1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

انڑنیٹ پربلاگزکی انوکھی دنیا

'انفارمیشن ٹیکنالوجی' میں موضوعات آغاز کردہ از آزاد, ‏27 اپریل 2009۔

  1. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
  2. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم۔ آزاد بھائی ۔ نئی تو نہیں لیکن اچھی تحریر ہے۔

    کیا کوئی دوست مجھے " بلاگ " کا اردو میں موزوں ترین معنی یا متبادل بتا سکتا ہے ؟
    بڑی مہربانی ہوگی ۔
     
  3. راشد احمد
    آف لائن

    راشد احمد ممبر

    شمولیت:
    ‏5 جنوری 2009
    پیغامات:
    2,457
    موصول پسندیدگیاں:
    15
    نعیم بھائی اس کے دو حل ہیں۔

    ایک آپ اپنی ہوسٹنگ اور ڈومین لیں اور ورڈ پریس انسٹال کرلیں۔ ورڈ پریس کا اردو ترجمہ اردو ویب کے محترم نبیل بھائی کرچکے ہیں۔‌آپ وہ استعمال کرسکتے ہیں۔ اگر انسٹالیشن میں کوئی مسئلہ آئے تو مجھے حکم کریں :happy:

    دوسرا متبادل آپ wordpress.pk پر جائیں اور اپنا بلاگ بنالیں.
     
  4. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ارے نہیں‌ راشد بھائی ۔
    میں‌نے لفظ " بلاگ " کا اردو میں‌معنی پوچھا تھا ۔ یا اسکے متبادل کونسا لفظ استعمال ہوسکتا ہے
    جیسے ڈائری کو بیاض
    پوئیٹری کو شاعری
    ساؤنڈ کو آواز
    کہا جاتا ہے۔
    اسی طرح بلاگ انگریزی کا لفظ ہے تو اردو میں اسکا معنی کیا ہوگا ؟

    ویسے دیگر معلومات دینے کے لیے شکریہ ۔
     
  5. راشد احمد
    آف لائن

    راشد احمد ممبر

    شمولیت:
    ‏5 جنوری 2009
    پیغامات:
    2,457
    موصول پسندیدگیاں:
    15
    نعیم بھائ
    بلاگ کا معنی ذاتی ڈائری،‌ ذاتی آن لائن ڈائری، انٹرنیٹ‌ڈائری بنتا ہے


    بلاگ کیا ہے؟

    اپنے الفاظ میں ، اپنی زبان میں اپنے احساسات،اپنے جذبات، اپنی رائے کے اظہار کو ” بلاگ “ کہتے ہیں۔ بلاگ اور مضمون /کالم میں واضح فرق یہی ہے کہ مضمون /کالم میں اپنے احساسات اور اپنی رائے کا اظہار ” کھل کر “ اور آزادنہ نہیں کیا جا سکتا، ”بلاگ“ کی خصوصیت یہ ہے کہ لکھنے والا انتہائی آسانی سے اپنی رائے کا اظہار کر دیتا ہے، اپنی روزمرہ کی زندگی میں پیش آنے والے چھوٹے سے چھوٹے واقعہ کو بلاگ میں درج کر دیتا ہے،اپنی سفری روداد، یا کسی سے ملاقات کے بارے میں بھی بلاگ لکھا جا سکتا ہے۔ بلاگ کو” انٹر نیٹ ڈائری“ بھی کہا جا سکتا ہے۔
    ایک امریکی آن لائن ڈکشنری کے مطابق”بلاگ“2004ء میں سب سے زیادہ تلاش کیا جانے والا لفظ ہے۔
    ویب ماسٹر آن لائن لغت میں”بلاگ“ کامطلب یوں بیان کیا گیا ہے :”ایک ایسی ویب سائٹ جوایک ذاتی ڈائری پر مشتمل ہو،جو لوگوں کے خیالات کی عکاسی کرے اور جس میں لوگوں کی آراء اور ہائپر لنک موجود ہوں۔“
    ”بلاگ“ کا تجزیہ کرنے والی ایک کمپنی کا کہنا ہے کہ انٹر نیٹ پر اس وقت تقریباً اڑتالیس لاکھ بلاگ موجود ہیں،جن کی تعدادہر پانچ ماہ بعد دوگنی ہو جاتی ہے۔ایک امریکی تحقیقی ادارے کے مطابق ہر 5.8سیکنڈ کے بعد ایک نیا بلاگ لکھا جاتا ہے۔
     
  6. بےباک
    آف لائن

    بےباک ممبر

    شمولیت:
    ‏19 فروری 2009
    پیغامات:
    2,484
    موصول پسندیدگیاں:
    17
    ۔۔۔۔۔۔ :a180:
     
  7. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم۔ راشد بھائی ۔
    اتنی تفصیل اور وضاحت کا بہت شکریہ ۔
    گویا بلاگ کو اردو میں مختصراً " ذاتی بیاض" یا " ذاتی برقی بیاض " کہہ سکتے ہیں ؟ کیونکہ ڈائری تو پھر انگریزی ہی کا لفظ بن جاتا ہے۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں