میں ایک نیا تھیم با ئے ڈیفالٹ سیٹ کی ہو ئی ہے اور میری پروفائل میں سب سلور ہے ۔اور فارم کی تعریف کا شکریہ۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں