1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ان کے پسینے کی خوشبو تو گلشن گلشن چھائی ہے ۔۔۔ غلام ربانی فداؔ

Discussion in 'نعتِ سرکارِ دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم' started by محمد رضوان, Sep 13, 2018.

  1. محمد رضوان
    Offline

    محمد رضوان ممبر

    Joined:
    Apr 16, 2018
    Messages:
    10,164
    Likes Received:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    ان کے پسینے کی خوشبو تو گلشن گلشن چھائی ہے
    نام ہے پیارا جن کامحمدﷺ ان کا جہاں شیدائی ہے

    میرے عقیدت کے اشکوں کو لوگ جواہر کہتے ہیں
    پھول کھلے ہیں نعتِ نبیﷺ جب لبوں پر آئی ہے


    فرشِ زمیں پربکھرے دیکھے ہم نے موتی چمکیلے
    یادِ سرور کی بدلی اشکوں کی بارش لائی ہے


    اللہ اللہ جوبن پر ہیں خوب بہاریں طیبہ کی
    گل تو گل ہیں خاروں میں بھی جنت کی رعنائی ہے


    ان کے غلاموں میں ہے فداؔبھی جن کی نوازش کی خاطر
    شاہوں نے شاہی کو چھوڑا ان کی غلامی پائی ہے
    ٭٭٭
    غلام ربانی فداؔ ۔۔۔ گلزَارِ نعتﷺ
     
  2. محمد شہزاد
    Offline

    محمد شہزاد ممبر

    Joined:
    Jun 20, 2018
    Messages:
    1,738
    Likes Received:
    3,172
    ملک کا جھنڈا:
    سبحان اللہ ۔ جزاک اللہ
     
  3. محمد رضوان
    Offline

    محمد رضوان ممبر

    Joined:
    Apr 16, 2018
    Messages:
    10,164
    Likes Received:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
  4. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ
     
    محمد رضوان likes this.
  5. محمد رضوان
    Offline

    محمد رضوان ممبر

    Joined:
    Apr 16, 2018
    Messages:
    10,164
    Likes Received:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     

Share This Page