1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اوبامہ مشکلات کا شکار ہو سکتے ہیں

'حالاتِ حاضرہ' میں موضوعات آغاز کردہ از علی عمران, ‏6 اگست 2009۔

  1. علی عمران
    آف لائن

    علی عمران ممبر

    شمولیت:
    ‏28 فروری 2009
    پیغامات:
    677
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    اوبامہ کی مصر میں کی گئی تقریر اگرچہ ایک ابتدائی شکل تھی۔اور اس پر عمل ہونا یا نہ ہونا بعد کی بات ہے۔ لیکن یہ تقریر ابامہ کی مشکلات میں انتہائی اضافے کا باعث بن سکتی ہے۔اور اس تقریر کی پاداش میں انہیں قتل کرنے کی کوشش بھی کی جا سکتی ہے۔
    اوبامہ کی تقریر کے فورآ بعد اسرائیلی وزیرِ اعظم نتین یاہو کی جانب سے کابینہ کا ہنگامی اجلاس طلب کیا گیا۔جس میں اوبامہ کی تقریر کو اسرائیل کے لئے انتہائی مضر قرار دیا گیا۔اور کہا گیا کہ اوبامہ کی یہ تقریر اسرائیل کی عربوں سے دشمنی کے ساٹھ سالہ دور کے برابر ہے۔
    اسی اجلاس میں موجود بعض شخصیات کی باڈی لینگویج سے یہ بخوبی اندازہ لگایا جا سکتا تھا۔ کہ اوبامہ کی تقریر کی وجہ سے اوبامہ ان کے لئے ناقابلِ برداشت وجود بن چکا ہے۔جو ان کے اور امریکہ کے تعلقات میں دراڑ پیدا کر سکتا ہے۔
    چنانچہ ان افراد کی جانب سے اوبامہ کے خلاف انتہائی قدم اٹھایا جا سکتا ہے۔ اس میں زیادہ خیال یہی ہے کہ اوبامہ پر قاتلانہ حملہ کروایا جا سکتا ہے۔ اس سلسلے میں منصوبہ تیار کیا جا رہا ہے۔اور اس حملے کی ذمہ داری بھی القائدہ پر ڈالی جائے گی۔
    اس حملے میں مرکزی کردار امریکہ میں موجود یہودیوں کی ایک مخصوص جماعت ادا کرے گی۔ اور اگر اوبامہ اس حملے میں کام آئے یا بچ گئے تو اس منصوبے کو القائدہ کے ساتھ جوڑ کر مسلمان ممالک پر مزید زمین تنگ کی جا سکتی ہے۔ یوں اسرائیل ایک بار پھر نائن الیون کی یاد تازہ کرنے کی منصوبہ بندی کرنے میں مصروف ہے۔
    اگر یہودی لابی نے پہلے ہی اپنا کام نہ دکھا دیا تو امید ہے امریکی ایجنسیز اس منصوبے کو ناکام بنانے میں کامیاب ہو جائیں گی۔
    یوں کہا جا سکتا ہے کہ اوبامہ کی حالیہ تقریر اگرچہ اس قدر جاندار نہیں تھی جس قدر ہونی چاہیے۔ جس میں نہ کشمیر کا کوئی ذکر ہے اور نہ ڈرون حملوں کے بارے میں کوئی فیصلہ نہ پاکستان کے خلاف سی آئی اے کو لگام دینے کی بات ہے اور نہ بھارت کو پاکستان سے دور رہنے کی ہدایت لیکن اس کے باوجود اوبامہ کی یہ تقریر ان کے لئے مشکلات کا ایک نا ختم ہونے والا سلسلہ لے کر آئی ہے۔اوبامہ ان مشکلات سے کیسے نکلیں گے اس بارے میں دیکھو اور انتظار کرو کی پالیسی اپنانا زیادہ بہتر ہے۔
    یہ منصوبہ کسی مسلمان تنظیم کا نہیں بلکہ یہودیوں کی جانب سے تیار کردہ ہے۔ نائن الیون بھی ایک ایسی ہی سازش تھی جس میں القائدہ کا نام استعمال ہوا اس کے پہلے کے کارنامے بتائے گئے۔لیکن ثبوت کے طور پر کچھ سامنے نہ آ سکا۔ اب بھی امریکہ میں موجود یہودی لابی اور میڈیا کی جانب سے پروپیگنڈہ کیا جائے گا کہ القائدہ امریکہ پر بڑے حملے کی تیاری کر چکی ہے۔ اور جب یہودی اپنا کام دکھا جائیں گے تو اسے القائدہ سے جوڑ دیا جائے گا۔یوں ایک بار پھر القائدہ کے سابق نام نہاد کارناموں کے ذریعے بغیر ثبوت کے مسلمان ممالک پر چڑھ دوڑیں گے۔ یہی اسرائیل چاہتا ہے اور یہی اس کے منصوبوں کا اصل مقصد ہوتا ہے۔
     
  2. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ عمران بھائی
    یہ کالا اسلام کا دشمن ہے ذلیل ہوگا
     
  3. راشد احمد
    آف لائن

    راشد احمد ممبر

    شمولیت:
    ‏5 جنوری 2009
    پیغامات:
    2,457
    موصول پسندیدگیاں:
    15
    مجیب بھائی
    کوئی بھی یہودی، عیسائی ہو اسلام اور مسلمانوں کا دشمن ہے لیکن اسلام اور مسلمانوں سے اس سے بڑے دشمن ہم خود ہیں
     
  4. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    راشد جی نے بالکل ٹھیک کہا ھے مسلمان سے زیادہ اسلام کا دشمن اور کوئی نہیں ہو سکتا
     
  5. علی عمران
    آف لائن

    علی عمران ممبر

    شمولیت:
    ‏28 فروری 2009
    پیغامات:
    677
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    یہ سچ ہے کہ نام نہاد مسلمانوں نے ہی مسلمانوں کو ناقابلِ تلافی نقصان پہنچایا۔میں ایسے لوگوں کو کہ جو اپنے دوسرے مسلمان بھائی کے ساتھ مخلص نہیں مسلمان نہیں سمجھتا بلکہ اسے منافق کہنا میرے نزدیک اور اسلام کی رو سے زیادہ مناسب رہے گا۔
     
  6. راشد احمد
    آف لائن

    راشد احمد ممبر

    شمولیت:
    ‏5 جنوری 2009
    پیغامات:
    2,457
    موصول پسندیدگیاں:
    15
    اوباما کو درپردہ ہٹانے کی کوشش کی جارہی ہے۔ کچھ تجزیہ نگاروں کے خیال میں اوباما کا انجام جان ایف کینیڈی جیسا ہوسکتا ہے
    کچھ دن پہلے ایک امریکی صحافی خاتون نے ری پبلکن کو کچھ دستاویزات دی تھیں کہ اوباما امریکی نہیں وہ تو کینیا میں پیدا ہوا تھا اس لئے وہ آئین کی رو سے صدر بننے کا اہل نہیں
     
  7. علی عمران
    آف لائن

    علی عمران ممبر

    شمولیت:
    ‏28 فروری 2009
    پیغامات:
    677
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    جی راشد بھائی میں تو پہلے ہی کہہ چکا۔اب بس انتظار ہے یہ راؤنڈ کب اور کہاں کھیلا جاتا ہے۔
     
  8. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    گویا اپنے انکل اسامہ اپنے نائبین کے ساتھ پھر سے جہادی تقریریں کرنے کی تیاری کررہے ہوں گے۔ :201:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں