1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

انگریزی ، اردو لغت اور خودکار لغت کی اصلاح

'انفارمیشن ٹیکنالوجی' میں موضوعات آغاز کردہ از عبدالرحمن سید, ‏28 جنوری 2007۔

  1. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    ایک گذارش ھے کہ اگر اس اردو کی خوبصورت محفل میں اردو لغت اور خودکار اصلاح کے نظام کا اضافہ ھوجائے تو یقیناً یہ اردو کی اصلاح اور صحیح لکھنے میں مددگار اور اردو سیکھنے، سمجھنے کی تربیت کے لئے ایک نیا سنگ میل ثابت ھوگا
    شکریہ
     
  2. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    میرے خیال میں‌تو یہ ایک زبردست آئیڈیا ھے

    مگر حیرت ھے کسی نے کچھ لکھاہی نہیں‌اس بارے میں :soch: :soch: :soch: :soch:
     
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم
    عبدالرحمن سید بھائی کے اس پیغام کو کم و بیش 500 سے زائد دفعہ پڑھا جا چکا ہے۔
    اگر انتظامیہ سمیت کسی سوفٹ وئیر کے ماہر نے کچھ نہیں‌لکھا تو اسکا مطلب یہی لیا جا سکتا ہے یا تو یہ کام ناممکن ہے اور اگر ناممکن کوئی کام نہیں والا محاورہ استعمال کر لیا جائے تو پھر انتہائی مشکل ضرور ہے۔
    :nose: :nose: :nose: :nose: :nose:
     
  4. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    سید بھائی اس تجویز کو مجلس مشاورت میں تحریر فرمادیں
     
  5. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37

    اب یہ کون سی مجلس ھے
    ویسے بات ھونی چاھیے ضرور
     

اس صفحے کو مشتہر کریں