1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

انگور کے بارے میں جو آپ نہیں جانتے

'میڈیکل سائنس' میں موضوعات آغاز کردہ از intelligent086, ‏29 ستمبر 2019۔

  1. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اپریل 2013
    پیغامات:
    7,273
    موصول پسندیدگیاں:
    797
    ملک کا جھنڈا:
    انگور کے بارے میں جو آپ نہیں جانتے

    [​IMG]
    ٭ تقریباً 300 برس قبل ہسپانویوں نے براعظم امریکا میں انگور متعارف کروائے۔ قبل ازیں وہاں انگور نہیں تھے۔ ٭ انگوروں کی آٹھ ہزار سے زیادہ اقسام ہیں۔ ٭ انگور کے ایک کپ میں 100 حرارے ہوتے ہیں۔ اس سے وٹامن ’’کے‘‘ اور ’’سی‘‘ کی دن بھر کی تقریباً چوتھائی ضرورت پوری ہو جاتی ہے۔ ٭ کشمش خشک انگوروں سے بنتی ہے۔ انگوروں کو سورج کی روشنی میں خشک ہونے کے لیے چھوڑ دیا جاتا ہے اور یوں یہ عمل قدرتی طریقے سے انجام پاتا ہے۔ ٭ انگور کئی رنگوں کے ہوتے ہیں۔ ان میں سبز، سرخ، سیاہ، زرد، گلابی اور ارغوانی رنگ شامل ہیں۔ ٭ سائنس دانوں کا ماننا ہے کہ انگوروں کی موجودہ اقسام چھ کروڑ 50 لاکھ برس قبل وجود میں آئیں۔ ٭ انسان کم و بیش آٹھ ہزار برس سے انگور کاشت کر رہا ہے۔ ٭ اقوامِ متحدہ کے ایک ادارے کے مطابق دنیا میں 29,292مربع میل رقبے پر انگور کاشت کیے جاتے ہیں۔ انتخاب وردہ بلوچ​
     

اس صفحے کو مشتہر کریں