1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

"انڈے کا میٹھا آملیٹ "

'گھریلو ٹوٹکے' میں موضوعات آغاز کردہ از آسماء, ‏28 جولائی 2011۔

  1. آسماء
    آف لائن

    آسماء ممبر

    شمولیت:
    ‏17 جنوری 2011
    پیغامات:
    327
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    انڈے کا میٹھا آملیٹ

    اجزا:-
    انڈے دو عدد، چینی دوبڑے چمچے ، سبز الائچی چار عدد، گھی آدھاپاؤ۔

    تر کیب:- انڈوں کو خوب پھنیٹ لیں۔
    خوب پھنیٹنے کے بعد اس میں چینی ملالیں، چینی ڈال کر اتنا پھنٹیں کہ بالکل چینی گھل جائے اور انڈے اور چینی ایک جان ہو جائیں۔ اب فرائی پین میں گھی کڑکڑائیں۔ اس میں الائچیاں ڈالیں اور آگ کو ہلکا کر کے انڈے اس میں ڈال دیں۔ ہلکی ہلکی آنچ پر اسکو سرخ کرلیں اور آملیٹ کی شکل میں تل کر آتار لیں۔ میٹھا آملیٹ تیا ہے
     
  2. عفت
    آف لائن

    عفت ممبر

    شمولیت:
    ‏21 فروری 2011
    پیغامات:
    1,514
    موصول پسندیدگیاں:
    15
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: "انڈے کا میٹھا آملیٹ "

    شکریہ اسماء جی ۔
     
  3. آسماء
    آف لائن

    آسماء ممبر

    شمولیت:
    ‏17 جنوری 2011
    پیغامات:
    327
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    جواب: "انڈے کا میٹھا آملیٹ "

    شکریہ عفت جی
     
  4. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: "انڈے کا میٹھا آملیٹ "

    اس کو کھانے سے پہلے اس پر مرچ سیاہ اور نمک ڈالنا ہے یا نہیں
     
  5. آسماء
    آف لائن

    آسماء ممبر

    شمولیت:
    ‏17 جنوری 2011
    پیغامات:
    327
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    جواب: "انڈے کا میٹھا آملیٹ "

    آپ ڈل سکتے ہیں پر یہ آزادی صرف آپ کے لیے ہے دوسرے اسے نا استعمال کرئیں
     
  6. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: "انڈے کا میٹھا آملیٹ "

    اچھا یہ اجازت صرف شریف مردوں کیلئے ہے
     
  7. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: "انڈے کا میٹھا آملیٹ "

    تو پھر کل ناشتے میں یہی بنے گا[​IMG]
     
  8. آسماء
    آف لائن

    آسماء ممبر

    شمولیت:
    ‏17 جنوری 2011
    پیغامات:
    327
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    جواب: "انڈے کا میٹھا آملیٹ "

    شکریہ حریم جی کھا کر بتا نا کیسا لگا
     
  9. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: "انڈے کا میٹھا آملیٹ "

    امید ہے نہیں بنانا آیا ہوگا :p_point:
     
  10. آسماء
    آف لائن

    آسماء ممبر

    شمولیت:
    ‏17 جنوری 2011
    پیغامات:
    327
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    جواب: "انڈے کا میٹھا آملیٹ "

    لگتا ہے یہاں کوئی چپکلی اور جوہے کے انڈے کا آملیٹ بنا تا ہے
     
  11. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: "انڈے کا میٹھا آملیٹ "

    آپ کو ایسا کیوں لگا اسما جی
     
  12. ایم اے رضا
    آف لائن

    ایم اے رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏26 ستمبر 2006
    پیغامات:
    882
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    جواب: "انڈے کا میٹھا آملیٹ "

    ہماری اردو کا کچن لگتا ہے اسما جی کے حوالے کرنا پڑے گا
     
  13. آسماء
    آف لائن

    آسماء ممبر

    شمولیت:
    ‏17 جنوری 2011
    پیغامات:
    327
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    جواب: "انڈے کا میٹھا آملیٹ "

    یہ آپ کے لیے نہیں تھا وہ تو ہارون بھائی کو کہا تھا
     
  14. آسماء
    آف لائن

    آسماء ممبر

    شمولیت:
    ‏17 جنوری 2011
    پیغامات:
    327
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    جواب: "انڈے کا میٹھا آملیٹ "

    میرا ایسا کوئی اردہ نہیں ہے :122:
     
  15. سین
    آف لائن

    سین ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2011
    پیغامات:
    5,529
    موصول پسندیدگیاں:
    5,790
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: "انڈے کا میٹھا آملیٹ "

    بہت شکریہ۔۔۔۔بہت مزے کا بنتا ہے
     

اس صفحے کو مشتہر کریں