1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

انٹرنیٹ کی تار کے بارے میں تفصیلی معلومات اورتار کو کنکیٹر لگانا۔

'انفارمیشن ٹیکنالوجی' میں موضوعات آغاز کردہ از ًمحمد اسفند, ‏4 ستمبر 2014۔

  1. ًمحمد اسفند
    آف لائن

    ًمحمد اسفند ممبر

    شمولیت:
    ‏4 ستمبر 2014
    پیغامات:
    6
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    انٹرنیٹ کی تار کے بارے میں تفصیلی معلومات اور تار کو کنکیٹر لگانا۔
    [​IMG]اسلام علیکم
    دوستوں میکرو ٹک کی کلاس میں اس کا ذکر اس لئےکرنے کی ضرورت محسوس ہوئی کیوں کہ ہم میں سے اکثر دوست ایسے ہیں کہ انہیں انٹرنیٹ کی تار کے بارے میں بھی معلومات نہی ہوتی کہ ان کے پاس جو تار استعمال ہو رہی ہے یا کر کر رہے ہیں وہ STP ہے یا UTP۔
    [​IMG]

    انٹرنیٹ نیٹ ورکنگ میں ساخت کے لحاظ سے 2 طرح کی تاریں استعمال ہوتی ہیں۔
    (STP (Shielded Twisted pair Cable تار ایک اچھی تار کہلائی جاتی ہے اکی وجہ اس کے اوپر ایک اور کور کا ہونا ہے جیسا کہ تصویر میں تیر کے نشان سے واضح کیا گیا ہے۔
    (UTP ( Unshielded Twisted Pair Cable تار کو کے بغیر ہوتی ہے اسی لئے اسے Unshielded تار کہا جاتا ہے
    CAT5 اور CAT 6 میں فرق
    یہاں آپ کو CAT5 اور CAT 6 آسان اور واضح فرق یہ بتاؤں گا۔
    CAT 5
    1. CAT5 عام انٹرنیٹ اورتیز رفتار انٹرنیٹ کےلئے استعمال ہوتی ہے۔
    2. یہ 100 میگا بائٹ (ایم بی MB) ایک سیکنڈ میں ٹرانسفر کرسکتی ہے۔
    CAT5e
    اس کیبل کا ایک اور ورژن CAT5e ہے۔

    اس میں فرق یہ ہے کہ یہ 350 میگا بائٹ (ایم بی) ایک سیکنڈ میں ٹرانسفر کر سکتی ہے اور اس سے زیادہ بھی۔
    CAT6
    1. CAT6 تیز رفتار انٹرنیٹ کےلئے استعمال ہوتی ہے۔
    2. اس سے ہم ایک سیکنڈ ،یں ایک گیگا بائٹ (جی بی GB) اور زیادہ سے زیادہ 10 گیگا بائٹ ایک سیکنڈ میں ٹرانسفر کر سکتے ہیں۔
    انٹرنیٹ کی تار کو کنکیٹر لگانا۔
    اس میں بھی دو طرح کی تاریں بنائی جاتیں ہیں ان میں ایک کو Straight سیدھی تار اور دوسری کو Crossover تار کہتے ہیں۔
    ان میں عام فرق اور اس کا استعمال یہاں بیان کر دیتا ہوں اور باقی اس کورس کے ساتھ ساتھ مزید بیان کروں گا انشاء اللہ
    Straight مطلب سیدھی تار

    1. [​IMG]
    2. ایسی تار کو ہم براہ راست تار بھی کہ سکتے ہیں۔یہ محتلف قسم کی ڈیوائسز کو آپس میں جوڑتی ہے
    3. اس کو ہم ایک طرف DSL اور دوسری طرف کمپوٹر سے لگا کر آپس میں آسانی سے مربوط کر سکتے ہیں
    4. اس سے دو آپس میں مربوط کیئے گئے کمپوٹر کو آئی پی دینی پڑتی ہے
    5. اگر آسان الفاظ میں کہیں تو یہ اس تصویر کے مطابق ہو گی

    Crossover مطلب جس کے دونوں سرے ایک ترتیب سے نہ لگے ہوں

    1. [​IMG]
    2. یہ ایک قسم کی ڈیوائسز کو آپس میں جوڑتی ہے۔
    3. اس سے دو آپس میں مربوط کیئے گئے کمپوٹر کو آئی پی نہی دینی پڑتی۔
    4. اگر آسان الفاظ میں کہیں تو یہ اس تصویر کے مطابق ہو گی
    [​IMG]
    امید کرتا ہوں کہ آپ اچھی طرح سے انٹرنیٹ کی تار کے بارے میں سمجھ گیں ہوں گیںاب آپ نیچے دی گئی ویڈیو دیکھ کر آپنی انٹرنیٹ کی تار کو کنکیٹر لگا سکتے ہیں آپنی رائے اور تجاویز سے ضرور آگاہ کریں۔
    وعلیکم اسلام

    [​IMG]

    [​IMG]



    نوٹ: جملہ حقوق محفوظ ہیں۔اس آرٹیکل کو بغیر اجازتِ مصنف کسی اور جگہ شائع نہیں کیا جا سکتا۔ از محمد اسفند
     
    ملک بلال, مریم سیف, واصف حسین اور مزید ایک رکن نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    اچھی شئیرنگ کا شکریہ
     
  3. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    اچھی اور معلوماتی تحریر کے لیے شکریہ۔ایک اور بات کی اگر وضاحت کر دیں کہ 100میگا بٹ اور گیگا بٹ کی تاروں اور کنکیٹر میں کیا فرق ہے۔
     
  4. ًمحمد اسفند
    آف لائن

    ًمحمد اسفند ممبر

    شمولیت:
    ‏4 ستمبر 2014
    پیغامات:
    6
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    محترم 100 میگا بائٹ مطلب 1 گی یہ تار 1 جی بی تک ڈیٹا ٹرانسفر کرے گی اسی طرح cat6
    1 جی بی سے 10 تک ڈیٹا ٹرانسفر کرے گی اس سے ہمارا کام جلدی ہو جائے گا مثلا ہم 2۔4 گیگا ہرٹنز والی ڈیوائس کے ساتھ cat 5 جبکہ نینو یا راکٹ 5 کے ساتھ چا6 استعمال کرتے ہیں
     
    ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    بہت بہت شکریہ

    انتہائی معلوماتی تحریر ہے
     
  6. لاجواب
    آف لائن

    لاجواب ممبر

    شمولیت:
    ‏21 فروری 2011
    پیغامات:
    301
    موصول پسندیدگیاں:
    111
    ملک کا جھنڈا:
    اچھی اور معلوماتی تحریر کے لیے شکریہ
     

اس صفحے کو مشتہر کریں