1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

انڈونیشیا میں شدید زلزلہ، 50 افراد ہلاک،

'حالاتِ حاضرہ' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏4 ستمبر 2009۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    انڈونیشیا میں شدید زلزلہ، 50افراد ہلاک، درجنوں زخمی

    جکارتہ (ریڈیو مانیٹرنگ) انڈونیشیا کے جنوبی علاقوں میں طاقتور زلزلے کے باعث عمارتیں گرنے سے 50 افراد جاں بحق اور درجنوں زخمی ہو گئے۔ انڈونیشیا کے مقامی وقت کے مطابق دوپہر تین بجے آنیوالے زلزلے کی شدت ریکٹر سکیل پر 7 درجے تھی۔ زلزلہ کا مرکز زمین میں 30 میل (50 کلومیٹر) گہرائی پر واقع تھا۔ انڈونیشی حکومت نے ساحلی علاقوں میں سونامی کے خطرے کے اعلانات کر دئیے ہیں اور لوگوں کو حفاظتی اقدامات کی ہدایت کی ہے۔ زلزلے سے سب سے زیادہ جزیرہ جاوانتاز ہوا ہے۔


    روزنامہ نوائے وقت ۔
     
  2. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    انا للہ وانا الیہ راجعون ۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں