1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

انگلینڈ لیڈز ٹیسٹ میں اپنی شکست کو ٹالنے میں مصروف

Discussion in 'کھیل کے میدان' started by intelligent086, Aug 26, 2019.

  1. intelligent086
    Offline

    intelligent086 ممبر

    Joined:
    Apr 28, 2013
    Messages:
    7,273
    Likes Received:
    797
    ملک کا جھنڈا:
    انگلینڈ لیڈز ٹیسٹ میں اپنی شکست کو ٹالنے میں مصروف
    [​IMG]

    آسٹریلیا نے فتح کیلئے 359رنز کا ہدف دیا،انگلینڈ کے 3وکٹوں پر 156رنز
    لیڈز(سپورٹس ڈیسک) آسٹریلیا کیخلاف لیڈز ٹیسٹ میں انگلینڈ اپنی شکست کو ٹالنے میں مصروف ہے ۔ تیسرے دن کھیل ختم ہونے تک میزبان ٹیم نے تین وکٹوں پر 156رنز بنا لئے تھے ۔ ہیڈنگلے کرکٹ سٹیڈیم لیڈ ز میں آسٹریلیا کی ٹیم اپنی دوسری اننگز میں 246رنزبنائے اورانگلینڈ کوکامیابی کیلئے 359رنز کا ہدف رکھ دیا ۔ لبوشانے نے 80 رنز کی شاندار اننگزکھیلی ۔ جواب میں انگلش ٹیم 156رنز پر تین مستند بیٹسمینوں سے محروم ہو چکی ہے اور اسے میچ میں کامیابی کیلئے مزید203رنز درکار ہیں، کپتان جو روٹ75 رنزبناکروکٹ پرموجود ہیں۔​
     

Share This Page